عمران خان کو بڑا بھائی کیوں کہا؟ گوتم گھمبیر سدھو پر برس پڑے

gambir-sidhue111.jpg


بھارتی اپوزیشن کی بڑی جماعت کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے وزیر گوتم گمبھیر بھی ان کے خلاف آگ اگلنے سے باز نہ آئے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں گوتم گمبھیر نے نوجوت سنگھ سدھو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "اپنے بیٹے یا بیٹی کو بارڈر پر بھیجیں اور پھر اُس ریاست کے سربراہ یعنی عمران خان کو اپنا بڑا بھائی کہیں"۔ بی جے پی کے وزیر نے سدھو کے بیان کو بھارتی عوام کیلئے "ناگوار" قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1462036362660515846
یاد رہے کہ گزشتہ روز نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور راہداری سے پاکستان میں گرودوارا دربار صاحب پہنچے جہاں سرحد پر ان کا استقبال کیا گیا۔ پاکستانی حکام کی جانب سے انہیں گرم جوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

اس موقع پر سدھو نے پاکستانی حکام کی جانب سے وزیراعظم کے توسط سے اس شاندار استقبال پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کو بڑا بھائی کہا جس کے باعث انہیں بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھارتی سوشل میڈیا صارفین بھی ان پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ انتہا پسند بی جے پی کو بھی موقع مل گیا ہے۔

 

ranaji

President (40k+ posts)
سکھ جب تک اپنا خالصتان نہیں بنا لیتے سکھوں کو اسی طرح آر ایس ایس اور مودی کا غلام بن کر رہنا پڑے گا اور گوتم گمبیر جیسے ہندو سکھوں کو اپنا غلام اور دو نمبر شہری سمجھ کر ان کو اپنا غلام سمجھیں گے اور ان یہ پابندی بھی ہوگی کہ وہ۔ اپنے جزبات کا اظہار بھی نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ہندوؤں کے غلام ہیں اور دو نمبر شہری اگر جزبات کا اظہار کرنا ہے تو ہندوؤں سے پوچھ کر
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے گوتم گمبیر کے کتنے بھائی باپ بارڈر پر جانیں دے چکے جب کہ ہمیشہ بارڈر پر دلیر سکھ ہی لڑے ہیں اور ہندو صرف میڈیا پر ہی جنگ لڑتے رہے انڈیا کی فوج میں لڑائی والی قوم صرف سکھ قوم ہے اور انہوں نے ہی جانیں دی ہیں گوتم گمبیروں نے نہیں
فوج میں لڑنے والے
یا سکھ یا نیپالی گو رکھے اس کے علاوہ لڑنے والے ہیں ہی نہیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
More insanity from Ghambir.
Regardless of political differences, he needs to remember that Imran Khan and Sidhu had a cricketing relationship as well. And back then, your cricketers were slightly saner than the politicized and commercialized lot of today.
 

ranaji

President (40k+ posts)
سکھوں کو انڈیا میں ہندوؤں کا غلام بن کر رہنا ہوگا اور کسی سکھ کو یہ حق نہیں کہ وہ گوتم گمبیر جیسے ہندوؤں کی اجازت کے بغیر اپنے جزبات کا اظہار بھی کر سکے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اب پاکستان میں بھی بعض گشتی زادوں کے پچھواڑے میں ہندوؤں کو جسٹافائی کرنے کی آگ لگ جائے گی

روندی اپنے پرانے یاراں نو
نا لے لے کے بھرا واں دا

بڑے بڑے گشتی زاد نطفہ حرام نورے کے پا لے ہوئے اب سِدّھو کو غلط اور گمبیر کو صحیح کہے کی حرام زدگی پر اور ہندوؤں کے حق میں اور سکھوں کے خلاف بھونکنے آ جائیں گے