Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Atif bhai yeh kisi agency ka paid worker hai abhi seal kukar ki trah awaz lagaey gaa pak fouj aajaoo aur aakar qabza kerloo aur foran election kerwa doo foran lafz prhney key baad bht hansi aati hai yeh aik apney puraney ameer almunafqoon **** dajaal zia maloon ki doosri episide key ley betaab hai.
منتظر بھائی ! ایجنسیوں کے پالتو سات پردوں میں بھی نظر آجاتے ہیں، یہ توجہ کا بھوکا ایک شخص ہے جس کو حالیہ دنوں میں اپنی دکانداری چمکانے کا موقع ملا ہے، اس دن کی جاناں میں کون بھائی نے اس کے کچھ پرانے تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کئے جس میں یہ عوام سے پچاس پچاس روپے مانگ رہا تھا تاکہ انقلاب لاسکے، اس کا انقلاب پچاس روپے لے کر ٹھمکے لگاتا ہے ایسوں کو ایجنسیاں اپنے دفتر کے آس پاس بھی دیکھ لیں تو کُچلہ دے دیا کرتی ہیں۔
فکر نہ کریں اس فورم پر ایجنسیوں کے جتنے دوست ہیں ان کی تفصیل سے میں آگاہ ہوں، اس جیسے احمق کو ایجنسیوں سے منسوب کرکے آپ اس کی چار آنے کی اوقات میں آٹھ آنے کا اضافہ فرما رہے ہیں جس پر ایجنسیاں اپنا استحقاق مجروح ہونے پر آپ سے جواب طلبی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔(bigsmile)۔