پاکستان کے الیکشن کمیشن جن پر خود کیسز ہیں،اس ہیرے سے آج تک صرف ایک پارٹی کی فنڈنگ کے پیچھے پڑنے کے علاوہ دوسری پارٹیوں کے فنڈنز کو نظر اٹھا کر نہیں دیکھا۔اور نیوٹرلز عمران خان کی پارٹی کو تلا بلا کر ماینس عمران کروا رہے ہیں
نواز شریف کے اربوں کھربوں کے فلیٹس میں بغیر آنے کے ثبوت دیے بغیر وہ بیٹھے ہیں جن کا حساب کسی نے مانگا نہیں اور شہباز شریف صادق و امین اس طرح سے ہوئے کہ دوسال تک جب جواب نہ بن پڑا تو قانون بدل کر صاف ہو گئے کیا اس کو پالیٹکس میں ہونا چاہیے؟