News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7G762kR/9.jpg
now cj is bund-payal, FIA is rana murdrer and chaiman nab is no one. who will investigate this>مجھے ابھی یہ بات پتا چلی ہے، عمران خان کے لودھراں جلسے میں
میں کئی تقریروں میں سن رہا تھا 1100 ارب یا 1200 ارب روپے کی چوری ہوئی ہے
میں اس غلط فہمی میں رہا کہ یہ نیب کی تفتیش کا نتیجہ ہے، اور پچھلے چودہ یا پندرہ سال کی چوری ہے
لیکن آج عمران خان نے کہا ہے کہ یہ 1100 ارب روپے کا ڈاکہ پی ڈی ایم نے اپریل میں حکومت گرانے کے بعد ڈالا ہے
یعنی یہ پچھلے دو تین ماہ کے شور شرابے میں ہی خاموشی سے 1100 ارب روپے ہڑپ کر گۓ ہیں اور ڈکار بھی نہیں مارا
اس کی کوئی مزید تفصیل کوئی دے سکتا ہے؟
ais aurat ny kabhe apnay khawind ko shabash nahi ka kisi bhe baat or lol , bohat he nikama marad hy ais ka shauhar na murad
حالانکہ اسے ایک کوریڈور تیرے اندر بھی بنانا چاہیے تھا
جب چند غنڈے ، غاصب ، ایک عرصے سے کسی ملک یا قوم کو جھوٹ ، فریب ، اور مکّاری سے بلا روک ٹوک لوٹنے میں مصروف ہوں ، اور اپنی چوریوں و بدکاریوں کو چھپانے کیلئے انہوں نے ضمیر فروش لوگوں کی نسلیں پالی ہوئ ہوں ـ یہ وہی نسل ہے جو نواز اور اُسکے بے غیرتوں کو تب بھی محبِ قوم بتاتے تھے جب نواز شریف بے غیرت نے دو ملیّن ڈالر لے کر قوم کے بیٹے ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کیا تھا اس وقت کے اٹارنی کومن ویلتھ ، روبرٹ ھیورن نے عتعراض کرتے ہوئے بیان دیا تھا ـ ًپاکستانی ۲۰۰۰۰ ڈالر میں اپنی ماں بیچ سکتا ھے ایک ملیّن کیوں آفر کئے ً اور یہ بے نسل چور احسن اِقبال اُس وقت بہی تھا ، لیکن اپنی ماں کو بیچنے والا جملا ، ڈالر کے سامنے اِسے ہلکا لگا ـ اور باقی تمام بیغیرت رشک کر رھے تھے نواز کی قسمت اور عقل پے کے جیب بھرنا تو کوئی ساڈے میاں سانپ توں سِکھے ـ

You don't admit to sins……you confess!Noon putting up a good show, must admit.
NAB mein in per 1200 arab ki corruption ke cases. Nab to gai aur cases bhi.مجھے ابھی یہ بات پتا چلی ہے، عمران خان کے لودھراں جلسے میں
میں کئی تقریروں میں سن رہا تھا 1100 ارب یا 1200 ارب روپے کی چوری ہوئی ہے
میں اس غلط فہمی میں رہا کہ یہ نیب کی تفتیش کا نتیجہ ہے، اور پچھلے چودہ یا پندرہ سال کی چوری ہے
لیکن آج عمران خان نے کہا ہے کہ یہ 1100 ارب روپے کا ڈاکہ پی ڈی ایم نے اپریل میں حکومت گرانے کے بعد ڈالا ہے
یعنی یہ پچھلے دو تین ماہ کے شور شرابے میں ہی خاموشی سے 1100 ارب روپے ہڑپ کر گۓ ہیں اور ڈکار بھی نہیں مارا
اس کی کوئی مزید تفصیل دے سکتا ہے؟ یہ تو میرے لئے بہت بڑا دھچکا ہے
Well aisa nahin he. Kafi misguide kia he PTI ne bhi iss mamle mein.ایک اور بات، میں سن رہا تھا کہ قومی خزانہ، یا زر مبادلہ ذخائر، اپریل میں پی ٹی آئی حکومت 22 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گئی تھی، اور اب وہ چند ہفتوں میں ہی 9 ارب ڈالر پر آ گیا ہے
میں سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک سیاسی بیان ہے، اور یہ ذخائر کا لیول چند ہفتوں میں ہی گرنا غیر معمولی نہیں کیونکہ قرضوں کی قسطیں دینی ہوتی ہیں
لیکن اب میں سوچ رہا ہوں کہ یہ وہی 1100 ارب روپیہ ہے؟ کیونکہ آج کے ڈالر ریٹ کے مطابق 1100 ارب روپیہ تقریبا 5.5 یا ساڑھے پانچ ارب ڈالر بنتا ہے
اسی چیز کا غم تو اس کو پاگل کر رہا ہے۔ صفدر کسی کام کا نہی، قطری آ نہی سکتا، یہ جا نہی سکتی، یہ اسی طرح اپنی تسلی کر رہی ہے۔حالانکہ اسے ایک کوریڈور تیرے اندر بھی بنانا چاہیے تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|