ہم ملنگیوں کی ایسی ہی دعا ہوتی ہے
واہ ملنگیوں کی دعا ایسی ہے تو بدعا کیسی ہوتی ہو گی
سر ... تعظیمی سجدہ کا حکم دینے کا اگر خیال آتا تو والدین سے زیادہ سجدے کا کون مستحق ہے ..
صرف لین دین کے معاملے میں کہا گیا ہے ..کہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری یاد دلا دے ..
اس سے آدھی گواہی کا کلیہ کیسے بنا لیا گیا ہے ..نہ صرف کلیہ بنایا ہے بلکہ اسے کم تر بھی قرار دے دیا اسی بنا پر
جناب میں بھی اتنی ہی مسلمان ہوں جتنے کہ آپ .....
میں تو کئیر فل ہوں کیا ایسی باتیں پیش کرنے والے بھی محتاط ہیں ..
ضیاء کی پوسٹ نمبر اکسٹھ پڑھ لیں
Ap k muslimaan honay par mujhy na to koi shak hy na he koi waja hy shak karnay ki
But
I think you are not Careful enough while thinking on this topic.
By your post it looks you believe that
Aurat ko Asaal main sajda karny ka kaha gaya.
Halaanka asa nahi hy.
آپ میرا نکتہ نظر سمجھ ہی نہیں پا رہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|