shujauddin
Minister (2k+ posts)
Zaidi bhai ub yeh galioun per uternay walay hein aap dekha lena. Meri kissi photo ka jawaab nahi inkay pass!میں ناراض نہیں ہوں تابان صاحب ، ریاضی کے اس کھیل نے ہی سو کو ھزار اور ھزار کو سو کی شکل اپنے اپنے مقاصد کے تحت دی ہے ، غریب کو تو ایک سو پینتیس روپے اور سولہ آنے بھی نہیں ملتے ۔