قوم کو ٹیکس اور ترانےخود ہڑپیں قومی خزانے،قرض ملنےپرڈارکی خوشی،تنقیدی تبصرے

3darkhusjhshhshhs.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کا قرض ملنے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ چین کے مرکزی بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہو چکا ہے۔

تاہم ان کے ٹوئٹ پر صحافیوں اور مشہور شخصیات نے انہیں ملک پر مزید قرض بڑھانے پر بغلیں بجانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے کہا کہ الحمد اللہ؟ اس جہان میں ایسا بھی کیا ہو گیا ہے جس کے لئے آپ شکر بجا لا رہے ہیں؟ بھکاری ریاست ہونے کیلئے؟

https://twitter.com/x/status/1629198803738697729
اینکر پرسن عمارہ شمسی نے لکھا بہت اچھے اسحاق ڈار ایک بار پھر آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ ملک کے سب سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کاری بھکاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1629353313513664512
عمردراز گوندل نے کہا الحمد اللہ قرض مل گیا۔

https://twitter.com/x/status/1629342080886603776
صحافی خاور گھمن نے طنز کرتے ہوئے لکھا قرض کی پیتے تھے مے۔

https://twitter.com/x/status/1629330171739160577
صحافی و وی لاگر عیسیٰ نقوی نے کہا الحمداللہ مزید قرضہ مل گیا۔

https://twitter.com/x/status/1629287719456088065
ایک صارف نے لکھا یہ شخص سب سے زیادہ شرح سود پر ملنے والے قرض پر خوش ہو رہا ہے، صرف 2 ہفتوں میں اس کی عقل ٹھکانے آ جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1629214307824148481
ایک اور صارف نے کہا یہ ہیں کمپنی کے اصلی فرنٹ مین۔ جو لندن سے PAF کے جہاز پر لائے گئے۔ جو قرض ملنے پر خوش ہو رہے ہیں کیونکہ انہوں نے مل بانٹ کر کھا جانا ہے۔ قوم کو ٹیکس لگا لگا کے مار دیں گے اور جرنیل شہدا کی لاشوں کو بیچیں گے اور ترانے ریلیز کریں گے۔ قوم کو ٹیکس اور ترانے خود ہڑپ کرتے قومی خزانے۔

https://twitter.com/x/status/1629329205237280769
 

arain

Councller (250+ posts)
الحمدللہ
قوم کے نوجوانوں کے تازہ تازہ باشعور ہوئے دل گردے گروی رکھ دیئے گئے۔
اب بول کر دکھائیں، چینیوں کی ایغوروں خاصی پر پریکٹس ہو گئی ہے، نمٹ لیں گے۔
الحمدللہ ہم تو دنیا مین پھیلی ہجویری پراپرٹیز کے بابرکت سائے میں جی مر لیں گے۔
ان کا اور انکی نسلوں کا بندوبست تو کر چلے۔
نہ کرتے تو ہماری نسلوں کا بندوبست کیسے ہوتا؟
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
kahan hain woh chodam daas raam chudam econom expert Rajarawal111 aur uski rakhail Siberite . choot kay pisso barr barr barr bar kartay rehtay hain ab dar ka sausage chooso agar zardari ka choosna band kar dea hai tou. sath mai apnay Meme ko bhe lay aao jiska zardari sugar daddy hai.
 

Back
Top