عمران خان نے ایک اوروکٹ گرا دی

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

I welcome Mumtaz Ali Bhutto in PTI because PTI has none from interior Sindh who can
promote PTI in rural Sindh. PTI Needs some influential Pakistanis who can do some works
for PTI In Rural Sindh.

You are 100 % right. Wasay bhee yeh PTI ke laundry main dhuel kay saaf ho ja-ay ga. Shah Mahmood, Jahngir Tareen ko daykho aik dam Pak Saaf ho gian hay
 
Last edited:

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

آپ شاید وہ تو نہیں جو کہتے ہیں کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے اور اگر اللہ کی آئی سے رہنما کہیں دائیں بائیں ہو گیا آپ تو رہ گئے راستے میں

الحمدوللہ میں وہی ہوں اور اس پر بھر پور فخر بھی محسوس کرتا ہوں
جہاں تک قیادت کا تعلق ہے دنیا کا کوئی لیڈر ایسا نہیں جو ہمیشہ لیڈر رہے یا ہمیشہ زندہ رہے اسی طرح الطاف کو بھی ایک نہ ایک دن اوپر جانا ہے
ہاں یہ میں جانتا ہوں کہ ایم کیو ایم نے درجنوں ایسے لیڈر پیدا کردیئے ہیں جو قیادت سنبھال سکتے ہیں، ہاں الطاف حسین کا درجہ یقینن نہیں پا سکتے
مگر سوچو اگر عمران دائیں بائیں ہوگیا تو کون قیادت سنبھالے گا؟ دائیں بائیں آگے پہچھے جو لوٹے ہیں وہ یا پارٹی کا جینوئن ورکر؟
 

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mumtaz Bhutto all set to join PTI

Mumtaz Bhutto is also fond of dogs and have many pet dogs like Imran Khan :)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول


الحمدوللہ میں وہی ہوں اور اس پر بھر پور فخر بھی محسوس کرتا ہوں
جہاں تک قیادت کا تعلق ہے دنیا کا کوئی لیڈر ایسا نہیں جو ہمیشہ لیڈر رہے یا ہمیشہ زندہ رہے اسی طرح الطاف کو بھی ایک نہ ایک دن اوپر جانا ہے
ہاں یہ میں جانتا ہوں کہ ایم کیو ایم نے درجنوں ایسے لیڈر پیدا کردیئے ہیں جو قیادت سنبھال سکتے ہیں، ہاں الطاف حسین کا درجہ یقینن نہیں پا سکتے
مگر سوچو اگر عمران دائیں بائیں ہوگیا تو کون قیادت سنبھالے گا؟ دائیں بائیں آگے پہچھے جو لوٹے ہیں وہ یا پارٹی کا جینوئن ورکر؟

درست کہا ! جب منزل ہی نہیں چاہیے تو پھر ریوڑ ہانکنے کے لئے کوئی بھی مل جائے گا ، باقی رہی عمران خان کی بات تو اپنی جماعت کی عمر دیکھو اور پی ٹی آئی کی عمران خان کا نعیم البدل بھی ضرور موجود ہوگا کیونکہ پارٹی میں انتخاب کا بھی رواج ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mumtaz Bhutto all set to join PTI

کون کہتا ہے سازش مر گئى ہے
ابھى ممتاز بھٹو زندہ ہے
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

درست کہا ! جب منزل ہی نہیں چاہیے تو پھر ریوڑ ہانکنے کے لئے کوئی بھی مل جائے گا ، باقی رہی عمران خان کی بات تو اپنی جماعت کی عمر دیکھو اور پی ٹی آئی کی عمران خان کا نعیم البدل بھی ضرور موجود ہوگا کیونکہ پارٹی میں انتخاب کا بھی رواج ہے

جس پارٹی کا منتخب صدر چیرمین کے ایک اشارے پر لڑک جائے وہاں الیکشن کے نام پر بادشاہت قائم ہے
عمراں کے دائیں بائیں کتنے منتخب نمائندے ہوتے یہ بات سب جانتے ہیں، مانو یا نہ مانو تمہاری مرضی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

جس پارٹی کا منتخب صدر چیرمین کے ایک اشارے پر لڑک جائے وہاں الیکشن کے نام پر بادشاہت قائم ہے
عمراں کے دائیں بائیں کتنے منتخب نمائندے ہوتے یہ بات سب جانتے ہیں، مانو یا نہ مانو تمہاری مرضی

جاوید ہاشمی کی بات کر رہے ہو ، وہ تو پھر بھی زندہ ہے عمران فاروق کہاں ہے ؟ مصطفیٰ کمال کی کوئی خبر ؟
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
ager sindh sy mumtaz b hutto and fatima bhutto pti mian a jian sath mian arbab ghulam rahim and jatoi to sindh ki siyasat ka naqsha palat sakta hay na sirf ppp ka safaya ho ga non leage k liay b koi jaga nahio bachy gi
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
jahnger khan tareeeeen and shah mehmood qureshi per koi aik scam koi currption elegation b to nahi hay mery bahi kion hath dhoo k in kay peechay apray hoo sirf iss liay k wo pti mian hian saf suthray aaj kal anday nahi milty to banday kahan sy milian gy
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: بریکنگ: ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمول

جاوید ہاشمی کی بات کر رہے ہو ، وہ تو پھر بھی زندہ ہے عمران فاروق کہاں ہے ؟ مصطفیٰ کمال کی کوئی خبر ؟


You seem like an eye witness? Are you? If so, then why don't you call SLY and tell them you have seen everything happening
 

Ansary

Councller (250+ posts)
I thing Kaptaan and PTI must not repeat the same distake which they did after Minar E Pakistan Jalsa. Try to keep the Distance from Causual Politicians as much as possible.
Pakistan has changed already so keep strengthing your Youth Force and put them on front Line in all Provinces. That would be the key practically in respect to see visible CHANGE on Grounds in Pakistan.