فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

bajwa-pak-army-cm.jpg

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Under the cover of being final interpreters, Supreme Court, (I do not want to use my
country's name with them), Islamabad High Court and Rest of the High Courts have imposed
judicial martial law in the country using the weapon of contempt of court and needs to be
denounced by the people of Pakistan as Bajwa could not have done anything if judiciary have
not been hand in glove with him.
I need your opinion on whether or not they are party to the whole conspiracy for keeping us under the thumb of foreign masters' of this exposed elite?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئ کا کوکینی کہتا ہےکوکینی نظام نے بنایا ۔
پی ایم ایل کا پھجو کہتا ہے ایون فیلڈ نظام نے دلوایا ۔
پی پی پی کا دس نمبری کہتا ہے توشے خانے کا ھار نظام نے پہنایا ۔
جے یو آئ کا فضلو کہتا ہے ڈیزل نظام نے ڈلوایا ۔
پی ڈی ایم کا کنبہ کہتا ہے وزیر نظام نے لگوایا ۔
تاریخی جوتا کہتا ہے ڈالر نظام نے بہایا ۔

نظام کہتا ہے مجھے پھدو عوام نے بنایا۔

توبہ توبہ، نظام سے توبہ
ایسی جاھل عوام سے توبہ ۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
unqareeb log adalaton per mottain gye.

waisay in judges ki itni oqat nahin, jab tak inhain establishment hari jhandi na dekhaye.
 
INDUS1

MPA (400+ posts)

پی ٹی آئ کا کوکینی کہتا ہےکوکینی نظام نے بنایا ۔
پی ایم ایل کا پھجو کہتا ہے ایون فیلڈ نظام نے دلوایا ۔
پی پی پی کا دس نمبری کہتا ہے توشے خانے کا ھار نظام نے پہنایا ۔
جے یو آئ کا فضلو کہتا ہے ڈیزل نظام نے ڈلوایا ۔
پی ڈی ایم کا کنبہ کہتا ہے وزیر نظام نے لگوایا ۔
تاریخی جوتا کہتا ہے ڈالر نظام نے بہایا ۔

نظام کہتا ہے مجھے پھدو عوام نے بنایا۔

توبہ توبہ، نظام سے توبہ
ایسی جاھل عوام سے توبہ ۔
bhai ITNI bari nazam likh di, lakin uss ka naam nahi likha jis nay sab say ziada NIZAM ka bera gharaq kar dia hai, jo CHORON ko support aur Amreeka say darta hai.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
حق بہ حقدار رسید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منی لانڈرنگ کا مبینہ مجرم جب وزارتِ عظمیٰ پر مسلط کیا گیا تبھی عرض کیا تھا کہ اردگرد پیدا گیروں کو خبر کرو وزیر مشیر کے عہدوں کے لیے، شبھ گھڑی میں بات نکلی تو پیدا گیروں کے دن بھی پھیر گئے۔ آج کابینہ میں کم از کم درجن بھر وہ ہیں جن پر قبضہ گیری، بدعنوانی اور لوٹ مار کے پرچے درج ہیں، جنھیں سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے تھا وہ نیلی بتی والی گاڑیوں کے جلو میں طمطراق سے گھومیں گے۔ ایک ناانصافی بہرحال ہوئی، ناظم جوکھیو کے مبینہ قاتل جام کریم کو وزارت سے محروم رکھا گیا۔ شہباز شریف جوہری ہے ایسے گوہر کی قدر پہچانے اور اسے وزارت قانون کا قلمدان دے۔ قانون اور اداروں کی رٹ کو مسلنے کا جو تجربہ اور عملی نمونہ اس نے پیش کیا ہے وہ اسی وزارت کا اولین حقدار بنتا ہے۔
 
میرے دوست ، میری پوسٹ یا نظم ذھنوں میں پلنے والے ان منتشر خیالات کو متوجہ کرتی ہے اورھر ذی شعور کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے ۔ عنوان کا کیا ہے ، کچھ بھی چن لو ، دراصل اس نظام پہ تنقید تو جائز ہے لیکن نظام کو چلانے اور لانے والے ھم سب ہیں ۔ کچھ بھی لے آئیں ، ھماری باھمی کثافتوں سے اسے فرار نہیں ۔ نظام نہیں ، انسان بدلو ۔​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو اسی نوے ہزار سول آبادی اور بندے شہید کرائے آٹھ دس ہزار فوجی جوانوں افسروں کے علاوہ اب باجوہ نے کتنے سول اور کتنے فوجی شہید کرانے کا ٹارگٹ رکھا ہے۔ پہلے ایک سو دس بلین ڈالر ہمارے پیسےاس امریکی جنگ میں ضائع کئے باجوہ اینڈ کمپنی کا ٹارگٹ کتنے بلین ڈالر ضائع کرنے ہیں ان شہادتوں کا زمہ دار باجوہ اور اس کے چند طفیلی جرنیل ہو نگے یا سارے جنرلز کور کمانڈرز
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Dont use sasta nasha nor sit alone when over drunk.....someone should near to take care of you...specially writing any thread.....
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Dont use sasta nasha nor sit alone when over drunk.....someone should near to take care of you...specially writing any thread.....
Wow. Experience is speaking ... so , you think the expensive addiction will sort out this mess for you ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Under the cover of being final interpreters, Supreme Court, (I do not want to use my
country's name with them), Islamabad High Court and Rest of the High Courts have imposed
judicial martial law in the country using the weapon of contempt of court and needs to be
denounced by the people of Pakistan as Bajwa could not have done anything if judiciary have
not been hand in glove with him.
I need your opinion on whether or not they are party to the whole conspiracy for keeping us under the thumb of foreign masters' of this exposed elite?
This is not the first time this has happened. This collusion between the judiciary and military started in the 50s and has been going on since then. Like Maqsood Chapradasi both are each others front men.
 
kashifraza

MPA (400+ posts)
Bajwa explained his role how he played
what is your views on it?

those who think this is fake here is word to word by imran khan
 
Last edited:

kashifraza

MPA (400+ posts)
Bajwa explained his role how he played
what is your views on it?

Those who think its fake here is another video of imran khan saying the same video word by word
 
Last edited: