فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

bajwa-pak-army-cm.jpg

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
نوازشریف کو نہ صرف یہ اعزاز جاتا ہے کہ وہ تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے، بلکہ یہ اعزاز بھی نوازشریف کو ہی جاتا ہے کہ پچھلے بائیس سال میں کیانی کے علاوہ تینوں آرمی چیف نوازشریف نے ہی اپائنٹ کئے۔ پرویز مشرف، جنرل راحیل شریف اور جنرل باجوہ اور اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ چوتھا آرمی چیف بھی نومبر میں نوازشریف کی مہر لگنے کے بعد ہی شہبازشریف اپائنٹ کریں گے۔۔۔ دوسری طرف نیازی ہے جس کو بھیک میں اقتدار ملا اور وہ فوجی بیساکھیوں پر پونے تین سال تک اقتدار پر بیٹھا رہا، ذرا سی فوجی بیساکھی ہٹی اور دھڑام سے اس کی حکومت زمیں بوس ہوگئی۔ ایک بھی آرمی چیف کی تعیناتی اس کی قسمت میں نہیں تھی۔۔

ایک اور اعزاز ہے جو عنقریب نوازشریف حاصل کرنے جارہے ہیں، وہ یہ کہ نوازشریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔ 2023 کے الیکشن میں۔ اگر یوتھیے نیازی کے جلسے دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ یہ 2023 کا الیکشن جیت جائے گا تو یوتھیوں کوجلد از جلد اپنی غلط فہمی دور کرلینی چاہئے۔ کیونکہ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے ووٹرز میں ایک واضح فرقہے۔ ن لیگ کا ووٹر میچور ووٹر ہے، وہ زیادہ اچھل کود نہیں کرتا، زیادہ جلسوں میں نہیں جاتا، اپنی رائے کا اظہار صرف الیکشن کے دن کرتا ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کا ووٹر زیادہ تر نابالغ چھوکرے ہیں، جو جلسوں میں خوب جاتے ہیں اور لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بہت سپورٹ مل رہی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے خادم رضوی کے جنازے پر پورا لاہور امڈ آیا تھا مگر ووٹ کے ڈبے خالی نکلے تھے۔ ایسے ہی نیازی کے ساتھ ہونے والا ہے، اس وقت آر ٹی ایس سسٹم بٹھانے والے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور نیازی کے ڈبوں سے چند یوتھیوں کے علاوہ کچھ نہیں نکلے گا۔۔

سو ویٹ اینڈ واچ۔
نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان۔۔

1655556-nawaz-1520600480.jpg
Nawaz Sharif hamesha fouji beshakhi saath aaya hai...ab bhi fauji besakhi hi ke sath PML-N ki govt monarchy aayee hai...
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)

تیرے منہ میں نواز شریف کا گوہ موتر
?
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Mashallah ktni achievement hia phr b mulk se bhagaa hoa hai aur izzaat do takke ki nahi hia siwae unke jinko ye biryani ki plate aur punjab m jobs deta phrta hai aur phr wo saari zindagi iski ghulami krte rehte hai chahye judge ho ya police ya koi aur
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
وڈے دلّے کے بد ہضمی کے دستوں میں انگڑائیاں لینے والے گندگی کے کیڑے
وہ تو سب ٹھیک ہے، لیکن
اب نہ تو 90 کی دھائی کا دور،، اور نہ پٹواری حرامزادوں کی وہ تعداد

NA-33,HANGU
PTI 22325
JUI 15122
ANP 3947
Patwari 171

اللہ بھلا کرے،،نوجوانوں کی جیبوں میں لگ بھگ 6 کروڑ موبائل فونوں کا
جسکی وجہ سے وڈا دلا چوتھی واری وجیرِ آجم کبھی نہیں بن پائے گا
وڈا دلا انکل کو کہتا ہے یا کھپتان کو
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Pakistan has become a CIA colony again. This has undermined people's trust in the state. Nawaz Sharif is suitable for a banana republic's Prime minister. Now Pakistani army will do a lot of joint operations(with CIA) and kill Afghans again. Innocent Soldiers(from Pak army) and Afghan civilians will die as well. This is a dirty game
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
kiya aap ko es sab main allah ka plan nazer nahi aa raha , sab qom k mujrem aik ho gay hain ,shar or khair alag alag ho chukay hain .aik tarf muheb e watan or dosre tarf gaddar e watan ,haq or shar main jeet hameesha haq ki hoti hay , wait and watch ,
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ارے واہ اپنی نکی باجی کی پریم کہانی قلم بند بھی کر والی۔
وڈے دلّے کے گیراج میں "مجے والی چیخوں" کی گونج،،،، گیراج مریم رنڈی کے مجے والے فواروں سے گوڈوں گوڈوں تک سب پانی پانی۔۔۔
???

123835756_1291828881174403_1471341408821125572_n.jpg
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
نوازشریف کو نہ صرف یہ اعزاز جاتا ہے کہ وہ تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے، بلکہ یہ اعزاز بھی نوازشریف کو ہی جاتا ہے کہ پچھلے بائیس سال میں کیانی کے علاوہ تینوں آرمی چیف نوازشریف نے ہی اپائنٹ کئے۔ پرویز مشرف، جنرل راحیل شریف اور جنرل باجوہ اور اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ چوتھا آرمی چیف بھی نومبر میں نوازشریف کی مہر لگنے کے بعد ہی شہبازشریف اپائنٹ کریں گے۔۔۔ دوسری طرف نیازی ہے جس کو بھیک میں اقتدار ملا اور وہ فوجی بیساکھیوں پر پونے تین سال تک اقتدار پر بیٹھا رہا، ذرا سی فوجی بیساکھی ہٹی اور دھڑام سے اس کی حکومت زمیں بوس ہوگئی۔ ایک بھی آرمی چیف کی تعیناتی اس کی قسمت میں نہیں تھی۔۔

ایک اور اعزاز ہے جو عنقریب نوازشریف حاصل کرنے جارہے ہیں، وہ یہ کہ نوازشریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔ 2023 کے الیکشن میں۔ اگر یوتھیے نیازی کے جلسے دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ یہ 2023 کا الیکشن جیت جائے گا تو یوتھیوں کوجلد از جلد اپنی غلط فہمی دور کرلینی چاہئے۔ کیونکہ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے ووٹرز میں ایک واضح فرقہے۔ ن لیگ کا ووٹر میچور ووٹر ہے، وہ زیادہ اچھل کود نہیں کرتا، زیادہ جلسوں میں نہیں جاتا، اپنی رائے کا اظہار صرف الیکشن کے دن کرتا ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کا ووٹر زیادہ تر نابالغ چھوکرے ہیں، جو جلسوں میں خوب جاتے ہیں اور لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بہت سپورٹ مل رہی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے خادم رضوی کے جنازے پر پورا لاہور امڈ آیا تھا مگر ووٹ کے ڈبے خالی نکلے تھے۔ ایسے ہی نیازی کے ساتھ ہونے والا ہے، اس وقت آر ٹی ایس سسٹم بٹھانے والے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور نیازی کے ڈبوں سے چند یوتھیوں کے علاوہ کچھ نہیں نکلے گا۔۔

سو ویٹ اینڈ واچ۔
نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان۔۔

1655556-nawaz-1520600480.jpg
yea nawaz qatri ko yahan laata hy ky aao or ais ke maaro rofl ais ko pata bhe hy
majority aab IK ky saath hy , chahy street ho ya online

magar ais bheekarion ke samagh main kahan baat aate hy, lay aatay hain ais ko pti walon ky samny dal dyty hain lo enjoy kro maaro ais khandan ke
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
نواز شریف جسے آرمی چیف مقرر کرتا ہے یوتھیے اسے ابو بنا لیتے ہیں دوسرے لفظوں نواز شریف ہر بار ان کے نئے ابو کو اپوائنٹ کرتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف جسے آرمی چیف مقرر کرتا ہے یوتھیے اسے ابو بنا لیتے ہیں دوسرے لفظوں نواز شریف ہر بار ان کے نئے ابو کو اپوائنٹ کرتا ہے
نواز کتا جسے آرمی چیف مقرر کرتا ہے وہی اسے نکالنے کے بعد این آر او دیتا ہے۔ ۲۰۰۸ میں مشرف، ۲۰۲۲ میں باجوہ نے مفرور کتے کو این آر او دیا حرامی پٹواری
 
stoic

Minister (2k+ posts)
نواز شریف جس آرمی چیف کو مقرر کرتا ہے وہی اسکی گانڈ مار دیتا ہے- دوسرے لفظوں میں نواز شریف اپنی گانڈ مروانے کے لئے آرمی چیف اپپوینٹ کرتا ہے
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
نوازشریف کو نہ صرف یہ اعزاز جاتا ہے کہ وہ تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہے، بلکہ یہ اعزاز بھی نوازشریف کو ہی جاتا ہے کہ پچھلے بائیس سال میں کیانی کے علاوہ تینوں آرمی چیف نوازشریف نے ہی اپائنٹ کئے۔ پرویز مشرف، جنرل راحیل شریف اور جنرل باجوہ اور اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ چوتھا آرمی چیف بھی نومبر میں نوازشریف کی مہر لگنے کے بعد ہی شہبازشریف اپائنٹ کریں گے۔۔۔ دوسری طرف نیازی ہے جس کو بھیک میں اقتدار ملا اور وہ فوجی بیساکھیوں پر پونے تین سال تک اقتدار پر بیٹھا رہا، ذرا سی فوجی بیساکھی ہٹی اور دھڑام سے اس کی حکومت زمیں بوس ہوگئی۔ ایک بھی آرمی چیف کی تعیناتی اس کی قسمت میں نہیں تھی۔۔

ایک اور اعزاز ہے جو عنقریب نوازشریف حاصل کرنے جارہے ہیں، وہ یہ کہ نوازشریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔ 2023 کے الیکشن میں۔ اگر یوتھیے نیازی کے جلسے دیکھ کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ یہ 2023 کا الیکشن جیت جائے گا تو یوتھیوں کوجلد از جلد اپنی غلط فہمی دور کرلینی چاہئے۔ کیونکہ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے ووٹرز میں ایک واضح فرقہے۔ ن لیگ کا ووٹر میچور ووٹر ہے، وہ زیادہ اچھل کود نہیں کرتا، زیادہ جلسوں میں نہیں جاتا، اپنی رائے کا اظہار صرف الیکشن کے دن کرتا ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کا ووٹر زیادہ تر نابالغ چھوکرے ہیں، جو جلسوں میں خوب جاتے ہیں اور لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بہت سپورٹ مل رہی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے خادم رضوی کے جنازے پر پورا لاہور امڈ آیا تھا مگر ووٹ کے ڈبے خالی نکلے تھے۔ ایسے ہی نیازی کے ساتھ ہونے والا ہے، اس وقت آر ٹی ایس سسٹم بٹھانے والے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور نیازی کے ڈبوں سے چند یوتھیوں کے علاوہ کچھ نہیں نکلے گا۔۔

سو ویٹ اینڈ واچ۔
نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان۔۔

1655556-nawaz-1520600480.jpg
mashallah yeh aizaz bhi inkay pass hai k 3 dafa kuttay wali kr k nikala gya hai
 
Aadee Zafar

MPA (400+ posts)
Bilkul sahi farmaya ap ne janab ye qoum hai he isi qabil
jis qoum k ap jaisay Brain, Casuist, Mastermind, Mind, Philosopher, Sage, Scholar, Sophist, Student and Theorist hoon wahan aisay he CM PM and Ministers honay chaheay.