عمران خان کس سے لڑیں، کرونا سے یا میڈیا سے؟

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Saath mai Haram Maal pe Palnay Walay Online Champooon Say jo Commander Safe Guard kay London say aatay he phir say barsati maindakon ke tarhan galam galoch walay post aur apna do number background roz din mai 10 baar sab ko batatay hain

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بات سارے میڈیا کی ہو رہی ہے صرف جیو کی نہیں ہے اب تو روف کلاسرہ ، ارشد شریف ، عارف حمید بھٹی سبھی وزیر اعظم کو ایک نہیں بھاتے ، درجنوں کے حساب سے صحافی ہیں جو جیو کے نہیں اور روزانہ حکومتی کاموں کی مذمت کرتے ہیں جیو کو بند کرنے سے وزیر اعظم کی کارکردگی اچھی ہونے کے بارے میں کوئی گن گانا نہیں شروع کرے گا - انصافی خود خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں اور چاہتے ہیں سب ان کی طرح ہوں حقیقی دنیا اس سے بہت مختلف ہے -
 
zaheer2003

یہ سب بتا کر آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں - سرکار میں بھی کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں کیا حکومت ہی ختم کر دی جائے - فوج سمیت کہاں کالی بھیڑیں نہیں مگر کیا یہ ادارے بند کر دئے جائیں - پاکستان میں کوئی چیز پرفیکٹ نہیں تو کیا پاکستان بند کر دیا جائے - یہ سب ہمیشہ سے ہے کچھ بھی نیا نہیں ہے- صبر کریں جب تک اس حکومت کی کارکردگی اچھی نہیں ہو جاتی اور پھر بھی میڈیا تنقید کرتا ہے تو پھر چائے پورا میڈیا بند کر دینا چلو تھوڑا سا جواز تو بنے گا -
 
Yahan saari wo batain btai gyi jis main media jhoota aur Govt sachi hy...

Alhamdulilah Govt pehly din sy hi perform kr rhi hy laikin media + opposition k masail kuch aur hi hain....

according to this?
EPwIhAFXsAA7iG5

https://twitter.com/x/status/1244329104037629953