Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ایک دوست کا کمنٹس پڑها کہ تحریک انصاف اگر ثبوت دیتی تو فیصلہ انکے حق میں آتا دل کر رہا تھا کہ ماتم کرتا اس بندے کی سوچ پر اس لئے یہ پوسٹ بنا رہا ہوں.
-
1.ایان علی رنگے ہاتھوں گرفتار سزا کوئی نہیں.
2. ماڈل ٹاؤن میں سرعام قتل و غارت سزا کوئی نہیں.
3. نندی پور کرپشن سزا کوئی نہیں.
4.میٹرو کا ریکارڈ جل گیا سزا کوئی نہیں.
5. حق نواز کا قتل سزا کوئی نہیں.
6. نیب کی 150 کرپٹ لوگوں کی لسٹ ذمہ دار کوئی نہیں.
7. آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو برخاست کیا گیا بلا وجہ سزا کوئی نہیں.
8. طارق ملک کو دھمکیاں دی گئی سزا کوئی نہیں.
9. میمو گیٹ سکینڈل سزا کوئی نہیں.
10. رینٹل پاور پلانٹ کیس سزا کوئی نہیں.
11. این آئی سی ایل کیس سزا کوئی نہیں.
12. امین فہیم کے آکاونٹ میں کروڑوں روپے آ گئے سزا کوئی نہیں.
13. زرداری کے 60 ملین ڈالر سوئس کیس ذمہ دار کوئی نہیں.
14. اسحاق ڈار کا ہاتھ سے لکها منی لانڈنگ کا اعتراف سزا کوئی نہیں.
15. حدیبیہ پیپر مل سکینڈل سزا کوئی نہیں.
16. پارلیمنٹ میں جهوٹ سزا کوئی نہیں.
17. اصغر خان کیس سزا کوئی نہیں.
18. مہران بنک سکینڈل سزا کوئی نہیں.
19. ایل ڈی آے کے پلاٹ بانٹنے کا کیس سزا کوئی نہیں.
20. پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے مجرم عدالت می ں سزا کوئی نہیں.
وغیرہ وغیرہ. جب عدالت نے یہ بالکل کلیئر کیسوں میں کسی کو سزا نہیں دی تو الیکشن دھاندلی کیس میں کیا خاک سزا دیتا.
Last edited by a moderator: