RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1599380366401282049
مونس الہی کےبعدپرویزالہی کابڑاانکشاف! جاتے جاتے اللہ نے ہماراراستہ تبدیل کر دیا اور ہمیں راستہ دکھانے کے لئے اللہ نے جنرل باجوہ کو ہمارے پاس بھیج دیا ہمیں جنرل باجوہ صاحب نے ہی کہا تھا کہ آپ لوگ عمران خان کا ساتھ دیں یہ آپ لوگوں کے لئے بہتر راستہ ہے۔
arifkarim atensari 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Wake up Pak sensible jani1 Chacha Basharat Siberite karachiwala AbbuJee
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vVxjohK.jpg
Last edited by a moderator: