عمران خان کی جیل میں غیررسمی گفتگو۔۔ جاوید چوہدری کو سخت پیغام دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم سے کوئی مذاکرات کرے گا تو ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں، عمران خان

میرے جیل میں رونے کی بات کرنے والے کو بتا دو کہ اگر رونا ہوتا تو بہت پہلے ہاتھ کھڑا کر دیتا، اس ملک کی آزادی کیلئے جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے جاوید چوہدری کو پیغام۔۔!!

ایک کیس سے نکلتے ہیں دوسرے میں ڈال دیتے ہیں، طاقت کے زور پر سارا قانون ختم کردیا، امجد خان آئی سی یو میں ہے، یہ انتہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو

غلاموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، جمہوریت اور قانون کی بالادستی اکٹھے ہوتے ہیں، اس غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں ، عمران خان

اس وقت سپریم کورٹ کی بڑی ذمہ داری ہے،ایک ہی امید باقی ہے، پوری دنیاسپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان

نواز شریف اور زرداری نے توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں حاصل کیں، نواز شریف نے 6 لاکھ میں بلٹ پروف گاڑی لی، زرداری نے 3 گاڑیاں لیں، اُن کےتوشہ خانہ کیسز اس لئے بند ہیں کہ انہوں نے کہا ہم حاضر ہیں، عمران خان

اس وقت سپریم کورٹ کی بڑی ذمہ داری ہے،ایک ہی امید باقی ہے، پوری دنیاسپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان

اگست2022 میں جلسوں میں رجیم چینج کی بات کر رہا تھا تو جنرل باجوہ نے مجھے اور شاہ محمود قریشی سے کہا چپ کر کے بیٹھ جائو، نہ بولو، کہا گیا کہ خاموش رہو تو 2 تہائی اکثریت ملے گی، اگر چپ نہ ہوئے تو 30 سیٹوں پر محدود کردیں گے اور کیسز بنائیں گے، مجھے کہاگہا غلامی قبول کرلو، عمران خان

 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Javed chaudhery, apnae columns mae islam or moral values ka bhashan detae nahi thakta. Darwaza choon ker kae khulla sae, bathroom kae nalka kholnae sae lae ker ab IK ro Para. Asal mae to lagta hae jeda ro Para hae.
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)
ذرائع کے مطابق فسادی خان نے یہ بات بھی روتے ہوئی کی۔۔ ابھی تو آغاز ہے، ابھی تو فسادی خان کو بہت لمبا ٹائم جیل میں گزارنا ہے۔۔۔ یوتھیے تیاری کرلیں، ہر روز خان کے آنسوؤں کی تردید کرنی پڑے گی۔۔