قیامِ نیا پاکستان

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

میرے کہنے کا مطلب یہی تھا کہ مسلمان ہونے سے کوئی ہجڑا نہیں بن جاتا لیکن اپ نے یہ ثابت کردیا کہ مسلمان بھی ہجڑے ہوتے ہیں - میرے اور آپکے اواٹر میں کوئی فرق نہیں لیکن ہم دونوں میں فرق صرف یہ ہے کہ میری انگلی پر حقیقی خارش تھی کچھ عرصہ پہلے اور آپکو کہی اور خارش ہورہی ہے یہ پتہ نہیں کہ حقیقی ہے یا اپ دماغی مریض ہیں​
sorry apko to waqai kharish thi ungli ki waja sey main ney aise hi shak kia,sorry again aur apki kharish ki jald recovery k liye good wishes.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میں نے آپ سے عمران خان اور اور نواز شریف کا موازنہ کرنے کو نہیں کہا صرف اس ترقی کا پوچھا تھا جو آپ کی نظر میں نواز شریف کے ہاتھوں پاکستان میں میں ہوئی ہے رہی بات فائدے یا نقصان کی میری ناقص راۓ میں ہمارے سب حکرانوں نے صحت تعلیم اور انصاف کو فوقیت نہیں دی اگر ان تین معاملات پر خلوص نیت سے کم کیا جاتا تو آج نئے پاکستان کی بات نہ ہوتی اور آپ بھی بلوچستان کی پسماندگی کا رونا نہ رو رہے ہوتے
ہم پاکستانیوں کا بڑا مسلہ ہے کہ ہم ہر معاملے میں شدت پسند ہیں کسی کو پسند کرتے ہیں تو انتہا کر دیتے ہیں اور نفرت کرتے تب بھی انتہا کی آپ کی پوسٹس کافی عرصے سے پڑھ رہا ہوں اسی تھریڈ کا سب پھیلا رپلائی میرا ہی ہے جو ایسے ہی ہلکا پھلکا کر دیا بغیر کچھ سوچے لیکن عمران کی نفرت میں آپ جیسا انسان جب نواز شریف کو سہی سمجھنے لگے اور اس کو ڈیفنڈ بھی کرے تو افسوس ہوتا ہے خیر آپ کی اپنی سوچ ہے سمجھ ہے جو آپ کو مناسب لگے

نواز کی نہیں میں نے حکومت کی پالیسیوں کی حمائیت کی ہے جو اب بہت بہتر ہیں اور عمران سے نفرت نہیں مایوسی ہے جس نے کے پی کے کو ترقی دینے کے بجائے قوم کو پانی میں سوراخ کرنے پر لگا دیا ہے۔

نواز کے استعفیٰ کے علاوہ اس کی باقی تمام شرائط پارلیمنٹ میں ایک دو قراردادوں کے ذریعے منوائی جاسکتی تھیں اور پی پی پی کو اس کی حمائیت کرنی پڑتی ورنہ آئیندہ اس نے بالکل صاف ہو جانا تھا۔

مجھے عمران سے کوئی ذاتی عناد نہیں لیکن آپ اس کی محبت سے باہر آکر سوچیں یقینا" کھرا کھوٹا سامنے آجائے گا۔
لیڈر ہماری مشکلیں دور کرنے سیاست میں آتے ہیں جب وہ اپنی ذاتی خواہشات کی خاطر اودھم مچائیں تو ان کا راستہ روکنا ہر باشعور انسان کا فرض ہے۔
میں نے بھی آپ کو ریپلائی اسی لئے کیا کہ پہلی پوسٹ میں آپ نے نفرت کا فتویٰ داغا تھا، گذارش ہے کہ سیاسی وابستگی اچھی چیز ہے لیکن اسے حواس پر سوار نہیں کرنا چاہیے کہ لیڈر متکبر اور سپورٹر کند ذہن نہ ہوجائیں۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)

میں خود عمران خان کا کوئی بڑا مداح نہی ہوں لیکن مسلہ تو یہ ہے کے اسکا مقابلہ کن لوگوں سے ہے چوروں، ڈاکوؤں، اور بھوسہ بھرے دماغوں کو اپنی قوم پے مسلط دیکھ کے جنہوں نے شریف آدمی کو اس گلی میں جانے کیلئے ممنوعہ کا بورڈ لگا رکھا ہے ایک انسان کا ان بد معاشوں اور اٹھائی گروں کا مقابلہ کرنا اور عوام کو ان کے حقوق کا شہور دینا قابل تعریف ہے. عمران اور اسکے مخالفوں میں فرق اتنا واضح ہے اور اس لانگ مارچ کے دوران مزید کھل کر سامنے آ گیا ہے عمران کی سب غلطیاں ایک طرف لیکن اس کی وجہ سے پاکستان کے سیستدانوں کو جو مکروہ چہرے سامنے اے ہیں وہی کافی ہیں پاکستان کی عوام کے سمجھنے کے لیے اگر سمجھنا چاہیں تو
اور نواز شریف حکومت کے کارنامے کیا ہیں نندی پور کا روزے دار پاور پلانٹ ماڈل ٹاون لاہور کا قتل عام کرنے کے بعد شیباز شریف کا یہ کہنا کہ میں تو معصوم ہوں مجے تو علم ہے نہیں کیا ہوا کیسے ہوا چھ میہنے میں ایک سال میں دو سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے الیکشن سے پہلے کے دعوے اور بعد میں صرف جوش خطابت اگر ان کی جوش خطابت نظر انداز ہو سکتے ہیں تو عمران کو بھی جوش خطابت کی گنجائش ملنی چاھے
 
sadani

Minister (2k+ posts)
Chikni Chapri Urdu likh ke haqaiq ko masakh nahi kia ja sakta:

Mein sirf kuch points lkhunga kunke uske bad mere nazdeek in fuzool tehreero ki koi wuqat nahi .....

NOTE: Achi urdu likhne per me janab Atif/Tariisb ka zaror mo'tarif hun lekin sirf achi zaban ko bunyad bana ker aap jhoot, lughw-o-behoda baat ko sach sabit nahi ker sakte:

Few Points:

1 - Imran Khan is the ONLY true leader in Pakistan
2 - Nawaz , Zardari, Altaf, Fazlu, Asfand yar, Achakzai etc are the MAIN CAUSE of current socio economic disasters in Pakistan
3 - No Sane person can support above mentioned politicians with good intention, So who ever supports these political mafias, I either consider them as part/beneficiary/custodian of this corrupt system OR they are so bit STUPID that they have no idea of what these politicians have done to us.

So Arguing with supporters of this corrupt system and politicians is USELESS [MENTION=10706]Bangash[/MENTION] bhai ,

The good thing is that NOW we have a clear distinction , a clear line , a clear visible divide between Supporters of this status quo and New Pakistan.

and Lets be happy on other side with Pakistani Youth, Educated Civil Society, Enlightened Women and a hardworking Leader like Imran Khan.

Lets not worry about the PAID writers from Noora League :-)
 
Bangash

آپکی بات درست ہے لیکن کیا کریں ہمارے ملک کو یہی چکنے چپڑے بھوڑے اور گلو بھٹ جیسے لوگ ہی برسوں سے چلاتے آرہے ہیں اور کامیاب بھی ہوتے ہیں کیونکہ ملک کے زیادہ تر افراد جاہل ہیں اور حقیقت کو نظرانداز کرتے ہیں- اس وقت یہ سب عمران خان پر الزام لگارہے ہیں کہ اس کے پیچھے افواج کا ہات ہے اگر ایسا ہے بھی تو کیا وہ انڈیا کی افواج ہیں یا امریکا کے؟ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ عمران خان کیا کہ رہا ہے وہ تو صرف اس سسٹم کو بہتر کرنے کی بات کررہا ہے اور نواز شریف کے ماتحت یہ ممکن نہیں کچھ دنوں کے لئے وہ سائیڈ پر کیوں نہیں ہوسکتے؟ یہ تو ملک کی بہتری کے لئے ہورہا ہے کسی کو کوئی نقصان تو نہیں پہنچتا

یہی لوگ اس وقت پاکستان کی افواج کی مکمل مخالفت کرتے ہیں جبکہ کچھ عرصہ پہلے یہی لوگ افواج کے جھوتے چاٹتے تھے- یہ لوگ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ کیا بات ہورہی ہے اس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟ یہ لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کون یہ بات کررہا ہے- مجھے کوئی فرق نہیں پڑھتا کہ پاکستان کے نظام کو کون درست کریگا لیکن یہ تو حقیقت ہے کہ سارے آزمائے ہوئے منافق جو برسوں سے سیاست میں ہیں وہ کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ وہ اس قابل ہی نہیں یہ سارے صرف اپنے مفادات دیکھتے ہیں ملک اور عوام کے مفادات ان کو عزیز نہیں اور نہ ہی یہ لوگ جانتے ہیں کہ کیا تبدیلی لانی چاہئے یہی وجہ ہے کہ اپنے اس منافقانہ ڈیموکریسی کی حمایت کررہے ہیں جو جعلی الیکشن کی وجہ سے قائم ہوگئی ہے​
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
4.GIF
 
Back
Top