عمران نیازی اور منافقت

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
152327486_3951193428245071_3906366008030427560_o.jpg
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Amazing that the bind phatwari's actually see an honest person as a fraud but see a corrupt convict as an honest person.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ke haamio ko anaa ka masla hein

you are right

Proud to have anaa. Anaa un mei hoti hein jin ki koi slef respect hooti hein

ye woh log nahi jaan saktey jo kal tak gilaani ko disqualify karwaaney par bhangrey daaltey thuktey nahi the aaj us ko jeetne par luddiyaan daal rahe hein

kal tak zardari daaku aur mulk ka ghaddar aaj purey letey ho us ke neechey

aap ko bohat mubarak ho ke aap me anaa nahi hein

aesee hee letey rahe ?
انا کا مسلہ بنانا اچھا ہے اگر کسی مثبت مقصد کے لئے ہو - ایک سیٹ پر ہارنے کو کیوں انا کا مسلہ بنایا - اب آپ کے لوگ آپ کو ووٹ دے دینگے تو کیسے پتا چلے گا اس وقت کس نے منافقت کی - بہرحال اس انا کے مسئلے سے ملک کا کوئی نقصان نہیں اگرچے ایک اور انا نے ملک کا بہت نقصان کیا - خان صاحب کو لوگوں کو اس لئے ووٹ نہیں دیا تھا کہ وہ نون لیگ کو ختم کریں یا جیل میں ڈال دیں اس سے عوام کو کوئی فائدہ یا نقصان نہیں تھا - آپ کے لئے آسان تھا کہ نیب کو آزاد کر کے اسے اپنا کام کرنے دیتے اور خود اپنا کام کرتے - آپ صبح شام میں این آر او نہیں دونگا کی گردان لگاتے رہے اور محیشت کی کوئی پرواہ نہیں کی - آپ نے جو وزیر خزانہ لگا رکھا تھا اسے محیشت کی بہتری میں کوئی دلچسبی نہیں وہ تو آئی ایم ایف کے لئے کام کر رہا ہے جس دن آپ نے اسے نکالا وہ پہلی فلائٹ سے ملک چھوڑ دے گا - آپ نے اپنے بائیس سال نون لیگ سے ہارنے کا بدلہ لینے کے لئے انہیں ضرور رلایا مگر ساتھ مہنگائی اور بے روزگاری سے قوم کو بھی رلا دیا -سیاست دان تو جیلوں میں جاتے رہتے ہیں آپ کا قریبی دوست شیخ رشید بھی کئی سال جیل رہا - یہ انا کا مسلہ قوم پر بہت بھاری گزرا - آپ کو پہلے دو سال کسی نے کچھ نہیں کہا اپوزیشن دیوار سے لگی تھی فوج پولیس نیب سب آپ کی جیب میں تھے اب وہ وقت چلا گیا اب اپوزیشن آپ کو روز ایک نئے جھمیلے میں الجھا کر رکھے گی - کاش آپ سمجھتے کہ اپوزیشن والوں کو بھی انہیں عوام نے ووٹ دئے ہیں جنہوں نے آپ کو ووٹ دئے ہیں - اپوزیشن سے کشیدگی بڑھانے سے اپوزیشن کو کوئی نقصان نہیں مگر آپ اپنا کام سکون سے نہیں کر سکیں گے - آپ کو اعتماد کا ووٹ مل جائے گا ڈھائی سال ہیں کچھ کر لیں تاریخ آپ کو یہ موقع دوبارہ نہیں دے گی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Logoo say jhoot bool bool kar in ke zindagian nahi tabah keen.
Allah ka shukar hai.
And Yes I am ashamed of myself to have voted for Imran.
I'm ashamed as well that, the moron like you voted for pti. Next time vote for the fugitive convict.
 
hammy_lucky

MPA (400+ posts)
If u vote for PTI. Please provide a proof and will raise money to pay back for this Ehsaan e Azeem.
In future please vote using ur mind and vote someone honest like Zardari or Shareef
Logoo say jhoot bool bool kar in ke zindagian nahi tabah keen.
Allah ka shukar hai.
And Yes I am ashamed of myself to have voted for Imran. Thats enough of a punishment.
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
انا کا مسلہ بنانا اچھا ہے اگر کسی مثبت مقصد کے لئے ہو - ایک سیٹ پر ہارنے کو کیوں انا کا مسلہ بنایا - اب آپ کے لوگ آپ کو ووٹ دے دینگے تو کیسے پتا چلے گا اس وقت کس نے منافقت کی - بہرحال اس انا کے مسئلے سے ملک کا کوئی نقصان نہیں اگرچے ایک اور انا نے ملک کا بہت نقصان کیا - خان صاحب کو لوگوں کو اس لئے ووٹ نہیں دیا تھا کہ وہ نون لیگ کو ختم کریں یا جیل میں ڈال دیں اس سے عوام کو کوئی فائدہ یا نقصان نہیں تھا - آپ کے لئے آسان تھا کہ نیب کو آزاد کر کے اسے اپنا کام کرنے دیتے اور خود اپنا کام کرتے - آپ صبح شام میں این آر او نہیں دونگا کی گردان لگاتے رہے اور محیشت کی کوئی پرواہ نہیں کی - آپ نے جو وزیر خزانہ لگا رکھا تھا اسے محیشت کی بہتری میں کوئی دلچسبی نہیں وہ تو آئی ایم ایف کے لئے کام کر رہا ہے جس دن آپ نے اسے نکالا وہ پہلی فلائٹ سے ملک چھوڑ دے گا - آپ نے اپنے بائیس سال نون لیگ سے ہارنے کا بدلہ لینے کے لئے انہیں ضرور رلایا مگر ساتھ مہنگائی اور بے روزگاری سے قوم کو بھی رلا دیا -سیاست دان تو جیلوں میں جاتے رہتے ہیں آپ کا قریبی دوست شیخ رشید بھی کئی سال جیل رہا - یہ انا کا مسلہ قوم پر بہت بھاری گزرا - آپ کو پہلے دو سال کسی نے کچھ نہیں کہا اپوزیشن دیوار سے لگی تھی فوج پولیس نیب سب آپ کی جیب میں تھے اب وہ وقت چلا گیا اب اپوزیشن آپ کو روز ایک نئے جھمیلے میں الجھا کر رکھے گی - کاش آپ سمجھتے کہ اپوزیشن والوں کو بھی انہیں عوام نے ووٹ دئے ہیں جنہوں نے آپ کو ووٹ دئے ہیں - اپوزیشن سے کشیدگی بڑھانے سے اپوزیشن کو کوئی نقصان نہیں مگر آپ اپنا کام سکون سے نہیں کر سکیں گے - آپ کو اعتماد کا ووٹ مل جائے گا ڈھائی سال ہیں کچھ کر لیں تاریخ آپ کو یہ موقع دوبارہ نہیں دے گی

awan bhai phir tau jailey aur adaalato se bhi bhook nahi mar rahi un ko bhi bund kardena chaiye
IMF ki baat karne se pehle ye bhi bata dey ke konsi govt IMF ke paas nahi gayi aur jab jaaye gee tau IMF ke hisaab se hee chaley gee.

Noon league tau boltee thee ke hum aatey tau bohat pehle chaley jaatey. jab jaatey tau Noon unki dictation par chaltee ya IMF noon ke dictation par

afsos ke khan sahab ko 3 saal huey hein power me aaye is se pehle bhi yehi roney the ke accountability se bhook nahi martii

bhai itnee bari logic europe china ko samjh q nahi aatee. china me tau bohat gurbat tee waha q accountability par zor diya gaya

The parliament elected a convict and disqualified person for the upper house

phir hum q rotey hein ke forey hum ko izzat nahi detey