اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
عمران خان- میرا قائد
عمران خان کی ولولہ انگیز تقریر نے آج پاکستانیوں کو قائد اعظم کی یاد دلا دی۔
قوم جاگ چکی ہے- تبدیلی آچکی ہے۔
اتنی گرفتاریوں کے بعد ن لیگی اپنی آج کی اور گذشتہ دنوں کی غنڈہ گردی، گلو بٹ پنجاب پولیس اور آئی جی اسلام آباد پولیس کی ہر ممکنہ عوام دشمن ہتھکنڈوں کے باوجود اتنی زبردست اور بڑی تعداد میں اسلام آباد ڈی چوک میں جمع ہونا۔ لاکھوں کنٹینرز کو تجارتی روٹوں سے ہٹا کر اسلام آباد اور لاہورمیں لاکھڑا کرنا، پیٹرول پمپوں کو بند کرنا، اسلام آباد کو بغداد بنا دینا، ہزاروں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو گرفتار کرنا، ان تمام عوامل کے باوجود اتنی دنیا کا اکھٹا ہونا نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے تمام جھوٹوں کے منہ پر زبر دست تمانچہ ہے۔
گو نواز گو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر پاکستانی کی آواز بنتی جارہی ہے
اب سپریم کورٹ جانبداری کا کر دار ختم کر کے فوج کو آرڈر کرے چھ مہینے کے لئے اقتدار سنبھالنے کا۔ اور نئے الیکشن کا انتظام الیکٹورل ریفارم کے ساتھ کرایا جائے
پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ آج آپ نے ثابت کر دیا کہ حق کی آواز کوئی نہیں دبا سکتا۔
عمران خان ہی میرا قائد ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
عمراں خان زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد
پاکستان آرمڈ فورسز زندہ باد