عہد فاروقی ایک مثالی طرز حکومت

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ خوف خدا کرو ہر بات کو اختلاف کی طرف مت لے کر جایا کرو

اگر میں جھوٹ کہہ رہا ہوں تو رہنمائی فرمائیں یا کم از کم اتنا ہی کہہ دیں کہ میں جھوٹا ہوں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
USA, Canada, Australia etc are far larger than 38 lakh seq kms. Only Canada has 99 lakh seq kms land. Please do some research on it before comapring. BTW it was not even needed

ایران کے صوبے نہاوند کا گورنر، ہرمزان، مسلمانوں کا سخت دشمن تھا۔اس نے مسلمانوں سے بہت سے وعدے کیے پر ہر مرتبہ وہ اس سے وعدہ خلافی کرتا رہتا تھا ۔ آخر کار ایک جنگ کے اندر وہ پکڑا گیا ۔ بعد میں اس کو حضرت عمر رضہ کی خدمت میں پیش ہونے کے لیے مدینے بھیجاگیا ۔ جب اسے حضرت عمر رضہ کی خدمت میں پیش کیا گیا تو وہاں اس طریقے سے بات چیت ہوئی۔
حضرت عمررضہ : تم وہی نہاوند کے گورنر ہو جو مسلمانوں کے خلاف ہر جنگ لڑتے رہے ہو؟
ہرمزان: جی ہاں ۔۔۔۔ میں وہی ہوں۔
حضرت عمررضہ: کیا تم مسلمانوں کے ساتھ وعدے کرکے ان کو پورا نہیں کرتے تھے؟
ہرمزان: جی ہاں
حضرت عمر رضہ: کیا تم جانتے ہو کہ ان جرموں کی سزا موت ہے؟
گورنر: جی میں جانتا ہوں
حضرت عمر رضہ : کیا تم سزا بھگتنے کے لیے تیار ہو؟
ہرمزان: جی میں سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں ، پر مرنے سے پہلے میرا ایک عرض ہے جو قبول کیا جائے۔
حضرت عمر رضہ: تمہاری جو خواہش ہوگی وہ پوری کی جائے گی۔
ہرمزان: مجھے سخت پیاس لگی ہے کیا مجھے پانی پینے کی اجازت مل سکتی ہے؟
حضرت عمر رضہ نے جلاد کو پانی لانے کا حکم دیا جلاد نے پانی لاکر ہرمزان کو دیا (وہ پانی کے پیالے کو ہاتھ میں پکڑ کر دیکھ رہا تھا) حضرت عمر رضہ نے اسے کہا کہ پانی پیو اس اپر ہرمزان نے کہا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں میں پانی پینا شروع کروں اور میری گردن تلوار سے اڑائی جائے۔
حضرت عمر رضہ نے فرمایا کہ ہر گز نہیں ! جب تک تم یہ پانی کا پیالہ پی نہ لو تب تک تمہیں کچھ بھی نہیں کہا جائیگا۔
کچھ دیر گذرنے کے بعد ہرمزان نے حضرت عمر رضہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا !
امیرالمؤمنین! آپ نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ جب تک میں یہ پانی کا پیالہ پی نہ لوں تب تک مجھے کچھ بھی نہیں کیا جائیگا ۔
یہ کہہ کر ہرمزان نے پیالہ زمین پر گرادیا اور سارا پانی زمین کے اندر جذب ہوگیا ۔
حضرت عمر رضہ مسکرا کر کہتے ہیں تم نے یہ تمام عجیب چال کھیلی ہے ۔ واقعی تم بہت چالاک ہو پر عمر(رضہ ) نے جوتم سے وعدہ کیا ہے اس کو ضرور پورا کرے گا ۔
جاؤ تم آزاد ہو ۔
قیدی گورنر پر حضرت عمر رضہ کے اعلیٰ اخلاق کا اتنا گہرا اثر ہوا کہ اس نے اسلام قبول کرلیا
سبحان اللہ
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ha ha ha
We have never said that Allah made mistake. However you yourself admitted that you do see Allah is your dreams. Would you like to tell me how does He look like?

Are you sure your Lord do not make mistakes.
Is this not part of your believes ?
Deny this Aqeedah, then I will give you proofs from your own holy books.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اگر میں جھوٹ کہہ رہا ہوں تو رہنمائی فرمائیں یا کم از کم اتنا ہی کہہ دیں کہ میں جھوٹا ہوں

تھریڈ میں کوئی ایسی اختلافی بات نہیں ، آپ حسن ظن سے کام لیا کریں ، فرقہ واریت اور اس کے نام پر اختلاف اسلام میں نہیں ، معاملہ ہر وقت اپنے ہاتھ میں لینا عقلمندی نہیں ، الله بہتر جانتا ہے جو پیدا کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے ، سب اس کے محتاج ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Are you sure your Lord do not make mistakes.
Is this not part of your believes ?
Deny this Aqeedah, then I will give you proofs from your own holy books.

جی جی ضرور بتایں
ہماری کتابوں میں کہاں لکھا ہے کہ الله غلطی کر سکتا ہے یاد رہے کہ یہ لکھا ہونا چاہیے آپ کی انٹر پرتاشن نہیں ہو

ویسے اگر آپ کے پاس میدان سے بھاگنے والوں کے حق میں کوئی دلیل ہو تو پہلے وہ ضرور بیان کیجیے گا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ha ha ha
We have never said that Allah made mistake. However you yourself admitted that you do see Allah is your dreams. Would you like to tell me how does He look like?

Muslim DO NOT believe that ALLAH Subhanahu wa Taala can ever have BIDA. This term is a shia term because their rab kept telling them that someone is going to be Imam and that child died so the term bidaa was coined by shia. If you do not know your books then do not open your mouth.
 
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"]Share on printShare on emailShare on twitterShare on facebook|More Sharing ServicesShare

The top ten largest countries, in square kilometers, in 2013. Thank u for correction @Nice2MU[TABLE="class: sgmltable"]
[TR]
[TD="align: right"]1.[/TD]
[TD="align: left"]Russia[/TD]
[TD="align: right"]17,098,242[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]2.[/TD]
[TD="align: left"]Canada[/TD]
[TD="align: right"]9,984,670[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]3.[/TD]
[TD="align: left"]United States[/TD]
[TD="align: right"]9,826,675[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]4.[/TD]
[TD="align: left"]China[/TD]
[TD="align: right"]9,596,961[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]5.[/TD]
[TD="align: left"]Brazil[/TD]
[TD="align: right"]8,514,877[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]6.[/TD]
[TD="align: left"]Australia[/TD]
[TD="align: right"]7,741,220[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]7.[/TD]
[TD="align: left"]India[/TD]
[TD="align: right"]3,287,263[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]8.[/TD]
[TD="align: left"]Argentina[/TD]
[TD="align: right"]2,780,400[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]9.[/TD]
[TD="align: left"]Kazakhstan[/TD]
[TD="align: right"]2,724,900[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]10.[/TD]
[TD="align: left"]Algeria[/TD]
[TD="align: right"]2,381,741[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Brother !

From where u got the exaggerated figure of 38 lakh Km square

1, Algeria.................................................................................................................. 2,3
2, Entire Arabian Peninsula (Saudi Arabia, Yemen, UAE, Oman, Kuwait , Qatar , Bahrain).....3,2
3, Iran.......................................................................................................................1,6
4,Egypt...... ...............................................................................................................1,0
5,Libya.......................................................................................................................1,7
6, Israel, Jordan, Syria , Iraq , Parts of Pakistan Afghanistan , Turkey , Armenia..........2,0 Exaggerated figure

Total Area , Even we accept that all the parts of these countries were under Khalafat still the exaggerated figure is 10 equal to Canada only
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
(clap)
مہربانی فرما کر سچ جھوٹ کی آمیزش نہ کریں ۔ اگر اس تھریڈ پر علی بابا المہدی آ گئے تو آپ کی کتابوں کے حوالوں کے ڈھیر لگا دیں گے جس میں بھاگنے والوں کے نام بیان کیے جایئں گے
ویسے آپ حضرت عثمان کا نام لکھنا بھول گئے

ٹھیک ہے ہر وہ بات جو تمھارے عقیدے کے مطابق ہے وہ ٹھیک سمجھی جائے - باقی سب جھوٹ اور اس میں صحیح احادیث بھی شامل ہیں -

ویسے کب چھوٹے تھے پاگل خانے سے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تھریڈ میں کوئی ایسی اختلافی بات نہیں ، آپ حسن ظن سے کام لیا کریں ، فرقہ واریت اور اس کے نام پر اختلاف اسلام میں نہیں ، معاملہ ہر وقت اپنے ہاتھ میں لینا عقلمندی نہیں ، الله بہتر جانتا ہے جو پیدا کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے ، سب اس کے محتاج ہیں

آپ بھی نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی جماعت اپنے فرقے کا اعلان کر دیں ۔ یا کم از کم یہ ضرور اعلان کریں کہ آپ جب اسلام کہتے ہیں تو اس میں شیعہ شامل نہیں ہوتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی جماعت اپنے فرقے کا اعلان کر دیں ۔ یا کم از کم یہ ضرور اعلان کریں کہ آپ جب اسلام کہتے ہیں تو اس میں شیعہ شامل نہیں ہوتے

میرے فرقے کا نام صرف "اسلام" ہے ، آپ کو پسند ہے ؟؟؟؟؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اگر میں جھوٹ کہہ رہا ہوں تو رہنمائی فرمائیں یا کم از کم اتنا ہی کہہ دیں کہ میں جھوٹا ہوں

جب جھوٹا ہونا دین کا حصہ ہو تو کون ہوگا جو جھوٹا نہیں ہوگا۔ میں شیعوں کو مسلمان نہیں سمجھتا اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ قرآن میں اللہ کا حکم ہے کہسچوں کے ساتھ رہو اور میرے نبیﷺ کا حکم ہے کہسچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے اور تیرا مذہب ہے کہ جھوٹ دین کا نوے فیصد حصہ ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے ہر وہ بات جو تمھارے عقیدے کے مطابق ہے وہ ٹھیک سمجھی جائے - باقی سب جھوٹ اور اس میں صحیح احادیث بھی شامل ہیں -

ویسے کب چھوٹے تھے پاگل خانے سے

اپنے لچ براۓ مہربانی سیاسی تھریڈ پر تلا کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جب جھوٹا ہونا دین کا حصہ ہو تو کون ہوگا جو جھوٹا نہیں ہوگا۔ میں شیعوں کو مسلمان نہیں سمجھتا اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ قرآن میں اللہ کا حکم ہے کہسچوں کے ساتھ رہو اور میرے نبیﷺ کا حکم ہے کہسچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے اور تیرا مذہب ہے کہ جھوٹ دین کا نوے فیصد حصہ ہے۔

واہ واہ سچوں کے ساتھ ہو جاؤ آپ نے تو میرا دل جیت لیا ۔ سچوں کے ساتھ ہونے کا حکم ہے اور سچے صرف پانچ ہیں یاد ہے مباہلہ ؟

لہٰذا جو ان کے خلاف اٹھا یا جس نے ان سے آگے قدم بڑھایا ہم اس کے خلاف ہیں
:p
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی جماعت اپنے فرقے کا اعلان کر دیں ۔ یا کم از کم یہ ضرور اعلان کریں کہ آپ جب اسلام کہتے ہیں تو اس میں شیعہ شامل نہیں ہوتے

مسلمان اور شیعہ دو الگ ادیان ہیں
ان دونوں ادیان میں کوئی ایک ایسا عقیدہ بتا دیں جو مشترک ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان اور شیعہ دو الگ ادیان ہیں
ان دونوں ادیان میں کوئی ایک ایسا عقیدہ بتا دیں جو مشترک ہو

میں نے یہ سوال اس سے پوچھا تھا جو بظاہر فرقہ پرستی کے خلاف باتیں کرتا ہے
رہی بات تمہاری اور میری تو کون مسلمان ہے اور کون کافر ۔ ۔ ۔ اس کا فیصلہ قیامت کے دن ہو جائے گا

تب تک میں تمہاری مسلمانیت پر حملہ کرتا رہوں گا ۔ اگر کوئی جواب ہو تو لکھ دو تا کہ فورم ممبران گمراہ نہ ہوں
;)
 
Nangyale

Voter (50+ posts)
The Great Umar Farooq ( RA) is a symbol of Justice, Bravery and Purity.No matter how hard someone will try he is our beloved leader. Not only muslims but entire human race will benefit from Great Umar Farooq.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
علی بابا کو اپنی کتابوں کا نہیں پتا تو دوسروں کا کیا معلوم؟ غلط سلط چیزیں پیش کرتا رہتا ہے۔ لیکن جب میں نے صرف آپ لوگوں کی کتاب سے ایک حدیث پیش کرنے کا کہا تو آئیں بائیں شائیں کرتا رہا۔

(clap)
مہربانی فرما کر سچ جھوٹ کی آمیزش نہ کریں ۔ اگر اس تھریڈ پر علی بابا المہدی آ گئے تو آپ کی کتابوں کے حوالوں کے ڈھیر لگا دیں گے جس میں بھاگنے والوں کے نام بیان کیے جایئں گے
ویسے آپ حضرت عثمان کا نام لکھنا بھول گئے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
علی بابا کو اپنی کتابوں کا نہیں پتا تو دوسروں کا کیا معلوم؟ غلط سلط چیزیں پیش کرتا رہتا ہے۔ لیکن جب میں نے صرف آپ لوگوں کی کتاب سے ایک حدیث پیش کرنے کا کہا تو آئیں بائیں شائیں کرتا رہا۔

اگر مناسب سمجھیں تو مجھے لنک بھیج دیں

آپ نے ایک آیت والے کمینٹ کو ڈس لائک کیوں کیا؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top