عمران خان نے الیکٹرانک میڈیا کے بجائے سوشل میڈیا پر سرمایہ کاری کی:جاوید

ranaji

President (40k+ posts)
نون لیگ نے جیدے چنگڑ دھاریدار غلیظہ فاروقی سرکاری حاجن ، کالئے مثلی سہیل وڑائچ ، طلو کالئے کنجر یعنی کنجر الطرفین، اور منیے ڈک جیسے بہت سے چھوٹے موٹے بھونکوں پر سرمایہ کاری کی لیکن پھر بھی وڑ گئی اللہ نے سچ کو فتح دی اور بھونکوں کو زلت دی
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
Jeeday your mind can't think beyond the money and investment. You don't have that capability.
He was speaking the truth and the voice of the hearts of millions of Pakistanis. He is the hope of the nation. We trust that he can help us out of this deep shit. We don't get any personal benefit from him. We support him for our generations.

Let me put it another way. You are supporting the corrupt elite so that you can get personal benefits from them or the "investment" you are talking about. You want to give it to your next generation so that they can settle in the West and enjoy a good life in this world.

We on the other hand want to make our Pakistan a better place for our kids so that they can progress and live a peaceful life with equal opportunities, religious freedom and thus have a good life in Janna as well. So, the best of both the worlds.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی عمران نے اپنے مخالفوں کو منع کیا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر سرمایہ کاری نہ کریں؟؟؟
عمران کا ہاتھ آنے والے کل کی نبض پر تھا سو اللہ نے اسے سرخرو کیا . تمہارے مُربّی گزرے ہوۓ زمانے میں رہنے والے بیوقوف لوگ ہیں وہ یوتھ میں لیپ ٹاپ بانٹ کر سمجھے کہ وہ اسی عمل سے ماڈرن ہو گئے ہیں . لیکن انہیں اس چیز کا ادراک ہی نہ ہوا کہ وہ یہ ایک جاہلانہ عمل کر رہے ہیں . انہیں ہوش اس وقت آیا جب اسی یوتھ نے تمہارے فری میں ملنے والے لیپ ٹاپس سے عمران کے دیے ہوۓ درس کی روشنی میں سوشل میڈیا کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے تمہارے مُربّیوں کے سروں پر دن رات جوتے مارنے کا مستقل بندوبست کر لیا . اب روتے کیوں ہو؟؟؟

پنجابی کا محاورہ "کرتوت نہ کوئی پلّے کرنی بلّے بلّے" تم جیسے لوگوں کے لیے ہی کہا گیا تھا
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
I don't know why they always try to measure everything with business and money. Honestly, Imran Khan invests nowhere; he just guides us for our rights. He's the first man who is really trying to break the chains of slavery.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی اس پینڈو فلاسفر سے آج معلوم ہوا سوشل میڈیا پر بھی سرمایا کاری ہوتی ہے ، آجکل یہ بہت ہنساتے ہیں

Pop Tv Laughing GIF by Schitt's Creek