عمران خان کے ڈیتھ سیل کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے، اور کھانا ایسا دیا جاتا ہے جو کھانے کے قابل نہ ہو۔ لیکن عمران خان اور بشریٰ بی بی مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔ جیل میں ان پر جتنا بھی ظلم ہو، وہ شکایت نہیں کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1938955489842471303
شدید گرمی میں عمران خان کے سیل کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے، کھانا بھی ناقص دیا جاتا ہے۔
خان جیل حکام کو مسکرا کر کہتے ہیں جو ظلم کرنا ہے کر لو۔
بشری بی بی سے بھی غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے جس کیوجہ سے ان کی صحت بگڑ رہی ہے ۔۔
خان پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، لیکن ظلم ظلم ہوتا ہے!
Source
عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو جیل میں "نفسیاتی اذیت" کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی شدید علیل ہیں اور گرمی کے باعث جیل میں بے ہوش ہو گئی تھیں۔
https://twitter.com/x/status/1939004255765176560 "بشریٰ بی بی کو جیل میں وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے ، اس میں جان بوجھ کر کیچڑ، ریت اور مٹی ڈال دی جاتی ہے"- سید زلفی بخاری

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے۔بجلی کی بندش، ناقابلِ برداشت کھانا—لیکن وہ صبر، حوصلے اور خاموشی سے ظلم سہہ رہے ہیں۔ یہ سیاسی انتقام انصاف کے نظام پر دھبہ ہے، مگر وہ نہ جھکتے ہیں نہ شکایت کرتے ہیں۔https://twitter.com/x/status/1938955489842471303
شدید گرمی میں عمران خان کے سیل کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے، کھانا بھی ناقص دیا جاتا ہے۔
خان جیل حکام کو مسکرا کر کہتے ہیں جو ظلم کرنا ہے کر لو۔
بشری بی بی سے بھی غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے جس کیوجہ سے ان کی صحت بگڑ رہی ہے ۔۔
خان پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، لیکن ظلم ظلم ہوتا ہے!
Source
عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو جیل میں "نفسیاتی اذیت" کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی شدید علیل ہیں اور گرمی کے باعث جیل میں بے ہوش ہو گئی تھیں۔
https://twitter.com/x/status/1939004255765176560 "بشریٰ بی بی کو جیل میں وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے ، اس میں جان بوجھ کر کیچڑ، ریت اور مٹی ڈال دی جاتی ہے"- سید زلفی بخاری
https://twitter.com/x/status/1938955489842471303
سید ذوالفقار بخاری
https://twitter.com/x/status/1939908686362591336
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jPV5tHp3/Zulfi-Bukhari-3.jpg
Last edited by a moderator: