فساد، انتشار، ناچے گانے

ArtistSajid

Citizen
ان منافقوں کےلئے جو ہر وقت فساد، انتشار، سازش ، ناچ گانا فحاشی کی رٹ لگائے رکھتے، یہ صرف ایک ٹریلر ہے

15rl0m8.jpg

2hnxrn5.jpg

jrpik6.jpg

1072wjl.jpg

dms7si.jpg

246mnf5.jpg
 

dingdong

Banned
Generals aur Judges ke naam paighaam

Koi SHARAM hoti hai koi HAYA hoti hai Koi GHAIRATT hoti hai Koi ZIMMADARI hoti hai Koi HALALI pann hota hai ALLAH SWT ko jaan bhi daini hoti hai koi Karmo kaa Phall bhi hota hai ????????????
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Agr yeh thread phatwarioon ko aina dikha kr sharm dilanay k ly hy tu bhai unn k system main yeh sahulat muyasar nhn...........
 

jyvaskyla1

Councller (250+ posts)
bhai tum ny tu noon league and fazool ka rape naheen, ijtamaee rape kar dia....well done...its really necessary to bring the real bloody face of these culprits.
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
تمام تصاویر جوتھریڈ سٹارٹر کی طرف سے لگائی گئی ہیں بالکل درست ہیں۔
جی ہاں نواز لیگ ایسا کرتی رہی ہے اور ایسا ہی پی پی کا وطیرہ بھی رہا ہے
مگر یہ تب کی بات ہے جب ان دونوں کی سیاست نا بالغ تھی۔
اسی وجہ سے ہر دوسرے تیسرے سال حکومتیں ختم ہوتی رہیں
۔ملکی معیشت کی حالت دگرگوں ہوتی رہی۔
صنعت کا پہیہ رکتا رہا۔
مزدور کی حالت بری سے بری ہوتی رہی
دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام ہوتا رہا
قومی اداروں پر الزامات لگتے رہے
سیاستدان نا اہل اور نا لائق گردانے جاتے رہے
اور پھر
ملک کی دو بڑی جماعتوں، دو حقیقی عوامی لیڈروں کو ادراک ہوا۔
احساس ہوا
انہیں سمجھ آئی
کہ سیاست کے جس انداز کو ان نے اپنا رکھا ہے
یہ اس ملک، اس قوم اور اس کی معیشت کے لئے کتنا تباہ کن ہے
انہوں نے اپنی اپنی انا کا بت توڑا
ایک دوسرے کی طرف سے ماضی میں کی گئی زیادتیوں کو بھلا کر
ایک صحت مند،صاف ستھری،اور پر وقار سیاست کرنے کا عہد کیا۔
انہوں نے فیصلہ کیا کہ

کسی تیسرے فریق کے آلہ کاربن کر عوام کے دئے ہوئے مینڈیٹ کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کریں گے
عوام کی چنی ہوئی حکومت کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے راستے میں بلا وجہ رکاوٹیں نہیں ڈالیں گے۔
اور جمہوریت کی گاڑی کو اپنی ذات کے لئے پٹری سے نہیں اتاریں گے۔
اور پھر ایسا ہی ہوا۔
بے نظیر کے شہید ہو جانے کے باوجود
اس کے وارثوں نے بی بی کے عہد کا پاس کیا۔
اگرپی پی کے خلاف سو سازشوں کے باوجود نواز شریف نے اسے گرانے کی کوشش نہیں کی تو آج
نواز شریف کے خلاف نت نئے ڈراموں کےدوران
زرداری نے اپنی ساکھ کی تباہی کی بھاری قیمت کے باوجود
شہید بی بی کے لفظوں کا پاس کیا۔
مگر وہ
جن کے لئے کبھی بی بی اور بابو دست و گریباں ہوا کرتے تھے
ایک نیا مہرہ لے لئے
کھیل اور رفاعی کاموں کی نسبت سے تمام پاکستان کا ہیرو
لیکن میدان سیاست کا زیرو
جھاڑ پونچھ کر
میڈیا کی فل حمایت کے جلو میں
میدان میں اتارا گیا۔
اور وہ کام
جو کبھی بے نظیر اور نواز شریف کیا کرتے تھے ،
خان صاحب پوری توانائی سے کرنے لگے۔
وہ ایسا کرتے رہیں گے
اس وقت تک جب انہیں ادراک نہیں ہو جاتا
احساس نہیں ہو جاتا کہ
ان کے اس طرز سیاست سے ملک کو کتنا فائدہ ہو رہا ہے یا کتنا نقصان
خدا کرے انہیں اس کا جلد ادراک ہو جا
ئے۔
 
Last edited: