پاک فوج

  1. Muhammad Awais Malik

    بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو پاک فوج پر مکمل اعتماد، سروے

    پاک فوج زندہ باد, پاکستان آرمی ہر مشکل حالات میں پیش پیش رہتی ہے, سرحدوں پر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتی ہے, یہی وجہ ہے کہ74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ادارہ کہا ہے۔ سروے کے مطابق 59 فی صد مرد جبکہ 46 فی صد خواتین فوج...
  2. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کےانعقاد کیلئے پاک فوج سےمددمانگ لی

    الیکشن کمیشن نے پُرامن اورشفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پاک فوج سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر...
  3. Muhammad Awais Malik

    چترال کی عوام دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ برسرپیکار

    مقامی افراد نے ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ میں حمایت کی یقین دہانی کرادی: ذرائع صوبہ خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے چترال کے قریب 2 دن پہلے افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 12 حملہ آوروں کو جہنم واصل کر دیا تھا...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے:سابق برطانوی فوجی ویٹرنز

    پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان...
  5. Rana Asim

    امریکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار، پاکستانی فوج کا کون سا نمبر؟

    پاک فوج کو دوہزار تئیس میں دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دے دیا گیا، پاک فوج تین سالوں میں آٹھ بار آگئے بڑھی،اس سے قبل ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں پاک فوج بالترتیب 15 ویں، 10 ویں اور 9 ویں نمبر پر موجود تھی تاہم رواں سال اس کی رینکنگ میں دو درجے کی بہتری ہوئی ہے۔...
  6. Rana Asim

    پنجاب میں ہزاروں ایکڑ زمین کارپوریٹ فارمنگ کے لیے پاک فوج کے حوالے

    نگران حکومت پنجاب نے صوبے کے تین اضلاع بکھر، خوشاب اور ساہیوال میں کم از کم 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ نے پنجاب کے چیف سیکریٹری، بورڈ آف...
  7. Rana Asim

    مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کےعوام کےعزم کو شکست نہیں دےسکتے:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک بار پھر بلوچستان دشمن عناصر کو خبردار کردیق, انہوں نے کہا ہے مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کے دورے کے دوران موجودہ سیکیورٹی...
  8. Rana Asim

    پاک فوج کا کنٹونمنٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    حکومت نے درآمدی ایندھن سے بجلی کے منصوبوں سے اپنی توجہ مقامی وسائل کی طرف مبذول کر دی ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے بھی اپنے کنٹونمنٹس کو مہنگے نظام توانائی سے سستی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی ورکس اینڈ چیف انجینئر (آرمی) کرنل منصور مصطفی نے سی ای او اے ای ڈی بی...
  9. S

    جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت

    سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے جی ایچ کیو نے معذرت کرلی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو نے فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز...
  10. Rana Asim

    فوج دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم،سیکیورٹی صورتحال پرتوجہ ہے: آرمی چیف

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز...
  11. Rana Asim

    پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید ملزم گرفتار

    ایف آئی اے سائبر کرائم نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائبر کرائم پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے تینوں ملزمان کو 3 مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق تینوں ملزمان کو تین مختلف علاقوں ہری پور،...
  12. Rana Asim

    کوہستان، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے سیلاب میں پھنسے شخص کو ریسکیو کر لیا

    اپرکوہستان کے علاقے رنولیا دبئی خوار میں سیلابی ریلے کے دوران ایک پتھر پر پھنسے شخص کو پاک فوج کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہستان انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کال کی گئی تھی، جی او سی منگلا...
  13. S

    الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات ہوسکتے ہیں:شیخ رشید

    راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
  14. Rana Asim

    ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ امریکا:ابہام پیدا کرنے کی ضرورت نہیں:ترجمان فوج

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے دوروں کو اوپن نہیں کیا جاتا۔ ایسے دورے بیک گراؤنڈ میں میزبان اجمل جامی نے سوال اٹھایا کہ سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے ڈی جی آئی ایس آئی کے متوقع دورہ امریکا سے متعلق بات کی ہے۔ جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ...
  15. Rana Asim

    فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
  16. S

    پاک فوج کا 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز

    تیئیس مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس حوالے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" 4 منٹ پر محیط ہے۔ نغمے میں ملکی افواج کے علاوہ کراچی سے لیکر خیبر تک...
  17. Muhammad Awais Malik

    مددکیلئے آرمی سےرابطہ کرنےکامشورہ،ڈپٹی کمشنرراولپنڈی صارفین کےنشانے پر

    کمشنر راولپنڈی کی جانب سے میری میں پھنسے سیاحوں کو مدد کیلئے آرمی کنٹرول سے رابطے کی ہدایت دینا مہنگا پڑگیا ہے، ٹویٹر صارفین نے کمشنر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کمشنر راولپنڈی ڈویژ ن کے اکاونٹ سے آج ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کہا گیا کہ اگر کوئی بھی سیاح اس وقت مری یا اس...