darktangent
MPA (400+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی
Well written. People who say it is good, don't even have an idea about shariaat. Qassas is the only way.. Life in return for life.
ریمنڈ ڈیوس پر بھی ، یہی شریعت رحمت بن کے اتری تھی ، لیکن مرچی ؟ مرچی بہت لگی تھی ، مر گیے ، برباد ہو گیے ، یہودی نے بیچ بازار مارا ، کیوں معاف کیا ، ہاے ہاے
اب معافی کتنی میٹھی ہے ، اب لین دین ، بھاؤ تاؤ کتنا اچھا ہے ، قصاص معطل ، دیت غائب ، چلو ادھر بھی "حلالہ" کا نسخہ آزمائیں ، دین بھی خوش ، قاتل بھی مطمئن
جس طرح زنا بلجبر میں "راضی نامہ" ناقابل قبول ہے ، اسی طرح دہشت گردوں کے لیے ہر قسم کی معافی یا لین دین بھی غلط ہے
Well written. People who say it is good, don't even have an idea about shariaat. Qassas is the only way.. Life in return for life.