عمران خان کے خلاف کیسز کو مضحکہ خیز قراردینے پر تحریک انصاف کا ردعمل

socialaahahsama.jpg

اسلام آباد کے سیشن جج نے عمران خان پر 9 مئی کے مقدمے کو بددیانتی پر مبنی قرار دے دیا۔

اپنے فیصلے میں جج نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان گرفتار تھے، چئیرمین پی ٹی آئی کو مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی کے مقاصد کو ظاہر کرتا ہے۔

انہوں نے فیصلے میں مزید کہا کہ سمجھنا بھی عجیب ہوگا کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے خود ہائیکورٹ سے گرفتاری کروائی، اپنی گرفتاری کرواکر چئیرمین پی ٹی آئی کا تشدد پر خفیہ پلان بھی عجیب ہوگا۔

فاضل جج نے مزید لکھا کہ پولیس چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہراساں کرنے کے علاوہ کوئی مقصد حاصل نہیں کرنا چاہتی۔

تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے 9 مئی کے حوالے سے چئیرمین عمران خان پر دو جھوٹے مقدمات کی ضمانت کے فیصلے میں پولیس کا بیان اور دئیے گئے “شواہد” کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1682777593416908800 https://twitter.com/x/status/1682992132905136129
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نےاس فیصلے کے اہم نکات شئیر کئے
https://twitter.com/x/status/1682783364120707074
صابر شاکر نے لکھا کہ نو مئی واقعات عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا عمران خان کا ملوث ہونا ثابت نہیں عمران خان نے عوام کو نہیں اکسایا
https://twitter.com/x/status/1682794923332968448
ریحان نے لکھا کہ اس فیصلے نے قوم کو سرپرائز نہی دیا کیونکہ ہر پاکستانی پہلے دن سے جانتا ہے کہ نو مئی کا پروپگنڈا سوچی سمجھی سازش تھی اور عمران خان سمیت کسی تحریک انصاف کے لیڈر نے اس طرح کی نہ کوئی منصوبہ بندی کی اور نہ اکسایا. زمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے جس نے عمران خان کو غیر قانونی اغوہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1682793623207772161
ارم زعیم نے اس پر کہا کہ جج فرید بلوچ کا فیصلہ آج بولا اور خوب بولا بندیال، فائز، اطہر، عامر، سردار، نقوی اور دیگر کے قد اس بہادر جج کے سامنے بہت چھوٹے نظر ائے۔ ہمایوں دلاور جیسے جج تو منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ سلام فرید بلوچ صاحب
https://twitter.com/x/status/1682798497005699075
صدف نوید نے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سی جے آئی ٹیز اور انکی انویسٹی گیشن پر کلسٹر بم یعنی مدر آف آل بم بن کر گرا ہے۔!!
https://twitter.com/x/status/1682796035481952257
مدثر نے کہا کہ اللہ پاک اس جج کو اور اسکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
https://twitter.com/x/status/1682796278088957952
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
JB tk marzi Ka faisla Nahi atta ... politicians houin ya na-maloom afraad koi sakoon sy Nahi beithye ga ..... Aur JB tk public inn Ka dimagh durasat na KR Dy through vote or through boot ....mulk k halaat aisye hi rahinn gy
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب نامعلوم غدار اس جج ُاور اسکی فیملی پر کب وارکرائم کریں گے کیونکہ یہ سب کچھ غدار یحئی نسل کے نطفہ حرام اسی طرح کے وار کرائم مشرقی پاکستان توڑنے سے پہلے کر چکے ہیں
 

Back
Top