عمران خان نے اقتدار کی خاطرامریکہ سے تعلقات کو داؤ پرلگادیا،حناربانی کھر

hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جب سے امریکی صدر بائیڈن آیا ہے اس نے پاکستان سے تعلقات خراب کر رکھے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان سے آج تک بات تک نہیں کی۔ اور یہ کھوتی کہتی ہے تعلقات عمران خان نے خراب کر دئے ہیں؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے
سفارتی کیبل میں دھمکی آمیز انداز میں لکھا ہو کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کیساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے تب بھی یہ سازش نہیں ہے؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
پہلے کون سا ہم امریکیوں کے ساتھ مل کر روز لکن میٹی کھیلا کرتے تھے تم اپنے برانڈ والے بیگوں اور میک اپ والے سامان کی فکر کرو کہیں وہ نہ بند ہو جائے
 
اس کی پاکستان سے تعلقات خراب ہونے کا مطلب ہے شریف اور زرداری مافیا سے تعلقات
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Rubbish...Imran kha toe ja raha hai..toe taaluqaat toe theik ho jayeange aap ke amreka se...lakh di lanat hai.....this corrupt criminal opposition mafia, put Pakistan's independence and its progress on state just for their personal corruption cases...this drama bazi is not going to save u.....
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ماضی کی غلامی اس لحاظ سے شاید بہتر تھی غداروں کی پرورش تو نہ کرتی تھی، آج کا سیکولرمغرب قوموں میں سے چن چن کر غدار تلاش کرتا ہے انہیں دھونس، دھاندلی اور لالچ سے استعمال کرتا ہے اور پھر ٹشو پیپر کی مانندانہیں کوڑے کے ڈھیر میں پھیک دیتا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سفارتی کیبل میں دھمکی آمیز انداز میں لکھا ہو کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کیساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے تب بھی یہ سازش نہیں ہے؟
اس کھوتے کو نکالنے سے اگر ہمارے امریکہ سے تھلقات بہتر ہوتے ہیں تو یہ چھوٹی قربانی ہے - آخر اس نے بھی تو چار سیٹوں کے بدلے پنجاب کے وزیر اعلی جیسی بڑی کرسی کی قربانی دی ہے - لگتا ہے قربانی کا سیزن ہے
?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے کون سا ہم امریکیوں کے ساتھ مل کر روز لکن میٹی کھیلا کرتے تھے تم اپنے برانڈ والے بیگوں اور میک اپ والے سامان کی فکر کرو کہیں وہ نہ بند ہو جائے
sanctoins lag gaye tu jhantain kaisay katay hi
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
اور تیری حرام خوری نے فیسا غورس کے الجبرے کو داؤ پر لگا دیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کھوتے کو نکالنے سے اگر ہمارے امریکہ سے تھلقات بہتر ہوتے ہیں تو یہ چھوٹی قربانی ہے - آخر اس نے بھی تو چار سیٹوں کے بدلے پنجاب کے وزیر اعلی جیسی بڑی کرسی کی قربانی دی ہے - لگتا ہے قربانی کا سیزن ہے
?
تو بھی اندر سے کٹر امریکی غلام ہی نکلا۔ کیا پاکستان میں حکومتیں امریکیوں کی دلا گیری ہی کرتی رہیں گی؟ اور جو انکار کرے گی اس کو سازش کر کے فارغ کر دیا جائے گا؟
FDD55E46-2A47-499D-8AEB-A2E18C990826.jpeg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Is America ur God ? tht no one can speak about her.
what a shamless pathetic individual, a woman with a man voice.
go to hell with all ur wealth, ..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کے باپ دادا انگریزوں کے جوتے پالش کرکے جاگیریں حاصل کیں. یہ امریکا کی چاپلوسی کر رہی ہے​
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
She is trying to give the impression that the Pakistan ambassador in US sent this cable ie US was not involved at all.It was the personal opinion of the ambassador regarding US policy towards Pakistan.This is not the case.He sent a copy of the minutes of the meeting where a high level official from US state department is openly making threats against the current government and wants ouster of the PM.This is the gist of the demarche.
 
Back
Top