Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
یہ وقت عمران خان کا ہے اور عمران خان کے علاوہ کوئی بھی سیاسی جماعت کامیاب نہیں ہوسکتی۔ موقع آگر کسی کو ملے گا تو عمران خان کو ہی ملے گا نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1809665830709293158
"اس وقت عوامی موقف ہے اسٹیبلشمنٹ یہ کام عمران خان نے کردیا ہے عوام اس لیے تو عمران خان کیساتھ ہے کیوں کہ عمران خان کھڑے ہوگئے ہیں تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے "۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1809667544170574124
جو خلا تھی وہ عمران خان نے بھر دی یہ وقت عمران خان کا ہے ابھی کوئی سیاسی جماعت کامیاب نہیں ہوسکتی سوائے عمران خان کہ یہ ایک حقیقت ہے اس کو تسلیم کرنا پڑے گا نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1809671749929455924

Last edited by a moderator: