عین وقت پر پھانسی ٹل گئی

darktangent

MPA (400+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی




ریمنڈ ڈیوس پر بھی ، یہی شریعت رحمت بن کے اتری تھی ، لیکن مرچی ؟ مرچی بہت لگی تھی ، مر گیے ، برباد ہو گیے ، یہودی نے بیچ بازار مارا ، کیوں معاف کیا ، ہاے ہاے
اب معافی کتنی میٹھی ہے ، اب لین دین ، بھاؤ تاؤ کتنا اچھا ہے ، قصاص معطل ، دیت غائب ، چلو ادھر بھی "حلالہ" کا نسخہ آزمائیں ، دین بھی خوش ، قاتل بھی مطمئن


جس طرح زنا بلجبر میں "راضی نامہ" ناقابل قبول ہے ، اسی طرح دہشت گردوں کے لیے ہر قسم کی معافی یا لین دین بھی غلط ہے

Well written. People who say it is good, don't even have an idea about shariaat. Qassas is the only way.. Life in return for life.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

اگر خبر درست ہے تو کوئی ملال نہیں شریعت اس کا پورا حق دیتی ہے
اللہ اس قدم پر ان دونوں پارٹیوں کو قریب لائے اور آپس میں صلح جوئی اور بھائی چارگی کیساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے

Sharee'at fasad k jurm main yeh haq bilkul nai deti.main Hazrat Muhammad S.A.W k laey huay deen ki baat kar raha hoon.agar case ka faisalah Khaleefah Baghdaadi kar raha hai tu us ki sharee'at alag hai, shayad maafi ho jaey.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی


دہشت کی کیا معافی ؟ فتنے کی کیا تلافی ؟ پھانسی صرف پھانسی ، یہ ریاست و مملکت کا معاملہ ہے نا کہ کسی فرد کا

ریاست کا تقدس فرمان الہی سے بالا تر نہیں ہو سکتا
 

Sane Pakistani

Councller (250+ posts)
Re: کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی

شریعت کے احکامات انسان کی خوائش کے تابع نہیں ہو سکتے
اللہ کی قائم کردہ حدود اللہ کے احکامات کے تابع ہیں
قتل سے قتل پھیلتا ہے
صلح سے امن پھیلتا ہے
معافی سے معافی پھیلتی ہے
انسان کی عقل محدود ہے
اللہ کی ذات جس نے احکامات بنائے ہیں اُس کا علم کامل اور لا محدود ہے اورا ٌس ذات کی ہر شے لامحدود ہے



1330.gif
 

noumanali26

Councller (250+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

who ever has done terrorism should be punished....but it should not be one sided... I am not hearing any terrorist belong to a political party has been hanged...or even no member of tehreek-e-jafria member has been punished yet?
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

ریاست کا تقدس فرمان الہی سے بالا تر نہیں ہو سکتا


فرمان الہی کے تقدس خاطر ، ریاست کو روندنا ، انسانوں کو چھیڑنا پھاڑنا ، کسی طور بھی شریعت نہیں ہو سکتا ، شریعت کا آغاز و اختتام انسانیت ہی ہے
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

فرمان الہی کے تقدس خاطر ، ریاست کو روندنا ، انسانوں کو چھیڑنا پھاڑنا ، کسی طور بھی شریعت نہیں ہو سکتا ، شریعت کا آغاز و اختتام انسانیت ہی ہے

اور انسانیت نے چیرنے پھا ڑنے کے بجاے اسے معاف کر دیا
 

Smiter

MPA (400+ posts)
Re: کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی

شریعت کے احکامات انسان کی خوائش کے تابع نہیں ہو سکتے
اللہ کی قائم کردہ حدود اللہ کے احکامات کے تابع ہیں
قتل سے قتل پھیلتا ہے
صلح سے امن پھیلتا ہے
معافی سے معافی پھیلتی ہے
انسان کی عقل محدود ہے
اللہ کی ذات جس نے احکامات بنائے ہیں اُس کا علم کامل اور لا محدود ہے اورا ٌس ذات کی ہر شے لامحدود ہے


Extracting "forgiveness" for the HIGHEST crime possible against a person (killing), by threatening the relatives is nothing but mockery of shariat. It is actually ibleesiyat.
No one should be allowed to abuse religion. What these mufsideen are doing is blasphemous to Allah and His Prophet.

This letting go of this fanatic khariji by the court shows one more reason why military courts are so important and necessary. Even after Peshawar incident, civilian courts do not have the guts to confront the khariji ibleesiyat that has broken down the Pakistani society.
 

dipsy.doodle.dandy

Voter (50+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

Media ne zabardasti iss ko lahori bana dia hai, he is ikram ul haq not akram lahori of laskhkar e janghvi
 

Smiter

MPA (400+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

who ever has done terrorism should be punished....but it should not be one sided... I am not hearing any terrorist belong to a political party has been hanged...or even no member of tehreek-e-jafria member has been punished yet?

Your post should stop right THERE: "who ever has done terrorism should be punished"
There are no if's and but's.
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

Aa gayee line per you govt...mujhay to pichlee phaansiyon per bhee shakk hay..

Aa gaya hoga aik phone...or patloon geeli ho gaee hogee...
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

اور انسانیت نے چیرنے پھا ڑنے کے بجاے اسے معاف کر دیا


انسانیت نے نہیں ، کسی انسان نے ، بہت فرق ہے ، انسانیت نا قتل کرتی ہے ، نا اس طرح معاف ہوتی ہے ، فتنہ کی معافی تلافی ، فرد کا اختیار نہیں
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

انسانیت نے نہیں ، کسی انسان نے ، بہت فرق ہے ، انسانیت نا قتل کرتی ہے ، نا اس طرح معاف ہوتی ہے ، فتنہ کی معافی تلافی ، فرد کا اختیار نہیں



لال لکھائی آپ کی وارنگ مجھ تک پہنچ گئی, اب
مجبوری ہے استاد جی بحث کو کان پکڑ کر سمیٹتا ہوں نہیں تو لفظوں سے سنگسار کر دیں گے آپ
 

fxvictory

Citizen
Gando Hakoomat hai our gandoo log hai pansi ki jo asal haq dar hai un ko nahi mil rahi hai goom rahay hai saray am our is qatal karnay walay ko latka rahay ho yeh b haq dar hai but jo asal haq dar hai who tu saray am qatal kar rahy hai jesay ik tu rana sana ullah ko dek lo
 

noumanali26

Councller (250+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

who you are to suggest what I should or shouldn't have said? you didn't like second part because I may have named your ranks?
all I am saying is ....execution must be indiscriminate....


Your post should stop right THERE: "who ever has done terrorism should be punished"
There are no if's and but's.
 

dipsy.doodle.dandy

Voter (50+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

Looks like you know him well enough. Is this the reason of support of this takfiri khariji?
Sick minded people always think negative. What i read on twitter and some news clipping i quote that here. no offence. all such people must be punished.
 

Smiter

MPA (400+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

who you are to suggest what I should or shouldn't have said? you didn't like second part because I may have named your ranks?
all I am saying is ....execution must be indiscriminate....
Again, only your LAST sentence is correct. "Execution must be indiscriminate". No if's and but's. No point arguing about "good" and "bad" criminals.
Any terrorist who kills in the name of religion must be executed, without forgiveness of relatives allowed by Qasas.

It does not matter what color or creed or cult or sect or religion that criminal belongs to. Hence stopping this execution is unjustified.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

انسانیت نے نہیں ، کسی انسان نے ، بہت فرق ہے ، انسانیت نا قتل کرتی ہے ، نا اس طرح معاف ہوتی ہے ، فتنہ کی معافی تلافی ، فرد کا اختیار نہیں

انسانیت بزاتے خود کچھ نہیں ہوتی انسانوں کے ہجوم کو انسانیت نہیں کہتے بلکہ اللہ سے محبت سے انسانیت قائم ہوتی ہے اس وقت دنیا میں اس کی کمی ہے اس لئے ایسے لوگوں کی پیدائش بھی کم ہے جو حقیقی معنوں میں انسانیت کو سمجھ سکیں ہم خود کوشیش کرتے ہیں لیکن دماغ سے دل سے نہیں اللہ اور انسانیت سے محبت دماغ سے نہیں دل سے ہوتی ہے
اس وقت انسانیت مبنی ہوتا ہے معاشرے پر اور انسان ہی مل کر انسانیت اور معاشرے بناتے ہیں انسانوں سے ہی لفظ انسانیت ہے- ایک انسان سے انسانیت نہیں بنتا لیکن بہت سے انسانوں سے انسانیت بنتی ہے- اب اگر بہت سے انسان ہی ایسے ہوں تو یہی انسانیت ہوجائیگی-انسانیت اچھی یا بری ہے جواب جیسے انسان ویسی ہی انسانیت-انسان شیطان بھی ہوتا ہے انسان رحمان بھی ہوتا ہے انسان عام آدمی بھی ہوتا ہے انسان والی اللہ پیغمبر بھی ہوتے ہیں بہتر انسانیت کیا ہے وہی جو اللہ نے ہمیں سکھایا ہوتا ہے لیکن کیا ہم اللہ کی انسانیت مانتے ہیں یا انسانیت کی انسانیت - دنیا کے زیادہ تر مسائل الفاظ اور زبان کے کوتاہیوں سے اور لفظ کے غلط معانی سے جنم لیتے ہیں جب محبت اور عشق میدان میں قدم رکھتے ہیں تو الفاظ بیان زبان اپنی معنی کھو دیتے ہیں وہ جو کسی لفظ سے بیان ہوسکے وہ خاموشی سے سمجھا جاسکتا ہے
جو قاتل ہے وہ بھی انسان جو مقتول ہے وہ بھی انسان - ہم خدا کے بارے میں جو گمان رکھتے ہیں دراصل وہ ہمارے اپنے شخصیت کے بارے میں ایک عقص ہے- ہم ایک انسان کی قتل سے انسانیت کی قتل کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک انسان کے بچنے سے انسانیت کے بچنے کی بات نہیں کرتے-کیوں ؟ وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے اپنے خدا بناتے ہیں خدا پر چھوڑ نہیں سکتے اللہ کا شکر کرتے ہیں جب اپنوں کی جان بچ جائے لیکن اللہ کا شکر نہیں کرتے جب اپنوں کی جان چلی جائے- خدا پر یقین تو تب ہوتا کہ جب اپنوں کی جان جائے تو بھی اللہ کا شکر کریں اور اللہ پر سب کچھ چھوڑ دیں اگر ہم خود خدا کی خدائی قائم کرنے والوں میں سے بنتے ہیں تو پھر خدا کی انسانیت کیسے قایم کرسکتے ہیں سوچنا سمجھنا ایک بات لیکن اللہ پر یقین رکھ کر سوچنا سمجھنا دوسری بات - اپنی سوچ سمجھ سے ہم انسانیت قائم نہیں کرسکتے بلکہ بند گلی میں جاتے ہیں صرف اللہ کے بتائے ہوئے انسانیت کو سمجھنے سے انسانیت قائم کرسکتے ہیں- مطلب اللہ سے عشق اور محبت ہی ہمیں بہتر انسانیت فراہم کرتی ہے- کون گناہ گار کون بے گناہ یہ فیصلے ہم ایسے ہی کرتے ہیں جیسے معاشرے کی انسانیت اس وقت موجود ہو اس کو ماننے سے ہی دل کو سکوں و قرار مل سکتا ہے اور باقی اللہ پر چھوڑ دیں اگر اللہ پریقین ہے تب ہم بہتر انسانیت کی طرف سفر کرسکتے ہیں دوسری صورت میں انسانیت کو حوانیت سے زیادہ گندہ کرسکتے ہیں
 

Smiter

MPA (400+ posts)
Re: پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

Here is another reason I read somewhere, as to why Qasas should not apply here.

If someone murders a person due to hatred for his religion/sect rather than personal enmity; then the relatives of the deceased person have no right to forgive the criminal because it was not just that family which was targeted but the whole religion/sect was targeted.

If someone murders a person for personal enmity then forgiveness or Qasas can be acceptable since the object of his hatred (that person) does not exist anymore.
But if someone murders due to sect/religion/ethnicity/etc. then forgiveness is stupidity. Because the object of his hatred (that sect/religion/ethnicity) is still there. Forgiving in this case will only give him another chance to continue with his acts of terorism in the name of his ibleesi cult.
 
Last edited:

Back
Top