ان لوگوں کو عوام ووٹ دے کر پارلیمنٹ میں پہنچاتی ہے جن کو عوام کے مسائل سے زرا بھی وقفیت نہ ہوتی ہے نہ یہ کسی مسلہ پر سوال اٹھاتے ہیں نہ یہ علاقہ اور عوا م کے مسائل پر بولتے ہیں انکا پارلیمنٹ جانے کا سارا مقصد ہی پارٹی لیڈران کی کرپشن اور چوری دفاع کرنا ہے اور عوام سمجھتی ہے کہ شائد عوامی نمائندوں کو انکو حق نہیں مل رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوامی نمائندے صرف اپنا حصہ وصول کرنے ہی اسمبلی میں جاتے ہیں