معید سے سو فیصد متفق۔۔۔کوئی فوت ہوجائے تو اس کی کتاب یہاں بند ہوجاتی ہے، پھر اسے برے الفاظ میں یاد نہ کیا جائے۔۔۔کہ اس کے بعد وہ اور اسکا رب جانے۔