Yeah Awein shaukat tareen bana huwa haiاپنا زیادہ مغز نہ کھپا یہ قوم حساب میں کمزور ہے ۔ تجھے اگر بہت فکر ہے تو جا کے دیکھ کتنا قرضہ لیے اور سوچ واپس کیسے کروگے نوٹ پٹواری ہے تو پھر مغز کہاں
iska corridor to kub se khula hua hai . albatta us main aik motor way banaya ja sakta hai.حالانکہ اسے ایک کوریڈور تیرے اندر بھی بنانا چاہیے تھا
Bhai sch na pti 22 arab dollar hi chor kr gyi thi jo in jahilon ne single figure me phoncha dya haiایک اور بات، میں سن رہا تھا کہ قومی خزانہ، یا زر مبادلہ ذخائر، اپریل میں پی ٹی آئی حکومت 22 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گئی تھی، اور اب وہ چند ہفتوں میں ہی 9 ارب ڈالر پر آ گیا ہے
میں سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک سیاسی بیان ہے، اور یہ ذخائر کا لیول چند ہفتوں میں ہی گرنا غیر معمولی نہیں کیونکہ قرضوں کی قسطیں دینی ہوتی ہیں
لیکن اب میں سوچ رہا ہوں کہ یہ وہی 1100 ارب روپیہ ہے؟ کیونکہ آج کے ڈالر ریٹ کے مطابق 1100 ارب روپیہ تقریبا 5.5 یا ساڑھے پانچ ارب ڈالر بنتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|