عمران خان مشکل میں پھنس گئے، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

iikbg11.jpg

عمران خان مشکل میں پھنس گئے، ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر ہو گئی۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔

درخواست وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانے میں جمع کروائی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان و دیگر کے خلاف زیر دفعات 120بی، 124اے، 506، 34/109 ت پ کے تحت اندراج مقدمہ کیا جائے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستانی عوام میں پاک فوج اور حکومت پاکستان کے خلاف نفرت اور دشمنی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی عمران نیازی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستانی عوام کو حکومت اور فوج کے خلاف بغاوت پر اکسایا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ میڈیا سے گفتگو میں عمران نیازی نے حکومت اور قومی اداروں پر سنگین الزامات عائد کیے، وزیرآباد واقعہ کے بعد عمران خان نے شوکت خانم میں میڈیا سے بات چیت کی اور اداروں پر تنقید کی، عمران خان کے بیانات پر مقدمہ درج کیا جائے۔

دوسری جانب عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے حوالہ سے مشاورت جاری ہے، عمران خان کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر اہم فیصلہ کچھ دیر میں متوقع ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے آج دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jitni marzi petitions daal lein, Rana Sanaullah or baqi PMLN kuch nahi kar sakti Imran Khan ka, jo hakomat hay wo theek or jo hakomat se nikal gia wo ghadaar.
Aadhay se ziada Pakistan is Army or Generals ko galiaan de raha hay to kia sub kay sub ghadaar ho gaey.
jinho ne America kay sath mil kar or America se paisey lay kar regime change kia wo asal ghadaar hain.
Jinho ne Arshad Sharif ka qatal karwaya wo asal ghadaar hain.
aaj nahi to kal sub sach saamney aa jay ga
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
رانے گشتی کے بچے ماڈل ٹاؤن کے قاتل اور اسکے ہینڈلرز حرام زادے سور کے بچے ابھی بھی انیس دو ستر کا بھٹو والا دور سمجھ رہے ہیں حرام زادوں اب کسی نے گشتی پن حرام زدگی کی تو گھروں سے نکال کر پھانسی کی سزا دلائیں گے ہر قاتل کو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھٹو کا دور نہیں کہ حرام زادے سور کے بچے دو دو ٹکے کے کنجر ائک لیڈر کو پھانسی لگا کر زندہ بچ گئے تھے اب کسی بھی حرام زادے کو کتے کی موت عوام مارے گی
 

Back
Top