عمران خان کی ساری زندگی خرافات میں گزری،یہ منشیات کاعادی شخص ہے،مریم

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں جھوٹ میں سب سے اعلی عہدہ رکھتی ہے یہ نانی
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ بی بی کس کو بیوقوف بنا رہی ہو یہ عوام اب ۹۰ والی نہیں جو پہلے تمھارے باپ کی بکواس اور اب تمھاری بکواس سنے عمران نے جو بھی ماضی میں کیا اس نے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا بلکہ دنیا کا بہترین کینسر ہسپتال اور بہترین یونیورسٹی دی لیکن تم نے اور تمھارے باپ نے اس ملک کو لوٹ کر نا تلافی نقصان پہنچایا اور دنیا میں جائدادیں خریدی اور بھائیوں نے اسرائیلی لوگوں سے کاروبار کیا اور بھارتی دشمنوں کیساتھ ملکر پاکستان کے مفادات کا سودا کیا
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk