عید کی چھٹیوں پر گھرچھوڑ کر جائیں تو ہمیں اطلاع کر کے جائیں،اسلام آبادپولیس

22eidipprghpolixss.png

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہنے والے افراد کو عید کی چھٹیوں پر گھروں کو جانے سے قبل پولیس کی پیشگی اطلاع دینے کی ہدایات دیدی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہےجس میں ان کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں پر اپنےآبائی علاقوں کو جانے والے شہری اپنے گھروں کو مناسب سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ بند کریں، گھر بند کرنے سے پہلے اپنے اخبار والے کو یہ اطلاع دیں کہ وہ گھر میں اخبار نا پھینکے۔

https://twitter.com/x/status/1776868496929964315
انہوں نے مزید کہا کہ شہری گھروں کو مکمل طریقے سے لاکھ کریں اور مکمل تسلی کے بعد گھروں سے نکلیں، گھر چھوڑنے سے پہلے متعلقہ تھانہ میں اطلاع دیں۔

خیال رہے کہ عید الفطر کیلئے حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےجس کے مطابق ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں عید کی چھٹیاں 10 سے 13 اپریل تک ہوں گی جبکہ ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔
 
Birinci Ferik

Voter (50+ posts)

So that Islamabad Police rip you off properly. There are quite bright chances that under the auspicious management of CDA, you may also be welcomes by a new owner of your home.

Dont inform Islamabad police when you leave home, instead inform your fellows, Mohalla Committee etc
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
22eidipprghpolixss.png

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہنے والے افراد کو عید کی چھٹیوں پر گھروں کو جانے سے قبل پولیس کی پیشگی اطلاع دینے کی ہدایات دیدی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہےجس میں ان کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں پر اپنےآبائی علاقوں کو جانے والے شہری اپنے گھروں کو مناسب سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ بند کریں، گھر بند کرنے سے پہلے اپنے اخبار والے کو یہ اطلاع دیں کہ وہ گھر میں اخبار نا پھینکے۔

https://twitter.com/x/status/1776868496929964315
انہوں نے مزید کہا کہ شہری گھروں کو مکمل طریقے سے لاکھ کریں اور مکمل تسلی کے بعد گھروں سے نکلیں، گھر چھوڑنے سے پہلے متعلقہ تھانہ میں اطلاع دیں۔

خیال رہے کہ عید الفطر کیلئے حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےجس کے مطابق ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں عید کی چھٹیاں 10 سے 13 اپریل تک ہوں گی جبکہ ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔
صاف صاف کہو کہ جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ہاں بتا کر جائیں تاکہ پیچھے سے ہم واردات ڈال سکیں۔