UniFaithDici
Senator (1k+ posts)
عمران خان کی پریس کانفرنس
آج کی عمران خان کی پریس کانفرنس کے بعد میڈیا گروپس میں گذشتہ دو دنوں میں کئے جانے والے مکروہ پراپیگنڈہ پر ایک کامیاب اور کاری ضرب لگی۔
جیو گروپ جسے نواز اور شہباز نے اربوں روپے کے حکومتی خرچے پر کئیے جانے والے اشتہارات سے نوازا، جس کے مالک میر شکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہیں، اس میڈیا گروپ میں تحریک انصاف کو نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے یہ وہ میڈیا گروپ ہے جس پر پاکستان آرمی نے اپنی چھاونیوں میں پابندی لگائی
آج کی پریس کانفرنس نے تحریک انصاف کو جو کہ نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی محازوں پر بھی ملک دشمنوں کے خلاف عمل پیرا ہے ایک نئے طاقت دی۔
نیا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہی بن سکتا ہے۔ پرانا پاکستان نواز شریف کے ساتھ۔
آیان علی کیس فیصلہ نواز شریف گروپ کی تباہی کا سبب بنے گا۔ ایک انسپکٹر کا قتل کیا گیا اور اسمگلر کو کچھ کیش لے کر رہا کر دیا۔ یہی ہے نواز شریف کا پا کستان، جہاں رات کے اندھیروں میں عدالتی فیصلے کر لئے جاتے ہیں
تحریک انصاف کے تمام چیتے جمے رہیں ڈٹے رہیں۔ مشکلات آئیں گی ، فرعونوں کا سامنا بھی کرنا ہوگا مگر ان پاکستان دشمنوں کا خاتمہ صرف اور صرف تحریک انصاف ہی کر سکتی ہے۔
عمران خآن ہی پاکستان کا مخلص ترین قائد ہے۔
پاکستان زندہ باد
تحریک انصاف پائندہ باد

Last edited by a moderator: