جناب بڑی اچھی کہانی بنائی ہے ان میں سے کسی بات کا ثبوت ہے اور میں گزارش کرتا ہوں پارٹی کا دوغلا پن وجیح الدین نے جہانگیر ترین علیم اور دوسرے لوگوں پر الزام لگائے کسی کو برطرف کیا گیا کسی کی انکوائری ہوئی حامد خان پارٹی معاملات میڈیا میں لائے اس کی رکنیت معطل ہوئی پھر بلدیاتی الیکشن میں لاہور سے خواجہ احمد حسان بلا ملابلہ منتخب ہوئے اس کی انکوائری ہونی تھی وہاں سے کوئی برطرف ہوا کسی سے اختیارات واپس لیے گئےاور دوسری طرف فیاض الحسن چوہان غلط ہو گا لیکن اسے اپنی صفائی کا موقع دیا گیا
جناب ہمیں عمران خان کی ایمانداری اور اور حب الوطنی پہ کوئی شک نہیں ہے لیکن بات ان کے مسلسل غلط فیصلوں کی ہے کے پی کے میں نہ پرویز خٹک قابل بندہ ہے جو اڑھائی سال ہو گئے پشاور ماس ٹرانزٹ کا سنتے ہوئے نہ بنا سکا نہ ہی وزیر صحت اور وزیر تعلیم کوئی قابل بندے ہیں جو اڑھائی سال گزر گئے ابھی تک کوئی قابل ذکر نمایاں کام نہیں کر سکے