فوادچوہدری کا آپریشن رجیم چینج سمینار سے خطاب، عمران خان کے قہقہے

Meme

Minister (2k+ posts)
بعد میں بتاوں گا، بعد میں بتائیں گے۔۔۔

چولوں کی پارٹی۔۔۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
بھئی چابی کھو گئی ہو گی۔ ہو جاتا ہے اس سچویشن میں۔ مگر نون لیگ کے چوہدری نثار کی طرح پردہ رکھ لیا۔ ویسے ان کا پردہ تو اتنا لمبا ہو گیا تھا کہ پورے پاکستان کی آنکھوں پر ڈال دیا گیا۔ امید ہے یہ اتنا نہیں کھینچیں گے مصلحت، مفاہمت یا مٹھائی کی امید میں۔۔
 
waqarwah81

Senator (1k+ posts)
چلیں اس سارے ڈرامے سے یہ بات مکمل طور پر عیاں ہو گئی کہ پاکستان میں اصل طاقت کا سر چشمہ کہاں ہے اور جمہوریت وغیرہ سب دکھلاوا ہےاور اب سب جان گئے ہیں سیاست دان تو بس ویسے ہی بدنام ہیں ان حالات کا اصل زمہ دار تو وہ لوگ ہیں جن کے خلاف تحقیقات کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے پر بھی جلتے ہیں اور جو پاکستان کا سب سے طاقتور مافیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ڈبو کے پھس پھسے لطیفوں پر قہقہے یا تو اندر کے لگی آگ کو چھپانا تھا - یا بندے کا دماغ خراب ہو گیا ای
کیوں کہ یہ وہ لطیفے تھے جن پر کمیڈین سے پوچھنا پڑتا ہے کہ ہنسنا کہاں ہے
?
 
3351399

MPA (400+ posts)
ڈبو کے پھس پھسے لطیفوں پر قہقہے یا تو اندر کے لگی آگ کو چھپانا تھا - یا بندے کا دماغ خراب ہو گیا ای
کیوں کہ یہ وہ لطیفے تھے جن پر کمیڈین سے پوچھنا پڑتا ہے کہ ہنسنا کہاں ہے
?
ہنسنا نہیں تھا۔ یہی تو مسئلہ ہے۔ بین السطور پڑھنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہنسنا نہیں تھا۔ یہی تو مسئلہ ہے۔ بین السطور پڑھنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔
ہاں یہ بات تو ہے
اس پر بھی ہنسنا ہے یا نہیں ؟؟ چلو عمران خان کو اس پر بھی ہنسا لیتے ہیں

imran-khan-pti.gif
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈبو کے پھس پھسے لطیفوں پر قہقہے یا تو اندر کے لگی آگ کو چھپانا تھا - یا بندے کا دماغ خراب ہو گیا ای
کیوں کہ یہ وہ لطیفے تھے جن پر کمیڈین سے پوچھنا پڑتا ہے کہ ہنسنا کہاں ہے
?
کتے پٹواری کو یہ لطیفے سمجھ نہیں آنے کیونکہ اب وہ خود بوٹ چاٹ کر حکومت میں ہے
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
تجھے تو اپنے پیدا ھونے پر رونا چاھیۓ۔ کیونکہ شیطان تیرے اور اس شکل کے اور دل کے سیاہ" میم کے پیدا ھونے پر پیٹ پکڑ کر ھنسا تھا
 
Back
Top