فی الحال چار مہینے تک کوئی اسمبلیاں نہیں توڑرہے - پرویزالٰہی

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Political bayan ha P Elahi ka..Kiyo ke isi show mein ye keh chuka ha ke IK jab kehay ga Assembly toor dey gein.
Panjab aur KPK assemblies dissolve karna PTI aur P Elahi ko suit karta ha.Becoz Panjab ur KPK next General election se pehlay hi PTI aur P Elahi aglay 5 saal ke lia secure kar ley gein.Jis party ke pass Punjab aur KPK ho ga uss ke pass Fed Gov na bhi ho tu faraq nahi parta..
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے عمران خان نے اسمبلیاں تو ڑنے کا بیان نہیں دیا تھا اس نے کہا ہم اسمبلیاں چھوڑ رہے ہے بات بڑی سادہ تھی یعنی پرویز الہی کی حمایت بھی ختم کر دے گے اور اگر وہ ہمارے ساتھ کھڑ اہو گا تو پھر یقینا اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی کیون کہ اکثریت ہمارے پاس ہے لیکن اگر پرویز الہی ہمارے ساتھ نہیں تو پھر ہم اسمبلیوں سے اسعفے دے کر باہر آ جائیں گے
اب پرویز الہی جائے اپنی 10 دس سیٹیں لے کر جہاں مرضی دھکے کھائے اگر ہمارے ساتھ کھڑا ہو گا تو بہت اچھا عزت ملے گی پزیرائی دے گے اور اگر اکیلے اڑان بھرنی یا مخالفوں کے پا س جانا ہے تو میدان بھی خالی ہے بھاگ لے
اب یہ بیچارہ طرح طرح کے بیانات دے کر اپنا وجود ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کہاں یار ؟؟ فیئر گراونڈ کے لئے عمران خان کو پاچ سال کے لئے ڈسقوالفائی کرنا ہے
اس کی ساری چوریاں پکڑنی ہیں
--- نیازی سروسز کا یورو اکاونٹ کھولنا ہے جو ثاقب نثار نے اپنے پیچھے دے دیا تھا
--- غریب پنشنرز کے بیس ارب پنشن فنڈ کا کھاتا کھولنا نے جو شبر زیدی نے بانٹا ہے - اس سے اگلوانا ہے کہ عمران خان کا کیا حصہ تھا
--- کوڈ فنڈ کے چالیس ارب کا کھاتا کھولنا ہے
--- ملک ریاض سے کہانی سننی ہے کہ القدر میں کیا دم درود ہو رہا تھا

khotay aur unkay khwab.
Mian sahab corrupt hain tu kya hua, ham internet per sab ko corrupt bana dengay.
Avenfield bhi Imran Khan ko dena hai, ye likhna bhool gayee.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
khotay aur unkay khwab.
Mian sahab corrupt hain tu kya hua, ham internet per sab ko corrupt bana dengay.
Avenfield bhi Imran Khan ko dena hai, ye likhna bhool gayee.
نھیں یار ایون فیلڈ نہیں دیں گے
القادر کے دم درود کا مدیفا کافی سارا ہے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نھیں یار ایون فیلڈ نہیں دیں گے
القادر کے دم درود کا مدیفا کافی سارا ہے

uff apni taraf se lag raha hoga kay bara zabardast jawab diya.

but sirf yehi sabit kiya hai jo mainay khotoon kay baray main likha tha.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
uff apni taraf se lag raha hoga kay bara zabardast jawab diya.

but sirf yehi sabit kiya hai jo mainay khotoon kay baray main likha tha.
نہیں جو تماشا لگتا نظر آ رہا ہے صرف وہ دکھایا ہے - باقی ثبوت شبوت ویسے ہی ہوں گے جیسے نوروں کے خلاف نکلے - ایسٹیبلشمنٹ اگر نواز شریف جیسے بندے کی اکثریت سے ڈرتی تھی تو تم کیا سوچتے ہو بےقابو عمران خان کو کھلا چھوڑ دے گی؟
نہ لمبی لمبی امیدیں لگاو یار - سکون میں رہو گے - میری سات مہینے پرانی پیشنگوئی پڑھو


میں نجومی نہیں - بس پرانی ڈبا فلم میں نواز شریف کی جگہ عمران خان کو ڈال کر دیکھی تھی اور یہ پیشنگوئی کی تھی
پورا پڑھنا پلیز اور مجھے بتانا کون سی جگہ پر معملات تھوڑے آگے پیچھے ہوے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
uff apni taraf se lag raha hoga kay bara zabardast jawab diya.

but sirf yehi sabit kiya hai jo mainay khotoon kay baray main likha tha.
اس پیش انگوئی میں افغانی گرم پروگرام سے میرا مطلب چھوٹا موٹا دہشتگردی کا واقع ہے - جو ایک ہو چکا ہے دوسرا ابھی ہونا ہے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
As I said, only proves what I said about khotas. Mians Saanp corrupt hain tu kya hua hum Imran khan ko bhi corrupt sabit karaingay.

btw some of the cases against IK are:
- traitor (breaking constitution)
- Terrorist
- Murder attempt (on Mohsin Ranjha)
- contempt case (ECP)
- corrupt (not declaring taxes)
- Section 144 violation (illegal rally & protest)

God knows what else. But none of the crap that you mentioned. cos establishment is just running this campaign for khotas so they can push their hate against Imran Khan.




نہیں جو تماشا لگتا نظر آ رہا ہے صرف وہ دکھایا ہے - باقی ثبوت شبوت ویسے ہی ہوں گے جیسے نوروں کے خلاف نکلے - ایسٹیبلشمنٹ اگر نواز شریف جیسے بندے کی اکثریت سے ڈرتی تھی تو تم کیا سوچتے ہو بےقابو عمران خان کو کھلا چھوڑ دے گی؟
نہ لمبی لمبی امیدیں لگاو یار - سکون میں رہو گے - میری سات مہینے پرانی پیشنگوئی پڑھو
میں نجومی نہیں - بس پرانی ڈبا فلم میں نواز شریف کی جگہ عمران خان کو ڈال کر دیکھی تھی اور یہ پیشنگوئی کی تھی
پورا پڑھنا پلیز اور مجھے بتانا کون سی جگہ پر معملات تھوڑے آگے پیچھے ہوے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
As I said, only proves what I said about khotas. Mians Saanp corrupt hain tu kya hua hum Imran khan ko bhi corrupt sabit karaingay.

btw some of the cases against IK are:
- traitor (breaking constitution)
- Terrorist
- Murder attempt (on Mohsin Ranjha)
- contempt case (ECP)
- corrupt (not declaring taxes)
- Section 144 violation (illegal rally & protest)

God knows what else. But none of the crap that you mentioned. cos establishment is just running this campaign for khotas so they can push their hate against Imran Khan.
چلو کوئی بات نہیں یار اب میں اس سے زیادہ تمہیں مایوس کرنے کی کوشش نہیں کروں گا - چھوڑو نہ فکر کرو جو ہو گا دیکھ لیں گے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو کوئی بات نہیں یار اب میں اس سے زیادہ تمہیں مایوس کرنے کی کوشش نہیں کروں گا - چھوڑو نہ فکر کرو جو ہو گا دیکھ لیں گے

???

dua ker her choor ko ibratnaak saza hoo aur nishani banay.
 

Diabetes

MPA (400+ posts)

https://twitter.com/x/status/1599380366401282049
مونس الہی کےبعدپرویزالہی کابڑاانکشاف! جاتے جاتے اللہ نے ہماراراستہ تبدیل کر دیا اور ہمیں راستہ دکھانے کے لئے اللہ نے جنرل باجوہ کو ہمارے پاس بھیج دیا ہمیں جنرل باجوہ صاحب نے ہی کہا تھا کہ آپ لوگ عمران خان کا ساتھ دیں یہ آپ لوگوں کے لئے بہتر راستہ ہے۔


arifkarim atensari 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Wake up Pak sensible jani1 Chacha Basharat Siberite karachiwala AbbuJee
اسکو پتہ ھے کہ یہ اسکی چیف منسٹری کی آخری اننگ ھے، اسکے بعد عمران نے اس کے الحاق نہیں کرنا، سیٹ ایڈجسٹ منٹ کے بھی مواقع نہ ھونے کے برابر ہیں اس لیۓ اسمبلیاں نہیں توڑے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
???

dua ker her choor ko ibratnaak saza hoo aur nishani banay.
تم عمرانی زیادہ نیک لوگ ہو یار --- تم خد کرو - قبول ہو جاۓ گی
دیکھنا اب بلینکٹ دعا نہ کرنا کہ سب چوروں کو عبرتناک سزا ملے - نام لے لے کر سلیکٹیو دعا کرنا --- کہیں اپنا ہی نہ وچ رگڑے میں آ جاے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تم عمرانی زیادہ نیک لوگ ہو یار --- تم خد کرو - قبول ہو جاۓ گی
دیکھنا اب بلینکٹ دعا نہ کرنا کہ سب چوروں کو عبرتناک سزا ملے - نام لے لے کر سلیکٹیو دعا کرنا --- کہیں اپنا ہی نہ وچ رگڑے میں آ جاے


saath hi tension main agaya hai, sari PDM hi farigh hojayeegi is liyay dua bhi nahi ker raha. phir khota biryani kahan se milegi. Allah tumharay bachoon ko Nawaz Sharif / Shehbaz Sharif jaisa bahadur star politician banayee.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
saath hi tension main agaya hai, sari PDM hi farigh hojayeegi is liyay dua bhi nahi ker raha. phir khota biryani kahan se milegi. Allah tumharay bachoon ko Nawaz Sharif / Shehbaz Sharif jaisa bahadur star politician banayee.
یار کیا کروں کھوتا بریانی ہے ہی ایسی چیز - یہ ہمارے پٹواری استاد جی سے پوچھ لو
arifkarim
اس کی لت پر جاۓ تو نکلنا مشکل ہو جاتا ہے
سنا ہے عمران خان نے بھی یہ کام شروع کیا ہے -- اب پاکستان آے تو کھانا


https://twitter.com/x/status/1586028168195940352