ففتھ جنریشن وار
ففتھ جنریشن وار کیا ہے اور دشمنان وطن نے کیسے یہ جنگ پاکستان پر مسلط کررکھی ہے اس کی ایک چھوٹی سی جھلک لنک میں دی گئی بی بی سی کی رپورٹ میں ملاحظہ کریں
مختصر الفاظ میں یہ جنگ ناپختہ زہنوں کو آلودہ کرنے کی ہے- اس مٹی کا سرمایہ یعنی نوجوان نسل کو اپنی اقدار، سماج، معاشرت، سیاست، قومیت
بارے بدظن کرنے اور احساس کمتری میں مبتلا کرنے کی ہے- یہ چومکھی جنگ ہے جس کے کئی فرنٹ اور ہرفرنٹ پر کئی ہتھیار نصب ہیں- اس جنگ سے دشمن باہمی غلط فہمیاں پھیلانا اور ازہان میں زہریلے خیالات انڈلنا چاہتا ہے- لسانیت و تفرقہ بازی کا بھڑکاؤ مقصد ہے- وطن عزیز میں افراتفری، اور
- غیریقینیت اور فساد بپا کرنا ہے- روشن دماغوں کو مایوس کرنے اور مستقبل سے بدل کرنے کی ہے
اس جنگ کا مقصد غلط پراپگینڈا کرکے پاکستان اور اسلام کا امیج دنیا بھر میں خراب کرنا ہے- ایک ایسی تصویر پیش کرنی ہے جس میں اسلام متشدد دین اور پاکستان عسکریت پسندی، دہشت گردی، اور انتہاپسندی کا گڑھ ثابت کرنا ہے- ظاہر وپوشیدہ دشمن اس جنگ میں پاکستان کو " نوگو" ایریا بنانے پر تلے ہوۓ ہیں
!یہ جنگ جسمانی نہیں، دماغی طور پر لڑی جارہی ہے- نوجوانوں کو بیدار ہونا ہوگا اور اپنے دشمن کی چالوں کو سمجھنا ہوگا
بی بی سی کا لنک یہاں پر ملاحظہ کریں
https://www.bbc.com/urdu/world-50419187#_=_