ہمیں بزرگوں کو آرام کروانے کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دیدیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا آپ نجم سیٹھی...
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے ٹریننگ کرنے کیلئے اجازت مانگی تھی انہوں نے مجھے اجازت دے دی ہے: فاسٹ بائولر
پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ ہی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ گیندباز محمد عامر سمیت دیگر سابق اور موجودہ کرکٹرز پر نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بند دروازے کھول دیئے گئے ہیں...
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عمران خان کی گرفتاری کی کبھی بھی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس گرفتاری کا فیصلہ کرنا ہے اور حکومت کو جو فائنل ایڈوائس آئے گی وہ تو آئے گی کہیں اور سے جس سے متعلق خان صاحب بھی اشارہ کرتے ہیں۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل پر...
صحافی وتجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی چینل نے خود ساختہ طور پر ایک بات سوچی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو سبق سکھانے کا سوچا ہو گا اسی لیے عمران خان کو ایک بیان حلفی کے باعث مشکل کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے نجی چینل کے پروگرام میں میزبان عائشہ ناز کے ایک...
امریکی ڈرون حملے سے ایمن الظواہری کی ہلاکت،نجم سیٹھی نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا۔
نجم سیٹھی کا دعویٰ ہے کہ امریکا نے افغان دارالحکومت کابل پر ڈرون حملہ پاکستان کے ساتھ مل کر کیا۔ انہوں نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی انٹیلی جنس نے امریکی لوگوں کی مدد کی ہو گی اور امریکا نے بھی پاکستان کو کہا...
عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 24 نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ...
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔
ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے عمران خان کو نکالنے کی اصل وجہ بتادی، ان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو ابھی نہ نکالا جاتا تو اگلے دس سال بھی عمران خان نے یہیں رہنا تھا۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوزچینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ یہ باتیں زیرغور تھیں کہ...
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی حکومت کو گرائے جانے کے پیچھے کارفرما عوامل کی نشاندہی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور میں ریٹائرڈ آرمی افسران سے ملاقات پر تبصرہ کیا۔
انہوں...
نجم سیٹھی کا پرانا انٹرویو زیر بحث ہے جس میں سیٹھی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ، ڈرون حملے کرنے کیلئے اور پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر نظر رکھنے کیلئے ہم سے اڈے مانگ رہا ہے، ملک کی معاشی بہتری کیلئے جنرل قمر جاوید باجوہ کڑوا گھونٹ پینے کو تیار بھی ہیں مگر عمران خان رکاوٹ بن رہا ہے۔
تفصیلات کے...
سینئر تجزیہ کار وصحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کے امربالمعروف جلسے میں جس خط کا ذکر کیا وہ ان کے پاس بھی موجود ہے۔
سماجے رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے جلسے میں جس خفیہ خط کو لہراتے رہے ہیں وہ تو ان کے پاس...
ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ایسے میں سینئرتجزیہ کار نجم سیٹھی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیلئے یہ الفاظ کے عمران خان استعفیٰ دیدیں ورنہ انہیں جوتیاں مارکر نکالاجائےگا، اس صحافی برادری میں غصے کی لہر دوڑ گئی، صحافیوں کی جانب سے نجم سیٹھی کے بیان کی مذمت کی جارہی ہے۔
عامرمتین نے ٹویٹ کیا...
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ نے سندھ کے عوام سے گفتگو کی ہے جو صوبائی حکومت سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ان کی اہلیہ جگنو محسن سندھ میں سفر کررہی ہیں، انہیں صاف ستھری سڑکیں ملیں جن پر کسی قسم کی کوئی...