عمران خان کے غیر ملکی سازش کے دعوے بے بنیاد ہیں، امریکا

sazi11h1h.jpg

امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ان کی حکومت گرانے کیلیے امریکی سازش کےالزامات کو مسترد کردیا،امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا پہلے بھی کہہ چکے ہیں لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکا کے مفاد میں دیکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات چاہتا ہے، ترجمان نے پریس بریفنگ میں مزید کہا کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، پاکستان کے حوالے سے اس نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ترجمان نے مزید کہا جھوٹی اور بےبنیاد اطلاعات کو تعلقات کی راہ میں نہیں آنے دیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق تازہ بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے،امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ان کی جان کو اب بھی خطرہ ہے،انہیں دوبارہ ختم کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔

غیر ملکی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل فرانس ٹوئنٹی فور ٹو ڈے کے ساتھ انٹرویو میں کہا وزیر آباد قاتلانہ حملے کے بعد بھی ان کی جان کو خطرہ ہے،عمران خان نے کہا موت کا خوف انھیں ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے لڑنے کے مشن نہیں روک سکتا،چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ حملے کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Yae kubhi nahee manein gae top secret batein???
 
miafridi

Donald Lu doesn't answer when he is asked similar question. ? ?
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

You guys haven’t denied the cypher.
And America has never admitted to toppling government which they have in dozens of countries
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
sazi11h1h.jpg

امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ان کی حکومت گرانے کیلیے امریکی سازش کےالزامات کو مسترد کردیا،امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا پہلے بھی کہہ چکے ہیں لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکا کے مفاد میں دیکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات چاہتا ہے، ترجمان نے پریس بریفنگ میں مزید کہا کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، پاکستان کے حوالے سے اس نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ترجمان نے مزید کہا جھوٹی اور بےبنیاد اطلاعات کو تعلقات کی راہ میں نہیں آنے دیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق تازہ بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے،امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ان کی جان کو اب بھی خطرہ ہے،انہیں دوبارہ ختم کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔

غیر ملکی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل فرانس ٹوئنٹی فور ٹو ڈے کے ساتھ انٹرویو میں کہا وزیر آباد قاتلانہ حملے کے بعد بھی ان کی جان کو خطرہ ہے،عمران خان نے کہا موت کا خوف انھیں ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے لڑنے کے مشن نہیں روک سکتا،چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ حملے کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔
He made this statement after going on a urine drinking binge. Hindian chuttiyaa F off.
 
Back
Top