عمران خان کو ابھی نکالنا کیوں ضروری تھا؟ نجم سیٹھی کا دعویٰ

13sethikhannikalna.jpg

سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے عمران خان کو نکالنے کی اصل وجہ بتادی، ان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو ابھی نہ نکالا جاتا تو اگلے دس سال بھی عمران خان نے یہیں رہنا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوزچینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ یہ باتیں زیرغور تھیں کہ عمران خان نے جو صورتحال خراب کر رکھی تھی یہ سب اپوزیشن اوراسٹبلشمنٹ کو ٹھیک کرنا پڑتیں، انہیں یہ مسئلہ درپیش تھا کہ یہ نہ ہو کہ عمران خان کے جانے سے پہلے یہ لوگ ناک آؤٹ ہو جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1517165729568673793
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو اس بات کا ڈر تھا کہ اگر عمران خان کو اب نہ نکالا گیا تو نومبر میں انہوں نے جنرل فیض حمید کو آرمی چیف لگا دینا تھا، اگر یہ جوڑی بن گئی تو پھر2023 کے الیکشن میں دوبارہ عمران خان اقتدار میں آجائے گا اور اگلے دس سال بھی یہ اقتدار میں رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیسے انہوں نے عمران خان کی 2018 میں مدد کی ویسے ہی 2023 میں بھی کرتے، اس طرح اپوزیشن نے بھی بالکل فارغ ہو جانا تھا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ جیسے جنرل مشرف، جنرل ضیاء، جنرل ایوب دس سال نکال گئے اسی طرح ان کی جوڑی نے بھی دس سال نکال جانے تھے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
نئے الیکشن میں بیساکھیاں کس کو درکار ہیں؟
یہ تو اگلے الیکشن میں ہی پتہ لگے گا بغیر سپورٹ کے کون سی پارٹی کتنی سیٹیں نکالتی ہے اگر الیکشن شفاف ہوئے تو۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I don't understand how is this guy not in prison or hanged for treason yet. This guy used to fight with RAW supported Balouch separatists against the Pak Army and was arrested. Only in Pakistan a traitor can become a famous TV presenter.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو اگلے الیکشن میں ہی پتہ لگے گا بغیر سپورٹ کے کون سی پارٹی کتنی سیٹیں نکالتی ہے اگر الیکشن شفاف ہوئے تو۔
یعنی یہاں بھی دھاندلی ہی ہوگی۔ پھر ایسے الیکشن کی ضرورت ہی نہیں۔ جنرل باجوہ ابھی بتا دیں کس کو وزیر اعظم بنانا ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یعنی یہاں بھی دھاندلی ہی ہوگی۔ پھر ایسے الیکشن کی ضرورت ہی نہیں۔ جنرل باجوہ ابھی بتا دیں کس کو وزیر اعظم بنانا ہے
جب وہ ہاتھ پکڑ کر چلا رہا تھا خان کو، یہ اعتراض تب کرنا تھا نا۔
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب وہ ہاتھ پکڑ کر چلا رہا تھا خان کو، یہ اعتراض تب کرنا تھا نا۔
?
کے پی کے میں ۸ سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ وہاں باجوہ ہاتھ کیوں نہیں پکڑتا ؟ کیونکہ وہاں پارٹی کے پاس سادہ اکثریت ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کے پی کے میں ۸ سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ وہاں باجوہ ہاتھ کیوں نہیں پکڑتا ؟ کیونکہ وہاں پارٹی کے پاس سادہ اکثریت ہے

تو؟؟ بات وفاق کی ہورہی ہے نا ادھر ادھر چھلانگیں کیوں مار رہا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو؟؟ بات وفاق کی ہورہی ہے نا ادھر ادھر چھلانگیں کیوں مار رہا ہے؟
وفاق میں بھی جب تحریک انصاف کے پاس سادہ اکثریت ہوگی تو جرنیل کا ہاتھ پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ حل کیسے ہوگا؟ اگر باجوہ زور زبردستی کر سکتا ہے تو عمران خان بھی۔ باجوہ کے پیچھے ۵ لاکھ فوج ہے۔ عمران خان کے پیچھے کروڑ ہا عوام ہے

اور تیرے پیچھے کیا ہے کالیے? ؟ ۔ ? ۔
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
سیاست اپنی جگہ مگر جنرل ساحر شمشاد سب سے ذیادہ زیرک اور محب وطن چیف ہو گا اگر بنتا ہے تو
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست اپنی جگہ مگر جنرل ساحر شمشاد سب سے ذیادہ زیرک اور محب وطن چیف ہو گا اگر بنتا ہے تو

اسی نے شاید اپنی جیپیں بھیج کر کورٹس کھلوائیں تھیں اور قیدی لانے والی گاڑی بھیجی تھی اور الیون بریگیڈ کی جیپس بھیجی تھیں اگر یہُ اسی کا کام تھا تو نطفہ حرامی اور غداری نہیں تھی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
رعنا صاب ۔ جانے دیو یار ۔ وہ تو انقلابیوں کو چیک کرنے کے لیے بھیجی گئیں تھیں ۔ جس کی پونچھ اٹھائ ، وہی مادہ ، پارلیمنٹ میں گھنٹے ہی میں قبرستان کی سی خاموشی تھی ۔ میں تو سچی سے بڑے بڑے مکئ کے بیگ بھر کہ صوفہ پر رات بھر کے لیے تیار بیٹھا تھا ۔ یوتھیوں نے وڈا مایوس کیا ۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
13sethikhannikalna.jpg

سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے عمران خان کو نکالنے کی اصل وجہ بتادی، ان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو ابھی نہ نکالا جاتا تو اگلے دس سال بھی عمران خان نے یہیں رہنا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوزچینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ یہ باتیں زیرغور تھیں کہ عمران خان نے جو صورتحال خراب کر رکھی تھی یہ سب اپوزیشن اوراسٹبلشمنٹ کو ٹھیک کرنا پڑتیں، انہیں یہ مسئلہ درپیش تھا کہ یہ نہ ہو کہ عمران خان کے جانے سے پہلے یہ لوگ ناک آؤٹ ہو جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1517165729568673793
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو اس بات کا ڈر تھا کہ اگر عمران خان کو اب نہ نکالا گیا تو نومبر میں انہوں نے جنرل فیض حمید کو آرمی چیف لگا دینا تھا، اگر یہ جوڑی بن گئی تو پھر2023 کے الیکشن میں دوبارہ عمران خان اقتدار میں آجائے گا اور اگلے دس سال بھی یہ اقتدار میں رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیسے انہوں نے عمران خان کی 2018 میں مدد کی ویسے ہی 2023 میں بھی کرتے، اس طرح اپوزیشن نے بھی بالکل فارغ ہو جانا تھا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ جیسے جنرل مشرف، جنرل ضیاء، جنرل ایوب دس سال نکال گئے اسی طرح ان کی جوڑی نے بھی دس سال نکال جانے تھے۔

Foreign funded and foreign sponsored regime change.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
امپورٹڈ_بھڑوا_نامنظامپورٹڈ_بھڑوا_نامنظور #ور# selected Kanjar namanzoor Ministers on bail NAMANZOOR
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Koi hai jo is Gandhi randi ki aulaad ke ird gird rehtha hai? Toh please ek Kagaz pathar par lapait kar is ke ghar ke sheeshe pe maare. Us main likha ho Hello Uncle behan ke lund tera abba gandu bharwa tha aur teri amma ek pakki pakai randi thi ...