Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1810566944749232272
الیکشن کمشن نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی الیکشن کمشن کا رویہ جانبدارانہ اور متعصبانہ تھا ! ایڈووکیٹ فیصل صدیقی
پندرہ منٹ میں دلائل مکمل کروں گا. فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
الیکشن کمیشن کے باپ پارٹی کے حوالے سے فیصلے کا حوالہ دینے پر چیف جسٹس ایک بار پھر بات کو پورے الیکشن کی طرف لے گئے۔
الیکشن کمیشن نے شفاف انتخابات کی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
الیکشن کمیشن کے سامنے معاملہ سپریم کورٹ سے پہلے بھی لے کر جایاگیاتھا،الیکشن کمیشن اپنے ہی دستاویزات کی نفی کررہاہے، کیا یہ بےایمانی نہیں؟وکیل فیصل صدیقی
بھول جائیں الیکشن کمیشن نے کیاکہا؟ کیا الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے مطابق تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل
موقف اپناگیاکہ سنی اتحادکونسل نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا، مخصوص نشستوں کی لسٹ جمع نہیں کروائی،2018 میں بلوچستان عوامی پارٹی نے کوئی سیٹ نہیں جیتی لیکن تین مخصوص نشستیں ملیں،الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی سے متعلق بے ایمانی پر مبنی جواب جمع کروایا،وکیل فیصل صدیقی
مختصر رہوں گا، پندرہ منٹ میں جواب الجواب مکمل کروں گا،ارٹیکل 218 کے تحت دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن نے اپنی زمہ داری شفاف طریقہ سے ادا کی یا نہیں،ثابت کروں گا الیکشن کمیشن نے اپنی زمہ داری مکمل نہیں کی،وکیل فیصل صدیقی کے جواب الجواب
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے خیبرپختونخوا کے 2019 کے اسمبلی اعدادوشمار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیئےباپ پارٹی نے خیبرپختونخوا میں الیکشن نہیں لڑا تھا لیکن تین آزاد امیدوار شامل ہوئے اور الیکشن کمیشن نے ایک مخصوص نشست الاٹ کی، ہمارا بھی بلکل یہی کیس یے، الیکشن کمیشن نے بددیانتی پر مبنی جواب جمع کرایا، وکیل فیصل صدیقی
https://twitter.com/x/status/1810576592764117170

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uYEQC43.jpeg
Last edited by a moderator: