عمران خان کو دو 2تہائی اکثریت سےانتخابات جتوانےکی تیاری مکمل،نصرت جاوید

20220404_002243.png

سینئرصحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک بڑا دعویٰ کردیا ہےجس سے سیاسی میدان میں ایک طوفان برپاہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعدملک میں قبل از وقت انتخابات کی فضاء پیدا ہوچکی ہے، عمران خان نے بھی قوم کو الیکشن کی تیاری کرنے کا پیغام دیدیا ہے۔

اسی حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور صحافی نصرت جاوید نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510678433726185483
نصرت جاوید نے کہاکہ نئے عام انتخابات کے ذریعے عمران خان کو 2تہائی اکثریت سے منتخب کروانے کیلئے پوری گیم سیٹ کردی گئی ہے، شہباز شریف کو اس وقت سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنےکا اعلان کردینا چاہیے کیونکہ ان کی منصوبہ بندی ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی حکومت مخالف عدم اعتماد کی تحریک کے مسترد ہونےکے بعد صدر مملکت نے وزیراعظم عمران خان کی سفارش پر قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کیاتھا۔

https://twitter.com/x/status/1510898325154934790
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
اور اپوزیشن جو کچھ رہی تھی اور جسکی ایما پہ کر رہے تھے اسوقت یہ نشئی نیپال گیا ہوا تھا۔۔۔؟
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
phudu singh ye to koi bhi bta skta hai IK ka march ka jalsa aur billo ke 2000 wale jalse dekh ke, IK does not need establishment balke establishment seats km hi krae gi to control him
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Tum log maan kyun nahi laitay khan ki apni strategies hain aur woh apni strategy per in sha Allah majority lay ga agar sahi bandoon ko ticket diya.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
20220404_002243.png

سینئرصحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک بڑا دعویٰ کردیا ہےجس سے سیاسی میدان میں ایک طوفان برپاہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعدملک میں قبل از وقت انتخابات کی فضاء پیدا ہوچکی ہے، عمران خان نے بھی قوم کو الیکشن کی تیاری کرنے کا پیغام دیدیا ہے۔

اسی حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور صحافی نصرت جاوید نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510678433726185483
نصرت جاوید نے کہاکہ نئے عام انتخابات کے ذریعے عمران خان کو 2تہائی اکثریت سے منتخب کروانے کیلئے پوری گیم سیٹ کردی گئی ہے، شہباز شریف کو اس وقت سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنےکا اعلان کردینا چاہیے کیونکہ ان کی منصوبہ بندی ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی حکومت مخالف عدم اعتماد کی تحریک کے مسترد ہونےکے بعد صدر مملکت نے وزیراعظم عمران خان کی سفارش پر قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل کرنے کا اعلان کیاتھا۔

Imran khan will win big this time InshaAllah.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے برسوں سے جمایا ہوا گند اکھیڑ دیا ہے۔۔۔ گند میں پوشیدہ اور ظاہر سب بے نقاب ئو گئے اس میں خود پرست صحافی مافیا بھی شامل ہے۔۔۔ مال کھا کر فضول بکواس کے سب گندہ دھندہ ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
THey have a hard time admitting that PMIK will get 2/3rd majority on his own....so they have to embellish it with asinine words like 'tayyari kar li gayee'
 
Back
Top