balawal should leave the country or should try to free sindh,even if u win establishment will never let u to run the country.
This thought often cross my mind that when a politician is popular among public and is elected to be PM or President then why can't he come up with policies like singapore, Malaysia, South Korea etc etc..and can remain in power as long as he can...but I think it's 'greed' that takes over you once you reach to that position...just a thought.kash ye banda apni siasi dimag ko achi jaga lagata to IK say zaida popular hota
great sense of humour but used in wrong direction
ya isi chakkar ma dhoka kha k mara jai ga or agay honi kuttoan wali ha is k sath jiska isay andaza b nahi haOhhh bahi Imran Khan hai nawaz sharif nahiii lol ? ??
Dalla paisoan kl qadar is qaum ko bata raha ha jin ka ya paisa tha jo is na loot lia apni bv ko maarnay k baad, is bc ko without pankhay ki jail ma dalo 7th day paisay dainay ki baat na karay to kahnaپیسے درختوں پر نہیں اگتے، حرام کی کمائی کے لیے ضمیرنامی چیز کا سودا کرنا پڑتا ہے، لوگوں کی گالیاں، بدعائیں اور آہیں لینا پڑتی ہیں، نار جہنم خریدنا پڑتی ہے، یہ سب کرو تبھی اقتدار میں جاکر بیرون واندرون جائیدادیں بنتی ہیں- بےضمیر انسان
yeni hum choor hain...:)چیئرمین سینیٹ بنایانہ ہٹانےجارہاہوں،عمران کوبتادوہم بیرکوں میں رہنے کےعادی ہیں،آصف زرداری
اسلام آباد( نمائندہ جنگ )سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہےچیئرمین سینیٹ بنایا نہ ہٹانے جارہا ہوں، عمران خان کو بتادو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں،پیسے درختوں سے نہیں لگتے کہ حکومت کو دیئے جائیں،عمران خان نےجیل میں کون سی سہولتیں دی ہیں جو واپس لے لیں گے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع میڈیا سے غیر رسمی گفتگو اور سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔
جب آصف زرداری کی توجہ وزیراعظم عمران خان کی واشنگٹن میں کی گئی تقریر کے اس نکتے کی جانب مبذول کرائی گئی جس میں انہوں نے کہا تھا سیاسی اسیروں سے جیل میں فراہم کردہ سہولتیں واپس لے لی جائیں گی توآصف زرداری نے کہا کون سی سہولتیں دی ہیں جو واپس لے لیں گے، عمران خان کو کوئی بتائے ہم نے جیل کی بیرکوں میں سزائیں کاٹی ہیں،ہم تو بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں آصف زداری کا کہنا تھا نہ تو میں نے صادق سنجرانی
کو چیئرمین سینیٹ بنایا تھا اور نہ ہی اب انہیں اس عہدے سے ہٹا رہا ہوں، حکومت جو مرضی کر لے،آصف زرداری جو اپنے موقف پر قائم رہنے والے سیاستدان ہیں، چیئرمین سینٹ کے حوالے سے انکے اس تبدیل شدہ موقف کو آصف زرداری کا یو ٹرن قرار دیا جارہا ہے۔
چیئرمین سینیٹ بنایانہ ہٹانےجارہاہوں،عمران کوبتادوہم بیرکوں میں رہنے کےعادی ہیں،آصف زرداری
اسلام آباد( نمائندہ جنگ )سابق صدر اور پیپلزپارٹی...jang.com.pk