عمران خان کو جیل میں موبائل یا آئی پیڈ کی سہولت؟مخالفین شک میں مبتلا

azhaj111j1h1.jpg

عمران خان کو جیل میں انٹرنیٹ، موبائل یا آئی پیڈ کی سہولت؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے حامی اور رہنما شک میں مبتلا ہوگئے ہیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی سہولیات میسر ہیں یا نہیں۔لیگی اور پیپلز پارٹی کے رہنما سوالات اٹھانے لگے۔

گزشتہ دنوں عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیخ مجیب الرحمان اور حمودالرحمان کمیشن سے متعلق ایک ویڈیو شئیر کی جو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، اس پر طرح طرح کے تبصرے ہوئے، اس ویڈیو پر حکومت اور انکے حامی سیخ پا نظر آئے اور سوال کیا کہ یہ ویڈیو کیسے اپلوڈ ہوگئی ہے؟

اس ویڈیو میں بتایا گیا کہ تھا کہ مشرقی پاکستان کیسے علیحدہ ہوا، جنرل یحیٰی خان اور انکے حواریوں کا کیا کردار تھا؟ حمودالرحمان کمیشن میں کیا انکشافات ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1794967234516799519
رہنما پیپلز پارٹی پلوشہ بہرام کہتی ہیں کوئی نا کوئی ایسا ہاتھ تو ہے جو قیدی نمبر 804 کے ساتھ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1795914424454201480
اظہر جاوید نے سوال کیا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے پاس آئی پیڈ کی سہولت موجود ہے ؟جس سے وہ بیرون ملک مقیم اپنے تین ساتھیوں سے رابطے میں ہیں ۔اسی کے ذریعے کسی بھی ہنگامی صورت میں ہدایات بھی دی جاتی ہیں اور سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر پوسٹ کرنے کیلئے ہدایات بھی جاتی ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ یخ مجیب الرحمان اور سقوط ڈھاکہ کے حوالے پوسٹ بھی عمران خان نے ڈکٹیٹ کروائی تھی اور ان کی منظوری کے بعد شائع ہوئی لندن میں مقیم ایک قریبی ساتھی کی دوسروں سے گفتگو کیا جیل حکام اور دیگر ادارے اس کی تصدیق کرسکتے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1795891999163154910
شرجیل میمن نے انکشاف کیاشیخ مجیب الرحمان والی ٹویٹ عمران خان کے پرسنل اکائونٹ سے ہوئی، میری اطلاع کے مطابق عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ٹویٹر استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہے،
https://twitter.com/x/status/1795705272134238360
اس سے قبل نیوز کانفرنس میں شرجیل میمن نے ایف آئی اے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کروانے کا مطالبہ کیاتھا۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شیخ مجیب اور سقوطِ ڈھاکا کی ویڈیو بانی پی ٹی آئی نے اداروں کو بلیک میل کرنے کے لیے جاری کی ، بانی پی ٹی آئی کسی سیاست دان یا جنرل کے نہیں، پاکستان کے خلاف ہیں، ایف آئی اے عمران خان کے خلاف ایکشن لے ۔
https://twitter.com/x/status/1796167304150921411
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

featured-image-1.jpg

EN2Ri0yWkAAnSS3

EN2RjYtXUAQbAQw

آپ کو بھی آئی پیڈ نے ہی برباد کیا تھا
 
Back
Top