Lolz, I wrote that deliberately to give you an opportunity to run away
actually there is an unbreakable glass covering on that opening which you thought was a hole in he wall
Political appointments stopped long ago, haha
Tell me the name of judge a single judge which has been appointed by any political party
Last judge appointed on political basis was former CJ Dogar ...
so lets carry on
waiting for your answer ...
او مسٹرسمجھدار اپنے آپکو زیادہ ہوشیار نہ سمجھوں۔۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ انکی ہسٹری چیک کرو
آج بھی سپریم کے چیف جسٹس نواز کے پچھلے دور میں لگے تھے۔
جسٹس جواد خواجہ اپریل 1999 میں لگے تھے۔
اور اسی طرح بہت سے۔
(میں یہاں ایک بات قصداً نہیں لکھ رہا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ تمھیں کتنی سمجھ ہے اسکی؟)
اور یہ تمھیں کس نے کہہ دیا کہ سیاسی بھرتیوں کا زمانہ گزر گیا؟
یہ مشرف کے زمانے تک یہی طریقہ استعمال ہوتا رہا
ویسے اب ججز کیسے بھرتی ہیں؟ یہ تو بتاؤ ذرا۔۔۔