عہد فاروقی ایک مثالی طرز حکومت

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام کی کمان حضرت عمر رضی اللہ کے ہاتھ میں آئی تو اسلام پھیلنا شروع ہو گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول اللہ صلہ اللی علیہ وسلم نے جس شخص کے لئے دعا کی اس میں لازماً کوئی بات ضرور تھی کہ جب اسلام لایا تو اسلام طاقتور ہو گیا اور جب خلیفہ بنا تو اسلامی حکومت مصر تک پہنچ چکی تھی، تاریخِ اسلام میں جس قدر ترقی خلافتِ فاروقِ اعظم کے دور میں ہوئی کبھی نہ ہو سکی۔اسلام عرب سے نکل کر عجم کی جانب گامزن تھا، لشکرِ اسلام نئی نئی سر زمینوں اور نئے ممالک کے در پر دستک دے رہا تھا۔ ایران اور روم اس وقت کی بڑی بڑی حکومت زیرنگین ہو چکی تھیں۔

18 ہجری میں نیشاپور، الجزیرہ، 19 ہجری میں قسیاریہ، 20 ہجری میں مصر، 21 ہجری میں اسکندریہ اور نہاوند پر اسلام پرچم لہرایا گیا۔ 38
لاکھ مربع کلو میٹر پر اسلامی حکومت قائم کی، اتنے وسیع علاقے پرحکومت کرنے والا کسی عالی شان محل میں نہیں بلکہ ایک کمرہ کے مکان میں رہتا تھا ۔

آج کے عہد کی جمہوری، اشتراکی، شورائی اور سرمایہ دارانہ حکومتوں کی اصلاحات، قواعد و ضوابط، طرز ہائے زندگی، ہر ہر شعبے اور ہر ہر سوسائٹی کا موازنہ حضرت عمر فاروقؓ کے دور سے کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ محمدی شریعت کو چند ہی سالوں میں انسانوں کی فلاح کا سب سے آسان اور سہل ترین ذریعہ قرار دینے والے اس خلیفہ نے جو کام 1400 سال قبل کیا تھا، سارے طریقے آزمانے کے بعد بھی رعایا پروری کے ان اصولوں تک جدید حکومتیں نہیں پہنچ سکی ہیں۔

حضرت عمر فاروقؓ کی اصلاحات اور کارناموں پر بڑے بڑے فلاسفر اور حکمران سردھن چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی مؤرخ اور اسکالر حضرت عمرؓ کی اصطلاحات کو نظرانداز کیے بغیر سستے انصاف کے حامل اصول رقم نہ کر سکا۔ حضرت عمرؓ کا عدالتی نظام عصر حاضر کی طرح نہ تھا۔ انتہائی آسان اور سہل انصاف آپؓ کی خصوصیات میں ہے۔ یہاں کسی قسم کی رشوت، سفارش، جھوٹی گواہی، جانبداری اور بے ایمانی کا تصور ہی نہ تھا۔ خود خلیفہ وقت بھی عدالت کے روبرو پیش ہو کر جواب دینے کا پابند تھا۔

حضرت عمر فاروقؓ نے دنیا کے تمام مفتوحہ ممالک کا دورہ کیا۔ ہر ہر شہر اور ہر ہر علاقے میں کھلی کچہریاں لگائیں، موقع پر احکامات جاری کیے، حکمرانوں کے دروازے پر دربان مقرر کرنے پر پابندی لگائی، ساری ساری رات بازاروں اور گلیوں کے پہرے دیے، بھوکوں، پیاسوں، بے خانمائوں اور ضرورت مندوں کے لیے خود چل کر گئے۔ رعایا کے ہر طبقے کی ضروریات کی تکمیل کے لیے رات اور دن کا آرام چھوڑ دیا تھا۔ قحط میں آپ نے گھی اور زیتون ترک کر دیا تھا۔ آپ کا رنگ سیاہ پڑ گیا تھا لیکن آپ رعایا پروری اور غریبوں کے دکھ درد میں برابر شریک رہے۔

حضرت عمر فاروقؓ کا دور اسلامی تاریخ کا درخشندہ اور بے مثال دور ہے۔ اس عہد کی کہانیاں تمام مذاہب میں ضرب المثل بن گئی ہیں۔ ایڈورڈ گبن، روسو، ویدرک، برنارڈشا، گاندھی، نہرو اور عیسائی، یہودی، کمیونسٹ سبھی حکمران آپ کے طرزِ زندگی، دستورِ مملکت پر آج تک رطب اللسان ہیں۔

حضرت عمر فاروق ؓ کے دور میں مندرجہ ذیل محکموں کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جن میں محکمہ افتاء ، مفتی ،فوج اور پولیس، جیل خانہ کی ایجاد، بیت المال یا خزانہ، پبلک و نظارات نافعہ، فوجی چھاؤنیاں ۔ حضرت عمر فاروق ؓ نے جو نہریں تیار کروائیں ان میں نہر ابی موسیٰ ، نہر معقل ،نہر سعد، نہر امیر المومنین۔ حضرت عمر فاروقؓ نے جو عمارتیں تعمیر کروائی ان میں مہمان خانے، قید خانے ، مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ تک چوکیاں اور سرائیں تعمیر کروائیں۔ سڑکوں اور پلوں کا انتظام کیا۔ مختلف علاقوں میں شہر آباد کیے گئے ان میں بصرہ، کوفہ، موصل وغیرہ شامل ہیں۔

حضرت عمر فاروق ؓ نے ایسے ایسے کارنامے سرانجام دیے پوری دنیا کے تاریخ دان ان کے کارناموں کو سنہری حروف میں لکھتے آئے ہیں۔ 23لاکھ مربع میل کے علاقے پرحکومت کرنے والا کسی عالی شان محل میں نہیں بلکہ ایک کمرہ کے مکان میں رہتا تھا ۔ فتح خیبر کے وقت جو زمین ملی وہ غریبوں میں تقسیم کر دی۔ حضرت عمر فاروقؓ کے دسترخوان کا جائزہ لیں تو روٹی اور روغن زیتون سے گزارا کرتے ۔ لباس کی بات کریں تو لباس بھی معمولی ہوتا تھا۔ برنس کی ایک خاص ٹوپی تھی سادگی اس حد تک کہ ایک دفعہ دیر تک گھر میں رہے باہر آئے تو لوگ انتظار کر رہے تھے معلوم ہوا کہ پہننے کیلئے کپڑے نہ تھے اس لیے انہیں کپڑوں کو دھو کر سوکھنے کے لیے ڈال دیا تھا ۔ خشک ہو گئے تو وہی پہن کر باہر نکلے ۔ یہ ہے حکمران 23لاکھ مربع میل کے علاقے پر حکومت کرنے والا حضرت عمر فاروق ؓ ۔ جس کے خزانہ میں سونے ، چاندی، ہیرے جواہرات اور ریشم کے انبار تھے ۔ اس کے پاس نہ کچھ پہننے کیلئے نہ کھانے کیلئے ۔
دوسری طرف ہمارے چھوٹے سے خطے پر حکومت کرنے والے ہیں جن کے کچن کا خرچہ کروڑوں روپے ہے۔ لاکھوں روپے کا پٹرول صدر اور وزیر اعظم کی گاڑیوں میں ڈالا جاتا ہے ۔

کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں گاڑیاں ان کے پاس ہیں ۔ قلعوں نما عالیشان محل ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں ملازمین ہیں۔ لوٹ مار کے اربوں ڈالر باہر کے ملکوں میں پڑے ہیں۔ سینکڑوں انسانوں جن میں اکثریت معصوم بچوں اور عورتوں کی ہوتی ہے ۔ ڈرون حملوں اور دیگر دہشت گردی کے واقعات میں مر رہے ہیں۔ اور یہ اپنے اقتدار کو بچانے میں لگے۔ اپوزیشن والے ان سے اقتدار کھینچنے میں لگے ہیں۔
سیاستدانوں ہوش کے ناخن لو ۔ خدا کے قہر سے بچو اور آج تمہاری پید ا کی ہوئی مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور غربت سے ہزاروں لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔ اکثر فاقوں سے تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔
اپنے آپکو حضرت عمر فاروق ؓ کے جانشین بناؤ اور انکے نقشے قدم پر چلو ۔ اپنے گناہوں کی معافی مانگو ۔لوٹی ہوئی تمام دولت واپس لے آؤ ورنہ کل قیامت کے دن اللہ کی عدالت ہو گی اور ہر ایک کے ساتھ برابر انصاف کیا جائے گا۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
USA, Canada, Australia etc are far larger than 38 lakh seq kms. Only Canada has 99 lakh seq kms land. Please do some research on it before comapring. BTW it was not even needed
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"]Share on printShare on emailShare on twitterShare on facebook|More Sharing ServicesShare

The top ten largest countries, in square kilometers, in 2013. Thank u for correction @Nice2MU[TABLE="class: sgmltable"]
[TR]
[TD="align: right"]1.[/TD]
[TD="align: left"]Russia[/TD]
[TD="align: right"]17,098,242[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]2.[/TD]
[TD="align: left"]Canada[/TD]
[TD="align: right"]9,984,670[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]3.[/TD]
[TD="align: left"]United States[/TD]
[TD="align: right"]9,826,675[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]4.[/TD]
[TD="align: left"]China[/TD]
[TD="align: right"]9,596,961[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]5.[/TD]
[TD="align: left"]Brazil[/TD]
[TD="align: right"]8,514,877[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]6.[/TD]
[TD="align: left"]Australia[/TD]
[TD="align: right"]7,741,220[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]7.[/TD]
[TD="align: left"]India[/TD]
[TD="align: right"]3,287,263[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]8.[/TD]
[TD="align: left"]Argentina[/TD]
[TD="align: right"]2,780,400[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]9.[/TD]
[TD="align: left"]Kazakhstan[/TD]
[TD="align: right"]2,724,900[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]10.[/TD]
[TD="align: left"]Algeria[/TD]
[TD="align: right"]2,381,741[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="class: sgmltable"]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر یقین لائے اور جب رسول کے پاس کسی ایسے کام میں حاضر ہوئے ہوں جس کے لیے جمع کیے گئے ہوں تو نہ جائیں جب تک ان سے
اجازت نہ لے لیں

24:62

پھر اگر کوئی وقت جہاد دوڑ لگا گیا تو کہاں کا مومن اور کہاں کا امیر المومنین ؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

Even if it happens

If Allah mention in Quran that Allah forgive those who run away during battle then who are you to give judgment using Another ayath that is not related to Jihaad??
 
آپ کے مطابق ایک ایسا شخص جو کہ ایک بار کافر ہو پھر مسلمان ہو اور پھر کافر ہو گیا ہو اور دوسری بار مسلمان ہونے کا ثبوت قرآن سے نہ ملے اسے امیر المومنین کہلانے کا حق ہے؟
 
بیشک وہ لوگ جو ایمان لائے پھر کافر ہوئے پھر ایمان لائے پھر کافر ہوئے پھر اور کفر میں بڑھے اللہ ہرگز نہ انہیں بخشے نہ انہیں راہ دکھائے،

4:137
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر یقین لائے اور جب رسول کے پاس کسی ایسے کام میں حاضر ہوئے ہوں جس کے لیے جمع کیے گئے ہوں تو نہ جائیں جب تک ان سے
اجازت نہ لے لیں

24:62

پھر اگر کوئی وقت جہاد دوڑ لگا گیا تو کہاں کا مومن اور کہاں کا امیر المومنین ؟

We read the SAHIH Hadith in “Musnad Ahmad” volume 23 page 274 Hadith #14731:
حديث مرفوع حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ , حَدَّثَنَا أَبِي , عَنِابْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِبْنِ جَابِرٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
فَانْطَلَقَ النَّاسُ إِلَّا أَنَّ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّىاللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطًا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ، وَأَهْلِ بَيْتِهِغَيْرَ كَثِيرٍ، ثَبَتَ مَعَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ،وَمِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ،وَابْنُهُ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ، وَأَبُو سُفْيَانَ بْنُ الْحَارِثِ، وَرَبِيعَةُبْنُ الْحَارِثِ، وَأَيْمَنُ بْنُ عُبَيْدٍ وَهُوَ ابْنُ أُمِّ أَيْمَنَ، وَأُسَامَةُبْنُ زَيْدٍ، قَالَ: وَرَجُلٌ مِنْ هَوَازِنَ عَلَى جَمَلٍ لَهُ أَحْمَرَ فِي يَدِهِرَايَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فِي رَأْسِ رُمْحٍ طَوِيلٍ لَهُ أَمَامَ النَّاسِ، وَهَوَازِنُخَلْفَهُ

Ya’qoub narrated from his Father from Ibn Ishaq from ‘Assim ibn ‘Umar bin Qatada from ‘Abdul-Rahman ibn Jabir from Jabir ibn ‘Abdullah: The people retreated but the Prophet SAWS was accompanied by a group from the Mouhajirun and the Ansar and his Ahlul-Bayt, Those who held their ground and stayed with him were Abu Bakr an ‘Umar and from his Ahlul-Bayt ‘Ali ibn abi Talib and al-‘Abbas bin ‘Abdul-Mutallib and his son al-Fadl and Abu Suffiyan bin al-Harith and Raba’iyah bin al-Harith and Ayman bin ‘Ubeid and he is ibn Umm-Ayman and Usamah ibn Zaid, he said: and a Man from Hawzan (until the end of the narration).
 
(clap)
مہربانی فرما کر سچ جھوٹ کی آمیزش نہ کریں ۔ اگر اس تھریڈ پر علی بابا المہدی آ گئے تو آپ کی کتابوں کے حوالوں کے ڈھیر لگا دیں گے جس میں بھاگنے والوں کے نام بیان کیے جایئں گے
ویسے آپ حضرت عثمان کا نام لکھنا بھول گئے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
USA, Canada, Australia etc are far larger than 38 lakh seq kms. Only Canada has 99 lakh seq kms land. Please do some research on it before comapring. BTW it was not even needed

ایران کے صوبے نہاوند کا گورنر، ہرمزان، مسلمانوں کا سخت دشمن تھا۔اس نے مسلمانوں سے بہت سے وعدے کیے پر ہر مرتبہ وہ اس سے وعدہ خلافی کرتا رہتا تھا ۔ آخر کار ایک جنگ کے اندر وہ پکڑا گیا ۔ بعد میں اس کو حضرت عمر رضہ کی خدمت میں پیش ہونے کے لیے مدینے بھیجاگیا ۔ جب اسے حضرت عمر رضہ کی خدمت میں پیش کیا گیا تو وہاں اس طریقے سے بات چیت ہوئی۔
حضرت عمررضہ : تم وہی نہاوند کے گورنر ہو جو مسلمانوں کے خلاف ہر جنگ لڑتے رہے ہو؟
ہرمزان: جی ہاں ۔۔۔۔ میں وہی ہوں۔
حضرت عمررضہ: کیا تم مسلمانوں کے ساتھ وعدے کرکے ان کو پورا نہیں کرتے تھے؟
ہرمزان: جی ہاں
حضرت عمر رضہ: کیا تم جانتے ہو کہ ان جرموں کی سزا موت ہے؟
گورنر: جی میں جانتا ہوں
حضرت عمر رضہ : کیا تم سزا بھگتنے کے لیے تیار ہو؟
ہرمزان: جی میں سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں ، پر مرنے سے پہلے میرا ایک عرض ہے جو قبول کیا جائے۔
حضرت عمر رضہ: تمہاری جو خواہش ہوگی وہ پوری کی جائے گی۔
ہرمزان: مجھے سخت پیاس لگی ہے کیا مجھے پانی پینے کی اجازت مل سکتی ہے؟
حضرت عمر رضہ نے جلاد کو پانی لانے کا حکم دیا جلاد نے پانی لاکر ہرمزان کو دیا (وہ پانی کے پیالے کو ہاتھ میں پکڑ کر دیکھ رہا تھا) حضرت عمر رضہ نے اسے کہا کہ پانی پیو اس اپر ہرمزان نے کہا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں میں پانی پینا شروع کروں اور میری گردن تلوار سے اڑائی جائے۔
حضرت عمر رضہ نے فرمایا کہ ہر گز نہیں ! جب تک تم یہ پانی کا پیالہ پی نہ لو تب تک تمہیں کچھ بھی نہیں کہا جائیگا۔
کچھ دیر گذرنے کے بعد ہرمزان نے حضرت عمر رضہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا !
امیرالمؤمنین! آپ نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ جب تک میں یہ پانی کا پیالہ پی نہ لوں تب تک مجھے کچھ بھی نہیں کیا جائیگا ۔
یہ کہہ کر ہرمزان نے پیالہ زمین پر گرادیا اور سارا پانی زمین کے اندر جذب ہوگیا ۔
حضرت عمر رضہ مسکرا کر کہتے ہیں تم نے یہ تمام عجیب چال کھیلی ہے ۔ واقعی تم بہت چالاک ہو پر عمر(رضہ ) نے جوتم سے وعدہ کیا ہے اس کو ضرور پورا کرے گا ۔
جاؤ تم آزاد ہو ۔
قیدی گورنر پر حضرت عمر رضہ کے اعلیٰ اخلاق کا اتنا گہرا اثر ہوا کہ اس نے اسلام قبول کرلیا
سبحان اللہ
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
آپ کے مطابق ایک ایسا شخص جو کہ ایک بار کافر ہو پھر مسلمان ہو اور پھر کافر ہو گیا ہو اور دوسری بار مسلمان ہونے کا ثبوت قرآن سے نہ ملے اسے امیر المومنین کہلانے کا حق ہے؟

Pahly kafir hona to sabit ho
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
(clap)
مہربانی فرما کر سچ جھوٹ کی آمیزش نہ کریں ۔ اگر اس تھریڈ پر علی بابا المہدی آ گئے تو آپ کی کتابوں کے حوالوں کے ڈھیر لگا دیں گے جس میں بھاگنے والوں کے نام بیان کیے جایئں گے
ویسے آپ حضرت عثمان کا نام لکھنا بھول گئے

Jub apko apky Ulema ka tareeq bataya jaye to ap ya kha kar jaan choraty hain k apki books ko change kardia gaya hy.

apka wohi haal hy k chit bhi mairi put bhi mairi
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Jub apko apky Ulema ka tareeq bataya jaye to ap ya kha kar jaan choraty hain k apki books ko change kardia gaya hy.

apka wohi haal hy k chit bhi mairi put bhi mairi

ہم صرف اس حدیث یا بات کو مانتے ہیں جو جس کی قرآن سے تصدیق ہو اگر کوئی بات قرآن کے خلاف ہو تو وہ یقینا شامل کر دی گئی ہے

اور آپ حضرت علی ، سے لے کر گیارہویں امام تک کے حالات دیکھ لیں سب نے ایسے حالات دیکھے ہیں کہ آج دیش و طالبان فرشتے لگتے ہیں پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حق کی بجاے جھوٹ رکھنے کی کوشش نہیں ہوئی ہو گی
دوسری طرف آپ ہمیشہ حکومت میں رہے ہیں یا ہمارے امام کے خلاف جنگوں میں مصروف رہے ہیں پھر آپ کی کتابوں میں آپ کے خلاف باتیں کس نے شامل کیں؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر یقین لائے اور جب رسول کے پاس کسی ایسے کام میں حاضر ہوئے ہوں جس کے لیے جمع کیے گئے ہوں تو نہ جائیں جب تک ان سے
اجازت نہ لے لیں

24:62

پھر اگر کوئی وقت جہاد دوڑ لگا گیا تو کہاں کا مومن اور کہاں کا امیر المومنین ؟

جو بات اللہ تعالٰی نے معاف کردی ہو، اس کو اچھالنا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا ہے، اللہ تعالٰی دلوں کا حال جانتا ہے، جب وہ معاف کردے تو کسی کو چوں چرا کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہئے۔
خلافت راشدہ کے دوسر ے تاجدار اسالامی تاریخ کی اولوالعزم، عبقری شخصیت ،خُسر رسول ۖ داماد علی المرتضیٰ ، رسالت کے انتہائی قریبی رفیق ، خلافت اسلامیہ کے تاجدار ثانی جن کا مشہور قول ہے کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کُتا بھی پیاسا مر گیا تو عمر سے پوچھا جائے گا اس قدر خوف خدا رکھنے والا راتوں کو جاگ کر رعایا کی خدمت اور جس کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ کی تائید میں سورہ نور کی آیات مبارکہ کا نازل ہونا جس نے اپنی آمد پر مدینہ کی گلیوں میں اعلان کیا ۔کوئی ہے جس نے بچوں کو یتیم کرانا ہو ، بیوی کو بیوہ کرانا ہو ، ماں باپ کی کمر جھکانا ہو ، آنکھوں کا نورگُم کرانا ہو ،آئے عمر نے محمد رسول اللہ ۖ کی غلامی کا دعویٰ کر لیا ہے آج سے اعلانیہ اذان اور نماز ہوا کرے گی ۔
یہ عمر کی جرات ہی تھی، انہوں نے علی اعلان کعبہ میں باجماعت نماز ادا کی، کفار کی پوری بستی میں کسی کی ہمت نہ ہوئی ایک پتھر پھینک سکے۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے آپکو حضرت عمر فاروق ؓ کے جانشین بناؤ اور انکے نقشے قدم پر چلو ۔ اپنے گناہوں کی معافی مانگو ۔لوٹی ہوئی تمام دولت واپس لے آؤ ورنہ کل قیامت کے دن اللہ کی عدالت ہو گی اور ہر ایک کے ساتھ برابر انصاف کیا جائے گا۔

حکمرانوں کے لئے پیغام
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو بات اللہ تعالٰی نے معاف کردی ہو، اس کو اچھالنا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا ہے، اللہ تعالٰی دلوں کا حال جانتا ہے، جب وہ معاف کردے تو کسی کو چوں چرا کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہئے۔
خلافت راشدہ کے دوسر ے تاجدار اسالامی تاریخ کی اولوالعزم، عبقری شخصیت ،خُسر رسول ۖ داماد علی المرتضیٰ ، رسالت کے انتہائی قریبی رفیق ، خلافت اسلامیہ کے تاجدار ثانی جن کا مشہور قول ہے کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کُتا بھی پیاسا مر گیا تو عمر سے پوچھا جائے گا اس قدر خوف خدا رکھنے والا راتوں کو جاگ کر رعایا کی خدمت اور جس کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ کی تائید میں سورہ نور کی آیات مبارکہ کا نازل ہونا جس نے اپنی آمد پر مدینہ کی گلیوں میں اعلان کیا ۔کوئی ہے جس نے بچوں کو یتیم کرانا ہو ، بیوی کو بیوہ کرانا ہو ، ماں باپ کی کمر جھکانا ہو ، آنکھوں کا نورگُم کرانا ہو ،آئے عمر نے محمد رسول اللہ ۖ کی غلامی کا دعویٰ کر لیا ہے آج سے اعلانیہ اذان اور نماز ہوا کرے گی ۔
یہ عمر کی جرات ہی تھی، انہوں نے علی اعلان کعبہ میں باجماعت نماز ادا کی، کفار کی پوری بستی میں کسی کی ہمت نہ ہوئی ایک پتھر پھینک سکے۔

please read my comment 6 and 7
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
(clap)
مہربانی فرما کر سچ جھوٹ کی آمیزش نہ کریں ۔ اگر اس تھریڈ پر علی بابا المہدی آ گئے تو آپ کی کتابوں کے حوالوں کے ڈھیر لگا دیں گے جس میں بھاگنے والوں کے نام بیان کیے جایئں گے
ویسے آپ حضرت عثمان کا نام لکھنا بھول گئے

Please forgive him as he does not know that your creator can make mistakes. You see we believe in ALLAH who knows everything and who cannot make mistakes but your does not even know whether to praise someone in Quran or not. Also your lord had no clue that the ones he is calling momin may not remain so. Well we can not be concerned about that as your lord even does not know the one he is making Imam is going to die before maturity. So please forgive him and keep your pace to hell.
 
ha ha ha
We have never said that Allah made mistake. However you yourself admitted that you do see Allah is your dreams. Would you like to tell me how does He look like?
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top