I think it is the opposite. If IK is in cahoots with the Army, then why would he audit DHA? And if PMLN was not on the same page with Armed forces, all the more reason to audit them and embarrass them.
بے چاری نون لیگ تو 2013 سے ہی اپنی عزت اور حکومت بچانے کے لیے فوج سے بچتی پھر رہی تھی، آڈٹ کیا خاک کرواتی۔
ہاں نیازی صاحب آڈٹ اس لیے نہیں کروا سکتے کیوں کہ وہ اپنے بوٹ والے آقاؤں کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ہاں نیازی صاحب آڈٹ اس لیے نہیں کروا سکتے کیوں کہ وہ اپنے بوٹ والے آقاؤں کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔