قیامِ نیا پاکستان (ٹیکہ دوئم)۔

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Atif bhai yeh kisi agency ka paid worker hai abhi seal kukar ki trah awaz lagaey gaa pak fouj aajaoo aur aakar qabza kerloo aur foran election kerwa doo foran lafz prhney key baad bht hansi aati hai yeh aik apney puraney ameer almunafqoon **** dajaal zia maloon ki doosri episide key ley betaab hai.

منتظر بھائی ! ایجنسیوں کے پالتو سات پردوں میں بھی نظر آجاتے ہیں، یہ توجہ کا بھوکا ایک شخص ہے جس کو حالیہ دنوں میں اپنی دکانداری چمکانے کا موقع ملا ہے، اس دن کی جاناں میں کون بھائی نے اس کے کچھ پرانے تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کئے جس میں یہ عوام سے پچاس پچاس روپے مانگ رہا تھا تاکہ انقلاب لاسکے، اس کا انقلاب پچاس روپے لے کر ٹھمکے لگاتا ہے ایسوں کو ایجنسیاں اپنے دفتر کے آس پاس بھی دیکھ لیں تو کُچلہ دے دیا کرتی ہیں۔
فکر نہ کریں اس فورم پر ایجنسیوں کے جتنے دوست ہیں ان کی تفصیل سے میں آگاہ ہوں، اس جیسے احمق کو ایجنسیوں سے منسوب کرکے آپ اس کی چار آنے کی اوقات میں آٹھ آنے کا اضافہ فرما رہے ہیں جس پر ایجنسیاں اپنا استحقاق مجروح ہونے پر آپ سے جواب طلبی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔
(bigsmile)۔
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
کیا نام ہے؟
محمد نواز شریف
ولدیت؟
محمد شریف
پیشہ؟
لوہار
قوم؟
کشمیری
ساکن
جاتی عمرہ رائیونڈ
انسپیکٹر نے چونکتے ہوئے پوچھا اگر رائیونڈ رہتے ہو تو ضرور محل میں رہتے ہو گے
اتنے بڑے محل کا خرچہ؟ گزرا وقات کیسے ہوتی ہے؟ بس جی اللہ رازق ہے محنت مزدوری
کرلیتا ہوں گزر اوقات ہو جاتی ہے باقی اولاد سعادت مند ہے کچھ ان سے ادھار قرض لے کر
کام چلا لیتا ہوں جی اللہ ایسی اولاد سب کو دے انسپیکٹر نے معنی خیز نظروں سے کش لگا کر
گھورا اور بولا جھوٹے سب جانتے ہیں تو ایک مالدار شخص ہے ہاں جی ایمان کی دولت سے
مالا مال ہوں ویسے میں غریب ہوں انسپیکٹر نے ڈپٹ دیا اور کہنے لگا یہاں جو آتا ہے ایمان کی دولت لے کر آتا ہے ہر مجرم یہی کہتا ہے کھڑے ہو جاؤ بدمعاش کہیں کے ہیڈ کانسٹیبل
تاج دین لے جاؤ اسے دیکھو یہ اقبال جرم کرتا ہے یا نہیں
فضا میں چند طمانچوں کی گونج اٹھی اور اگلی صبح مجرم پٹ،پٹ طوطے کی طرح سچ بولنے
لگا

برادرم! آج آپ چار،پانچ دن کے بعد تشریف لائے خوشی ہوئی وقفہ نہ کیا کیجئیے آپ کی تحریر کا انتظار رہتا ہے آپ کی،استاد محترم کی اور معظم نیاز بھائی کی تحریروں سے ناچیز کو سیکھنے کا شرف حاصل ہوتا ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=31690]Atif[/MENTION] bhai, kuch is character PkRevolution par bhi likh dein. Bechara kafi arsay say anpi khwahishaat-e-namurad ka matam kiye ja raha hai. Kuch halka phulka is key liye tehreer kardein ta kay is kay dard-e-zeh mein afaqa ho jo kay inqilaab ki ammad mein takheer say barta hi ja raha hai

ایک دولائنیں اپنےعزت مآب نواز شریف کے کرتوتوں پر لکھ دیں۔ اتنا وقت اتنی سطریں لکھنے پر برباد کردیا مگر حق کی بات کرنا نہیں سیکھے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

نادان گرگیا سجدے میں جب وقت قیام آیا

اتنی بےادبی سےرکوع و سجود کرو گے تو یہی ہوگا بھائی۔
:angry_smile:

ناداں گرگئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا

اس شعر کی تشریح کے لئے کے پی کے میں ترقیاتی کاموں کی مثال دینا کافی ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif bhai, kuch is character PkRevolution par bhi likh dein. Bechara kafi arsay say anpi khwahishaat-e-namurad ka matam kiye ja raha hai. Kuch halka phulka is key liye tehreer kardein ta kay is kay dard-e-zeh mein afaqa ho jo kay inqilaab ki ammad mein takheer say barta hi ja raha hai

آپ نے شائید اوپر پوسٹ نمبر 21 ملاحظہ نہیں کی جو میں نے منتظر بھائی کو کی ہے۔ ویسے بہت سارے تھریڈز پر اس کی دُم کے نیچے پٹاخے پھوڑے ہیں میں نے، شائید آپ کی نظر سے نہیں گُذرے
(bigsmile)۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
In one of his previous threads this fellow (jagga9) admitted of being a looser who was not able to find a job. Then he claimed that after meeting IK he got a new inspiration. Then in yet another post he was begging admins of this site to engage him (read hire) to write in favor of PTI. Looks like somewhere along he found the job of being a minimum wager for PTI media cell. Another looser like rest of the PTIians who are lazy asses, doing nothing and waiting for IK revolution that will start unemployment benefits for them so they can earn something for doing nothing.

منتظر بھائی ! ایجنسیوں کے پالتو سات پردوں میں بھی نظر آجاتے ہیں، یہ توجہ کا بھوکا ایک شخص ہے جس کو حالیہ دنوں میں اپنی دکانداری چمکانے کا موقع ملا ہے، اس دن کی جاناں میں کون بھائی نے اس کے کچھ پرانے تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کئے جس میں یہ عوام سے پچاس پچاس روپے مانگ رہا تھا تاکہ انقلاب لاسکے، اس کا انقلاب پچاس روپے لے کر ٹھمکے لگاتا ہے ایسوں کو ایجنسیاں اپنے دفتر کے آس پاس بھی دیکھ لیں تو کُچلہ دے دیا کرتی ہیں۔
فکر نہ کریں اس فورم پر ایجنسیوں کے جتنے دوست ہیں ان کی تفصیل سے میں آگاہ ہوں، اس جیسے احمق کو ایجنسیوں سے منسوب کرکے آپ اس کی چار آنے کی اوقات میں آٹھ آنے کا اضافہ فرما رہے ہیں جس پر ایجنسیاں اپنا استحقاق مجروح ہونے پر آپ سے جواب طلبی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔
(bigsmile)۔
 
muntazir

عاطف بھائی اس بندے نے انت مچائی ہوئی ہے آپ کی بات درست ہے لیکن یہ بندہ کسی اجنڈے پر ہی کام کر رہا ہے کوئی معلوم نہیں را نےی بھی بہت بندے چوڑے ہوے ہیں آپ خود فیصلہ کریں کے ان حالت میں جب ملک کے چاروں کونوں میں سیلاب ہے یا دہشتگردوں کے خلاف فائنل آپریشن ہو رہا ہے مڈل ایسٹ میں حالت بھے خراب ہو رہے ہیں سفید ہاتھ ایک نی جنگ شروع کرنے جارہا ہے اور افغانستان سے نکل رہا ہے کیا کوئی محب وطن فوج کو آنے کی دعوت دے گا کے ملک کو کنٹرول کر لے یہ بندہ پی ٹی ای ک بھی نہیں ہے یہ کچھ اور کھیل ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اتنی بےادبی سےرکوع و سجود کرو گے تو یہی ہوگا بھائی۔
:angry_smile:

ناداں گرگئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا

اس شعر کی تشریح کے لئے کے پی کے میں ترقیاتی کاموں کی مثال دینا کافی ہے

:biggthumpup:نادان "وڑ" گیے اسلام آباد میں جب وقت کام آیا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh wali PTI aunti say muhtaat raha ki jiye. Ye frustration mein duno hath utha utha kar kosne day na shru ho jati hein mukhalifon ko. Kay unki qabar mein keere parein wagera wagera

نادان گرگیا سجدے میں جب وقت قیام آیا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Baqaol [MENTION=25826]tariisb[/MENTION] sahab, iske munh say bhi inqilabi raal tapak rahi hai

حرام خور، مادر زاد چور گنجڑ برادران کی مخالفت کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہوچکا، ملک کے چار سو پھیلی ہوئی ان کی گندی ناپاک اولادیں ، ہر گندہ اڈہ کئی کئی ملوں کا مالک، ملک میں ہر بزنس پر اجارہ داری، گندگی اور غلاظت کے ان ڈھیروں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہوگا، ان کی مخالفت میں جو بھی باہر آئے ہم اس کے ساتھ ہیں، عمران خان زندہ باد، طاہر القادری پائندہ باد۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
In one of his previous threads this fellow (jagga9) admitted of being a looser who was not able to find a job. Then he claimed that after meeting IK he got a new inspiration. Then in yet another post he was begging admins of this site to engage him (read hire) to write in favor of PTI. Looks like somewhere along he found the job of being a minimum wager for PTI media cell. Another looser like rest of the PTIians who are lazy asses, doing nothing and waiting for IK revolution that will start unemployment benefits for them so they can earn something for doing nothing.

آپ کی بات درست ہے برادر اس فورم پر کچھ لوگ ہیں جو کسی نہ کسی کے پیڈ ورکر ہیں میں محسوس کر رہا ہوں کے لوگ دیکھ نہیں رہے ہیں کے جو اس فورم کا سب سے بڑا تکفیری یا دہشتگردوں کا ساتھی ہے یا طالبان کی سوچ کا حامی ہے وہ سب سے بڑا پی ٹی ای کا سپورٹر ہے جب کے اصل پی ٹی ای کے ممبرز جن کو ہم جانتے ہیں وہ لیبرل سوچ کے حامی ہیں اپنے لیڈر کی طرح
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی اس بندے نے انت مچائی ہوئی ہے آپ کی بات درست ہے لیکن یہ بندہ کسی اجنڈے پر ہی کام کر رہا ہے کوئی معلوم نہیں را نےی بھی بہت بندے چوڑے ہوے ہیں آپ خود فیصلہ کریں کے ان حالت میں جب ملک کے چاروں کونوں میں سیلاب ہے یا دہشتگردوں کے خلاف فائنل آپریشن ہو رہا ہے مڈل ایسٹ میں حالت بھے خراب ہو رہے ہیں سفید ہاتھ ایک نی جنگ شروع کرنے جارہا ہے اور افغانستان سے نکل رہا ہے کیا کوئی محب وطن فوج کو آنے کی دعوت دے گا کے ملک کو کنٹرول کر لے یہ بندہ پی ٹی ای ک بھی نہیں ہے یہ کچھ اور کھیل ہے

:)خود ہی سوچیں ، سمجھنے کو بہت کچھ ہے

کون سا گروپ تھا ، جو طالبان کی آخری وقت تک پردہ پوشی کرتا رہا ؟
جیسے ہی طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوا ، کس طبقہ نے آپریشن کی ناکامی کی پیش گوئیاں کیں
یہ کون سا ریوڑ ہے ، جو سیاسی اختلاف پر تو پھانسی ، گھسیٹنا اور قتل کی باتیں کرتا ہے ، مگر طالبان کی وارداتوں پر ردعمل کی صفائیاں دیتا تھا
یہ کون سا گروہ ہے ، جس نے عین اسی وقت کا چناؤ کیا ، جب طالبان کے خلاف آپریشن اپنے جوبن تھا ، سب نے یہی وقت چنا اسلام آباد پر یلغار کا
یہ کون لوگ ہیں ، جو آج طالبان کی پسپائی پر خاموش ہیں ، نا خوشی ، نا شادیانے ، بس کھسیانے سے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ، جنہں سمجھایا جاتا تھا کہ ، سیاست میں یلغار سے بچو ، خانہ جنگی کا خطرہ ہے ، کہتے تھے ، سب پروپیگنڈا ہے ، مگر آج یہی کہتے ، یہی دھمکی دیتے ہیں ، خانہ جنگی ہو جاے گی

چینی صدر کا دورہ معطل ہوا ، اب وزیر اعظم پاکستان کا دورہ امریکہ بھی نشانے پر ، کہتے ہیں چار کروڑ روپیہ کیوں خرچ ہو رہا ہے ، نا چین نا امریکہ ، مطلب سناٹا و ویرانہ ، بلکل صومالیہ

ویسے میرا اپنا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ اب دھرنے میں بھی ان نکمے لوگوں کی شرکت ہی باقی رہ گئی ہے جن کو کوئی کام دھندہ نہیں، مفت کی بریانی مل رہی ہے اور گھر کا سا ماحول یعنی گھر کی طرح یہاں بھی کوئی ان کی بات کو سنجیدہ نہیں لیتا۔
اور یہ جو انقلابی نعرے لگا لگا کر اپنے حلق اور پیندے سرخ کررہے ہیں اس فورم پر، یہ دماغ بند احمقوں کا وہ جتھا ہے جسے عام دنوں میں کوئی پوچھتا نہیں تھا لیکن اب لوگ ذرا لائیک شائیک دے دیتے ہیں تو یہ ہواوں میں اُڑتے پھرتے ہیں۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Thats very true. Real PTIians like [MENTION=26112]barca[/MENTION], [MENTION=38145]miafridi[/MENTION], [MENTION=10706]Bangash[/MENTION], [MENTION=42058]desan[/MENTION], @rtabbasum2 are reasonable people. Decent in their approach. Baqi jo fasadi type hein wo Zaid Hamid kay followers hein jo PTI kay parde mein apna kaam nikalna chahte hein

آپ کی بات درست ہے برادر اس فورم پر کچھ لوگ ہیں جو کسی نہ کسی کے پیڈ ورکر ہیں میں محسوس کر رہا ہوں کے لوگ دیکھ نہیں رہے ہیں کے جو اس فورم کا سب سے بڑا تکفیری یا دہشتگردوں کا ساتھی ہے یا طالبان کی سوچ کا حامی ہے وہ سب سے بڑا پی ٹی ای کا سپورٹر ہے جب کے اصل پی ٹی ای کے ممبرز جن کو ہم جانتے ہیں وہ لیبرل سوچ کے حامی ہیں اپنے لیڈر کی طرح
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی اس بندے نے انت مچائی ہوئی ہے آپ کی بات درست ہے لیکن یہ بندہ کسی اجنڈے پر ہی کام کر رہا ہے کوئی معلوم نہیں را نےی بھی بہت بندے چوڑے ہوے ہیں آپ خود فیصلہ کریں کے ان حالت میں جب ملک کے چاروں کونوں میں سیلاب ہے یا دہشتگردوں کے خلاف فائنل آپریشن ہو رہا ہے مڈل ایسٹ میں حالت بھے خراب ہو رہے ہیں سفید ہاتھ ایک نی جنگ شروع کرنے جارہا ہے اور افغانستان سے نکل رہا ہے کیا کوئی محب وطن فوج کو آنے کی دعوت دے گا کے ملک کو کنٹرول کر لے یہ بندہ پی ٹی ای ک بھی نہیں ہے یہ کچھ اور کھیل ہے

منتظر بھائی بس پھر تو ایک ہی صورت باقی رہ جاتی ہے کہ آنکھوں پر چشمہ لگائے ہوئے کتورے کی طرح یہ بھی پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا ٹائپسٹ ہوگا، یہ سارے یوں ظاہر کرتے ہیں جیسے باہر رہتے ہیں اور جو حقیقتا: باہر رہتے ہیں آپ جانتے ہیں ان کے پاس اتنا وقت نہیں بچ پاتا کہ چوبیس گھنٹے فورم کو دے سکیں۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
. Baqi jo fasadi type hein wo Zaid Hamid kay followers hein jo PTI kay parde mein apna kaam nikalna chahte hein

بہت سے عناصر ہیں ، بہت سے کینہ پرور ہیں ، چوں چوں کا مربہ ہے ، تضادات کا ملغوبہ ہے
طالبان نواز ، فیڈریشن مخالف ، ایجی ٹیشنل گروہ ، فوج کی سیاست کا حامی طبقہ ، غیر ملکی انتشار پسند ، پڑوسیوں کے تنخواہ دار ، سب میدان میں ہیں ،

ان بہت سے مختلف الخیال طبقات نے اپنے اپنے مقاصد کی تکمیل خاطر ایک دوسرے سے وقتی سمجھوتہ کیا ہے ،
خود سوچیں ؟ قادری صاحب پر تنقید تحریک انصاف والوں نے ہمیشہ بہت زیادہ کی ، مگر اب اچانک قادری مرشد ، عمران رہبر ،

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

:)خود ہی سوچیں ، سمجھنے کو بہت کچھ ہے

کون سا گروپ تھا ، جو طالبان کی آخری وقت تک پردہ پوشی کرتا رہا ؟
جیسے ہی طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوا ، کس طبقہ نے آپریشن کی ناکامی کی پیش گوئیاں کیں
یہ کون سا ریوڑ ہے ، جو سیاسی اختلاف پر تو پھانسی ، گھسیٹنا اور قتل کی باتیں کرتا ہے ، مگر طالبان کی وارداتوں پر ردعمل کی صفائیاں دیتا تھا
یہ کون سا گروہ ہے ، جس نے عین اسی وقت کا چناؤ کیا ، جب طالبان کے خلاف آپریشن اپنے جوبن تھا ، سب نے یہی وقت چنا اسلام آباد پر یلغار کا
یہ کون لوگ ہیں ، جو آج طالبان کی پسپائی پر خاموش ہیں ، نا خوشی ، نا شادیانے ، بس کھسیانے سے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ، جنہں سمجھایا جاتا تھا کہ ، سیاست میں یلغار سے بچو ، خانہ جنگی کا خطرہ ہے ، کہتے تھے ، سب پروپیگنڈا ہے ، مگر آج یہی کہتے ، یہی دھمکی دیتے ہیں ، خانہ جنگی ہو جاے گی

چینی صدر کا دورہ معطل ہوا ، اب وزیر اعظم پاکستان کا دورہ امریکہ بھی نشانے پر ، کہتے ہیں چار کروڑ روپیہ کیوں خرچ ہو رہا ہے ، نا چین نا امریکہ ، مطلب سناٹا و ویرانہ ، بلکل صومالیہ

تاری بھائی میں بہت حیران ہوں کے جو اس فورم کا سب سے بڑا تکفیری لوگوں کے گلے کاٹنے والوں کا سپورٹر ہے وہ اس وقت پیٹی ای کا سب سے بڑا سپورٹر بنا ہے اور وہی لوگ ایک مخصوس فکر کے لوگوں کو کافر واجب ال قتل قاری دیتے ہیں جب کے عمران خود ایک لیبرل سوچ رکھتا تھا ان چونٹوں کو معلوم نہیں کے عمران کا ننھیال وزرستان سے ہے اور اس کا بچپن میں جوانی میں بہت وقت ادھر گزرا ہے خان جی نے بھی قوم کو دریا ہوا تھا اب آپ خود دیکھیں کے وہ خود تو بھاگ نکلے ہیں اپنے پیچھے ان ٹٹوں کو چھوڑ گئے ہیں ان میں سے ایک جو ہے تو بد اندیش وہ کل فرما رہے تھے کے یہ گوریلا جنگ کی حکمت عملی ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے کے حب بیگناہوں کے گلے کاٹ رہے تھے تب کیوں نہیں یہ حکمت عملی رکھی کے کل کو ہم نے فرار بھی ہونا ہے تو آج ان بیگناہوں کو نہ ماریں مختصر یہ کے خان صاب کو ان دہشتگردوں گردوں سے اپنے آپ کو علیحدہ کرنا ہو گا
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی بس پھر تو ایک ہی صورت باقی رہ جاتی ہے کہ آنکھوں پر چشمہ لگائے ہوئے کتورے کی طرح یہ بھی پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا ٹائپسٹ ہوگا، یہ سارے یوں ظاہر کرتے ہیں جیسے باہر رہتے ہیں اور جو حقیقتا: باہر رہتے ہیں آپ جانتے ہیں ان کے پاس اتنا وقت نہیں بچ پاتا کہ چوبیس گھنٹے فورم کو دے سکیں۔

کچھ بھی ہو پر یہ کوئی بہت بڑا کھوچل ہے اور یہ اصل میں کسی اور اجینڈے پر کام کر رہا ہے ورنہ کوئی محب وطن ان حالات میں فوج کو بانگیں نہیں دے گا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی ہو پر یہ کوئی بہت بڑا کھوچل ہے اور یہ اصل میں کسی اور اجینڈے پر کام کر رہا ہے ورنہ کوئی محب وطن ان حالات میں فوج کو بانگیں نہیں دے گا

اختلاف پر معذرت خواہ ہوں لیکن عمران خان کو میں محبِ وطن سمجھتا ہوں اب تک لیکن فوج کو بانگیں تو وہ بھی دے رہا ہے۔ بلکہ اپنی کلغی اسی وجہ سے نیچے کروا بیٹھا ہے۔ جیسا لیڈر ویسے اس کے سپورٹر۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

اختلاف پر معذرت خواہ ہوں لیکن عمران خان کو میں محبِ وطن سمجھتا ہوں اب تک لیکن فوج کو بانگیں تو وہ بھی دے رہا ہے۔ بلکہ اپنی کلغی اسی وجہ سے نیچے کروا بیٹھا ہے۔ جیسا لیڈر ویسے اس کے سپورٹر۔

عاطف بھائی اس کو شیدے نے گولی دی تھی کے فوج آ جاے گی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن وہ یہ بھی کہ چکا ہے کے فوج کو نہیں آنا چاہیے بھر حال تھرڈ امپائر تو فوج ہی تھی پر یہ پرانی کھوچل تو کھلے ام دعوتیں دیتا ہے کے شاید ای اس پی آر والے اس کی تحریر کو جواز بنا کر آ ہی جایں
 
Back
Top