عمران خان نے ایک ہی منصوبہ بنایا ہے، "گوگی پنکی اکنامک کوریڈور" - مریم نواز

Nice2MU

President (40k+ posts)
اور اپنے کیپٹن صفدر کی گیراجن پنکی اکنامک کوریڈور بھول گئی؟
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اپنا زیادہ مغز نہ کھپا یہ قوم حساب میں کمزور ہے ۔ تجھے اگر بہت فکر ہے تو جا کے دیکھ کتنا قرضہ لیے اور سوچ واپس کیسے کروگے نوٹ پٹواری ہے تو پھر مغز کہاں
Yeah Awein shaukat tareen bana huwa hai

isay kahoo apni rozi roti ke fikar karoo
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو منصوبے عمران نے بنائے تھے اور بند ہوئے ہیں ان کا حساب ووٹر لیں گے تم سے اور ابھی تک پاسپورٹ ہے نہیں تمہارے پاس تمہیں ووٹروں کے سامنے ڈالا جائے گا جو لندن فلیٹس والے منصوبے سے شروع کر کے گرین بیلٹ تک سب شاندار منصوبے حلق سے نکلوا ہیں گے
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ایک اور بات، میں سن رہا تھا کہ قومی خزانہ، یا زر مبادلہ ذخائر، اپریل میں پی ٹی آئی حکومت 22 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گئی تھی، اور اب وہ چند ہفتوں میں ہی 9 ارب ڈالر پر آ گیا ہے



میں سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک سیاسی بیان ہے، اور یہ ذخائر کا لیول چند ہفتوں میں ہی گرنا غیر معمولی نہیں کیونکہ قرضوں کی قسطیں دینی ہوتی ہیں



لیکن اب میں سوچ رہا ہوں کہ یہ وہی 1100 ارب روپیہ ہے؟ کیونکہ آج کے ڈالر ریٹ کے مطابق 1100 ارب روپیہ تقریبا 5.5 یا ساڑھے پانچ ارب ڈالر بنتا ہے
Bhai sch na pti 22 arab dollar hi chor kr gyi thi jo in jahilon ne single figure me phoncha dya hai
 

Back
Top